رب رب کردے بڈھے ہو گئے ملاں پنڈت سارے
رب دا کھوج کھریا نا لبھیا سجدے کر کر ہارے
رب تاں تیرے اندر وسدا وچ قرآن اشارے
بلھے شاہ رب اونوں ملسی جیہڑا نفس اپنے نوں مارے
بلھے شاہ
یخدعون اللہ
دھوکہ دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کو
والذین آمنوا
اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے
وما یخدعون الا انفسھم
اور نہیں وہ دھوکہ دیتے مگر اپنی جانوں کو
وما یشعرون
اور وہ شعور نہیں رکھتے
البقرۃ : 9
ومن الناس من یقول اور لوگوں میں سے بعض وہ ہیں جو کہتے ہیں
امنا بااللہ ہم ایمان لائے اللہ تعالیٰ پر
و بالیوم الاخر اور آخرت کے دن پر
وما ھم بمؤمنین اور نہیں ہیں وہ ایمان لانے والے
البقرۃ 8