اہم ترین 🚨
انٹرنینشل کرکٹ کے 21 کپتانوں نے عم��ان خان کے فوری علاج کا مطالبہ کر دیا۔
لیکن بدقسمتی سے اس لسٹ میں پاکستان کے کسی بھی سابقہ کپتان کا نام نہیں
یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
بدقسمتی سے عمران خان کے دشمن کم ظرف اور گھٹیا ہیں ـ اس لئے یہ کسی بھی گھٹیا سے گھٹیا لیول تک گر رہے ہیں، ورنہ عمران خان کو علاج کے بعد بھی جیل بھیجا جائے گاـ علاج کو کیوں روک رہے ہیں؟
ورنہ عدالتیں، نظام، قانون سب کچھ ان کے ہاتھوں میں ایک کھلونا ہے، تو پھر آخر کیا وجہ ہے کہ یہ گھبرا رہے ہیں؟
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Imran Khan must immediately be moved to a properly equipped tertiary care hospital where a thorough and independent medical evaluation can be conducted, under the care of his personal physicians and other medical professionals with the appropriate training and experience.
Imran Khan must be allowed a meeting with his family!
#FreeImranKhan
ایک بار پھر درخواست ہے کہ سب فوکس ہو کر صرف عمران خان کی ہسپتال شفٹ کرنے کی ڈیمانڈ کریں، اپنے نجی ڈاکٹرز کی نگرانی میں اور فیملی، وکلاء اور پاڑٹی ممبرز کی رسائی کے ساتھ- جب یہ ہوجائے گا تو صحت پر کنفیوژن کا جواز شاید ہو ہی نا۔ (نیچے quote tweet پلیز پڑھیے گا موقعہ ملے تو)
اس بحث میں پڑنے کا کیا فائدہ کہ کون بندہ حکومت کی شائع کردہ ریپوڑٹ کو سچ مانتا ہے یا ��ہیں۔
جو مانتا ہے وہ تو پہلے مطالبہ کرے ہسپتال شفٹ کا-
جو نہیں مانتا وہ صرف اس بات پر مطالبہ کر لے کہ نجی ڈاکٹر سے علاج اور فیملی، وکلاء، اور پاڑٹی کے لوگوں سے ملاقاتیں ان کا قانونی حق ہے، جو عاصم منیر نے ناجائز طاقت کے زور پر بند رکھی ہوئی ہیں۔
عدالتی آرڈرز کو بھی نہیں مانا جا رہا، یہ ایک سنگین جرم ہے، جس پر آرٹیکل ۶ لگنا چاہیئے عاصم منیر اور ان کی پوری ٹیم پر جو ملاقاتیں روکے ہوئے ہیں اور جیل میں تکلیف دے رہے ہیں عمران خان کو۔ یہ ریکاڑڈ پر ہے کہ جیل کے لوگ جان بوجھ کر علاج میں تاخیر کرتے ہیں۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
ملک کے سب سے قیمتی انسان کو جعلی کیسز بنا کر مقید کردیا، قید تنہائی میں ڈال دیا، ایسا کرنے والے کیا ملک سے مخلص ہیں؟ عوام کے ہمدرد لیڈر کو بیمار کرکے اور پھر علاج سے دور رکھنے والے کس کے مخلص ہیں؟
رب کے ہاں انصاف ہوگا
رب تعالی ظالم کو دنیا میں ہی عبرت بنا دیتا ہے، چاہے فرعون ہو یا یزید۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
Now the Govt has exposed what Asim Munir was hiding by not letting anyone from family or personal doctors panel meet Imran Khan.
IK must be shifted to Hospital ASAP under the supervision of personal doctors and family.
#EnoughIsEnoughFreeKhan
عمران خان کی طبی رپورٹس تشویشناک ہیں۔ میں نے کئی ماہرین سے مل کر ان کا جائزہ لیا ہے، اور یہ سادہ الفاظ میں لکھ رہا ہوں تاکہ ہر پاکستانی سمجھ سکے کہ اصل صورتحال کیا ہے۔
ترتیب کے لحاظ سے جو چیز مجھے سب سے زیادہ پریشان کر رہی ہے وہ ہے ان کی ذہنی دباؤ اور اضطراب کی کیفیت ہے، دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی، اور بڑہتا ہوا بلڈ پریشر۔ رپورٹ میں نیند کی کمی کا ذکر نہیں، مگر ادویات دیکھ کر یہ بھی تقریباً یقینی لگتا ہے۔
میں عمران خان کو 35 سال سے زیادہ عرصے سے جانتا ہوں۔ ذہنی دباؤ کبھی ان کی کمزوری نہیں رہا۔ مگر اب یہ عروج پر ہے، خود بتا رہا ہے کہ تین سال کی قید اور مکمل تنہائی نے ان پر کیا اثر ڈالا ہے۔
اس کی وجوہات سمجھنا مشکل نہیں: ملک کی صورتحال، جیل میں مقید ساتھی، شہید ہونے والے اور ان کے سوگوار خاندان۔ خود ان کی اپنی تنہائی، نہ اخبار، نہ کتابیں، باہر کی دنیا سے مکمل بےخبری۔ اور بلاشبہ بشریٰ بی بی، اپنی بہنوں، کارکنوں اور پارٹی کے بارے میں ان کی فکرمندی۔
