"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
آپ مجھے حلف دے کر بتائیں کہ کیا نواز شریف الیکشن جیتے ہوئے ہیں؟ نعیم حیدر پنجوتھہ
جی میں حلف دیتا ہوں کہ نواز شریف الیکشن جیتے ہوئے ہیں!ناصر بٹ
چلو جی جھوٹا قران اٹھا دیا
"قرآن حکیم میں ہے کہ فتنے کے ساتھ ڈیل نہیں ہو سکتی۔ یہ میں نہیں، قرآن کہہ رہا ہے۔ دین اسلام کہہ رہا ہے" - اسحاق ڈار
ڈار صاحب۔ نامحرم خواتین کو اغوا کر کے ان سے زنا بالجبر کرنے سے بڑا فتنہ کیا ہے؟
اب اسلام کے مطابق ہی مجرموں کو سزا ہونی چاہئے۔ Right ?
میرے ضلع میں ایک کسان بس کی پہلی سیٹ پر بیٹھ گیا ایک CCD والے نے کہا تم پیچھے جاؤ میں نے وردی پہنی ہے مجھے آگے بیٹھنا ہے تکرار پر CCD نے کسان کی ٹانگ میں گولی مار دی
جو لڑکی کو CCD نے قتل کیا وہ آسٹریلین شہری تھی لیکن یہ غریب کسان تھا اس لیے اس کی خبر نہیں بنی
پنجاب ممبر اسمبلی
ابھی ایف آئی آر غور سے پڑھی، آپ بھی شہباز گل، شہزاد اکبر، صابر شاکر، عمران ریاض، علاؤالدین وغیرہ کے وی لاگ سننے کی بجائے دو منٹ میں مدعیان کی طرف سے درج کروائی گئی ایف آئی آر پڑھ لیں تو سارا معاملہ سمجھ آ جاتا ہے۔ یہ کیسا اغوا تھا جس میں آپ اکتوبر 2025 میں سنگاپور میں ہنستے کھیلتے ملے، پھر آپ نے ملزمان سے اپنے ویزے لگوائے، سات سمندر پار سے پاکستان اغوا ہونے تشریف لائے، اکتوبر 2025 سے جون 2026 کی کہانی کا ایف آئی آر میں سرے سے ذکر ہی نہیں۔ کبھی کبھی لالچ انسان کو کھینچ لاتا ہے۔ سارا شہد چٹ کر کے اب مزید شہد کے لالچ میں تشریف لائیں اور جب نہ ملا تو پچھلے شہد کے پیسے مارنے کیلئے گھڑا گیا یہ ڈرامہ یوتھئے یو ٹیومرز کے لیے کانٹینٹ کے نام پر چند ڈالر تو لائے گا مگر اس کے سوا کچھ نہیں۔
سعودی وفد آیت اللہ خامنائی کے جنازے میں شرکت کے لئیے آیا تو ایرانی قاری نے سورہ آل عمران کی تیرھویں آیت تلاوت کی جو کیسے حق و باطل میں فرق ظاہر کرتی ہے
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغواہ کار، درندے نکلے۔ چوروں لٹیروں، بدکاروں کا خاندان نکلا۔
خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔
اللہ الحق ہے
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی
ایک بار عمران خان نے کہا تھا، آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا
لیکن یہی شخص آج خود علاج کے منتظر ہیں 💔
مریم اورنگزیب جیسا لب و لہجہ یہ تکبر یہ رعونیت تب آتی ہے جب آپ کو لانے والے یہ گارنٹی دے دیں کہ عوام یا کوئی بھی الیکشن کوئی بھی ووٹ آپ کو گھر نہیں بھیج سکتا جب تک ہم چاہیں آپکو اقتدار میں رکھیں گے تو رعونیت تب آتی ہے
سید ذیشان
🚨یہ گاڑی کس کی ہے پلیز یہ ویڈیو اس تک پہنچاؤ
یہ گاڑی ابھی سری نگر ہائی وے پر میرے سامنے یہ نمبر پلیٹ اور اس گاڑی پر مرشد کی تصویر اسلام آباد میں دیکھ کر دلی سکون ہوا قسم سے
بریکنگ نیوز 🚨پنجاب اسمبلی میں حسن نیازی کی دھواں دھار گفتگو۔ ن لیگ کے پسینے چھٹ گئے 🔥🔥
یہ کہتے ہیں سختیاں ہم نہیں فوج کر رہی ہے۔ ان شاء اللّٰه ہماری باری آئے گی ہم وردی کے پیچھے نہیں چھپیں گے سینہ ٹھوک کر کہیں گے ہم کر رہے ہیں۔ ہر چیز کا حساب لیں گے۔