ترجمہ ۔
مومنوں میں ایسے مرد بھی ہیں جو خدا کے ساتھ اپنے عہد کے سچے ہیں۔ ان میں سے کچھ اپنا عہد پورا کر چکے ہیں، اور کچھ ابھی تک منتظر ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
القران
#iranvsisrael
خداوندِ متعال نے اس عظیم مجاہد روح اور حضرت فاطمہؑ (سلام اللہ علیہا) کی پاک نسل کے اس فرزند کو قبول فرمایا، سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کا بیان
#Iranian#iranvsisrael