حکومتِ وقت سےاپیل ہےکہ سفیدپوش لوگ بھی آپ کی مدد کے منتظر ہیں جونہ توجاکر کسی سےمانگتےہیں اورنہ ہی راشن کےلیےٹرکوں کےپیچھےبھاگتےہیں۔
وڈیروں کےڈیروں پرراشن چلانےاور بیٹھ کر سروےکرانےسےبہترہےگھرگھرپہنچ کریہ کام کریں۔
اس طرح ہر ایک مستحق تک مددپہنچ سکےگی۔
@CMShehbaz@ChParvezElahi
خاتون پولیو ورکر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی
بہادر باہمت خاتون پولیو ورکر کو سلام پیش کرتی ہوں جو سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہی ہیں ۔۔
وزیراعلی پنجاب سے گزارش ھےکہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےسکولزکو پیمنٹ دیں حالات بہت تنگ ھیں سیلابی صورتحال ھے نوبت فاقوں تک آگئی ھے۔
منجانب پیف پارٹنرز ڈیرہ غازیخان
@CMPunjabPK@ChParvezElahi