دوائیوں کو دیکھیں، کیونکہ تشخیص تو موجود ہی نہیں۔ انہیں
Citani اور Lexotanil
دن میں تین بار دی جا رہی ہیں۔ یہ نیند کی کمی کا علاج نہیں۔ یہ دن کے وقت کے اضطراب کا علاج ہے۔
ان کی دل کی دھڑکن 54 فی منٹ ہے۔ ڈاکٹر اسے "نارمل" کہیں گے۔ لیکن ان کے لیے یہ نارمل نہیں۔ ان کی آرام کی حالت میں دل کی دھڑکن ساری زندگی 40 کی دہائی کے ابتدائی ہندسوں میں رہی ہے، جو ایک تاحیات فٹ کھلاڑی کی نشانی ہے۔ 54 تک پہنچنا ایک تبدیلی ہے۔
ا
نہوں نے دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی کی شکایت کی ہے۔ یہ ایسی بات نہیں جسے ن��ٹ کر کے نظرانداز کر دیا جائے۔ اس کے لیے فوری طور پر 24 گھنٹے کے لیۓ ہولٹر مانیٹر لگانا ضروری ہے، تاکہ اس کی تعداد معلوم ہو اور صحیح دوا تجویز کی جا سکے۔ یہاں تک کہ پاکستان سے باہر رجسٹرڈ ایپل فون سے منسلک ایپل واچ بھی
Atrial Fibrillation
اور دھڑکن کی بے ترتیبی کو حقیقی وقت میں ظاہر کر سکتی ہے (کیونکہ یہ فیچر پاکستان میں غیر فعال ہے)۔
اب وہ بلڈ پریشر کی تین الگ الگ دوائیں لے رہے ہیں۔ اس کے لیے روزانہ صبح و شام باقاعدہ نگرانی درکار ہے تاکہ خوراک درست کی جا سکے، ہفتہ وار اندازوں پر نہیں چلا جا سکتا۔ انہیں کولیسٹرول کم کرنے والی دوا بھی دی جا رہی ہے۔ اس عمر میں بڑھا ہوا کولیسٹرول جینیاتی اور ذہنی دباؤ دونوں وجوہات سے ہو سکتا ہے، اور اسے خوراک، ورزش اور دوا کے امتزاج سے قابو کرنا ضروری ہے، جیسا کہ بلڈ پریشر کے لیے بھی۔ کم نمک۔ زیادہ حرکت۔ حقیقی نگرانی۔
درج ذیل ٹیسٹ اب بغیر کسی مزید تاخیر کے ہونے چاہئیں:
۱) اسٹریس ٹیسٹ
۲) ایکو کارڈیوگرام
۳) کارڈیک ایم آر آئی
۴) Cardiac Artery Calcium CAC اسکین — بڑھے ہوئے کولیسٹرول کی وجہ سے، تاکہ شریانوں میں جمع کیلشیم کے ذخائر معلوم ہوں جو براہِ راست دل کے دورے یا اسٹنٹ کی ضرورت کا باعث بنتے ہیں۔
۵) کارڈیک سی ٹی انجیوگرام اور، اگر ضرورت پڑے تو، دیگر ٹیسٹ۔
میں سخت پریشان ہوں۔ تنہائی ان کے جسم پر جسمانی اثرات مرتب کر رہی ہے۔ اگر اسے فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو نقصان ناقابلِ تلافی ہو سکتا ہے۔
عمران خان کو اب فوری طور پر ہسپتال کے ماحول میمنتقل کیا جانا لازمی ہے، ایک آزاد اور غیرجانبدار طبی بورڈ کی نگرانی میں۔ ان کا خاندان اور پاکستان کے سرکاری ڈاکٹروں پر بلکل اعتماد نییں کرتے ہیں۔ سب پہلے بھی دیکھ چکے ہیں کہ رپورٹس میں ردوبدل کیا گیا، اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر یا دبا کر پیش کیے گئے، پلیٹلیٹس کا معاملہ اس کی ایک مثال ہے۔
اگلے تین ماہ بہت اہم ہیں اور پتہ چلے گا کہ ان کی حالت بہتر ہوتی ہے یا مستقل نقصان میں بدل جاتی ہے۔
ہم سب پریشان ہیں۔
ملک کو آج ان کی ضرورتہے، پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
اللہ انہیں صحت مند رکھے۔ آمین۔
ٹویٹر نیوز 🚨
عمران کے وفادار، جنہیں انصافینز پاور کے نام سے جانا جاتا ہے، ہیش ٹیگ #جناح_کا_جانشین_عمران_خان کو فروغ دے رہے ہیں۔
مافیا کے خلاف ڈٹ جانے اور جیل سے دلوں پر حکومت کرنے پر خان کی تعریف کی جا رہی ہے
پاکستان کا قیام قائداعظم کی بے لوث کوششوں سے ممکن ہوا، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی میراث کو آگے بڑھائیں اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کریں
عمران احمد خان نیازی کا یادگار تقریر ❤️
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #جناح_کا_جانشین_عمران_خان شروع کریں اور اس 14 اگست پر اسے ٹاپ پر رکھیں کیونکہ جناح نے ہمیں وطن دیا تھا، اور خان نے اس وطن کے لیے غیرت اور خودداری سے جینا سکھایا ہے۔
اس ٹرینڈ سے کافی لوگوں کو شدید تکلیف پہنچے گی اس لئے سب بھرپور شرکت کریں