ایک ایک کرکے اس(ٹرمپ) کے سارے الائنسز ٹوٹ رہے ہیں۔ اس نے سب پر طعنے مارے ہیں۔ تازہ ترین پوزیشن یہ ہے کہ جاپان اور ساوتھ کوریا، جو کہ اس (اۤبنائے ہرمز) کی بلاکیج کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ بھی ایران کے ساتھ ڈائریکٹ بات کرنے کیلئے تیار ہیں اور وہ بھی ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ سب کو اس بات کا احساس ہوگیا ہے کہ امریکی طاقت زوال پزیر ہے اور امریکہ اپنے اتحادیوں کا تحفظ نہیں کر سکتا، نجم سیٹھی
اہم خبر " مجھے اس ایشو پر ایک فائنل ججمنٹ لکھنی ہے میں لکھوں گا کہ اس طرح کیس ٹرانسفر کرنے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں اگر یہ کام ہائی کورٹ جج نے نا کیا ہوتا تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی " جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس ۔۔۔ ان ریمارکس سے ساتھ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے کیسز یکجا کرنے کے آرڈر پر بھی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سوالات اٹھا دئیے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصل آباد سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی رائے حیدر علی کا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت میں حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ کیوں لوگوں کے نام ایسی لسٹوں ڈال رہے ہیں؟ یہ ساری لسٹیں کون بناتا ہے، پتہ نہیں کون یہ سارے نام ڈال رہا ہے، قانون میں ایسی لسٹوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے، کبھی کسی کا پاسپورٹ ضبط کر لیتے ہیں کبھی سٹاپ لسٹ میں نام ڈالتے ہیں، ایسے نہ کریں، 25 اپریل کی تاریخ دے رہا ہوں، متعلقہ افسر کو بلائیں اور رپورٹ پیش کریں، چیف جسٹس عامر فاروق
ایسے موقع پر ہمیں بحیثیت پاکستانی متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اپنی مذہبی، سیاسی اور لسانی وابستگی کو بھلا کر ایک آواز میں ملک کی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کے لئے کھڑا ہونا چاہئے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی جرات نا کرے
#IranAttack
الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے خلاف وکلأ:
مخدوم علی خان - نواز شریف کا وکیل
سکندر مہمند - جہانگیر ترین کا وکیل
اور بنچ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
جسٹس مظہر
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B