@wasimwaziri804@Sadaqatkj 🚨🚨🚨
نہ صوبہ بند کر سکتے ہیں، نہ اسٹریٹ موومنٹ کر سکتے ہیں،نہ ملٹری آپریشن رکوا سکتے ہیں، نہ احتجاجی تحریک چلا سکتے ہیں اور نہ ہی بجٹ روک سکتے ہیں
اس طرح حکومت میں رہ کر صرف لوٹ مار اور عیاشی کرنے کے سوا کچھ نہیں
فیصلہ علیمہ اپا نے کرنا ہے کہ مزید کتنی مہلت دینی ہے....؟؟
سہیل آفریدی نے عمران خان کی مشاورت کے بغیر بجٹ پیش کر کے مائنس عمران خان فارمولے پر اثبات کی مہر لگا دی
چار کروڑ کی آبادی والا خیبرپختونخوا گنڈاپور کی غداری کو ہضم نہ کرتا تو آج سہیل آفریدی پھٹے ہوئے گریبان کے ساتھ کسی گٹر کی گندی نالی میں پڑا ہوتا
کشمیریوں کو سپورٹ کرے!!
آزاد کشمیر کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو خاموش کرایا جارہا ہے,
آپ سب نے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہنا ہے!!
ہم عمران خان کے لوگ, اپنے اکاؤنٹس سے کشمیریوں کو بھرپور سپورٹ کریں گے انشاء اللہ
🚨 علیمہ خان کا اہم پیغام: عمران خان کے حقوق کی بحالی تک وفاق سے کوئی تعاون نہیں ہوگا!
"کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمارے خاندان نے خیبر پختونخوا (KP) کے وزراء سے ایک تفصیلی ملاقات کی۔ اس گفتگو کا محور عمران خان کے تمام قانونی اور جائز قیدی حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات تھے۔
ملاقات کے دوران، وزراء نے درج ذیل اہم فیصلوں سے آگاہ کیا:
عوام کا پیسہ، عوام پر خرچ ہوگا (کوئی سرپلس بجٹ نہیں)
خیبر پختونخوا کا کوئی بجٹ اضافی (Surplus) نہیں چھوڑا جائے گا۔ عمران خان کی ہمیشہ سے یہ واضح ہدایت رہی ہے کہ دستیاب تمام فنڈز صرف اور صرف کے پی کے عوام کی فلاح و بہبود اور صوبے کی ترقی پر خرچ کیے جائیں۔
175 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کا بائیکاٹ
کے پی حکومت وفاقی حکومت کی درخواست پر 175 ارب روپے منتقل کرنے کے کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گی، جب تک کہ ہمارے یہ مطالبات پورے نہیں ہوتے:
ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) کا حق: خیبر پختونخوا کو موجودہ مالی سال کے لیے ضم شدہ اضلاع کا اس کا پورا حصہ دیا جائے، جو کہ تقریباً 300 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ فنڈز ان علاقوں کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔
" شکرگڑھ "باکو " بنا ہے یا نہیں؟"۔ احسن اقبال کے بیٹے کے دعوے پر عامر متین کا سوال۔۔ "دکانداروں کی ساری دکانیں ایک دفعہ نہیں دو دفعہ ٹوٹی ہیں اور پھر انہی کے گلے پر انگوٹھا رکھ کے کہا گیا کہ آپ بتیاں لگائیں اور ہمیں جشن کا ماحول بھی دیں۔۔۔الیکشن تو کرائیں پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ باکو بنا ہے یا چڑیا گھر بنا ہے"۔ دانیال عزیز کا جواب
@AmirMateen2@DaniyalNA116
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستان کا ہر ادارہ غنڈہ گردی پر اتر آیا ہے!
پولیس بچوں پر تشدد کرتی ہے, یہ بچے محنت مزدوری کرتے ہیں، لیکن پنجاب حکومت بچوں کو چوری اور جرائم پر مجبور کر رہے ہیں 💔
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے ۔اج تیرہ دن سے بچے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں ۔ریاست ماں کا کردار ادا نہیں کر رہی۔
ان بچوں کے چہروں پر ہنسی ماں کو کیا اچھی نہیں لگتی ؟؟
کشمیر کربلا بنا دیا گیا دوا پر پہرا، غذا پر پابندی یہ ظلم کب تک؟
دھان گلی اور آزاد کشمیر کے دیگر راستوں پر راشن اور زندگی بچانے والی ادویات کو زبردستی روکنا انسانیت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ بیمار کو شفا کی دوا اور بچے کو بقا کی غذا سے محروم کرنا بدترین سفاکیت ہے۔
اربابِ اختیار جواب دیں گولیوں کی بوچھاڑ سے دل نہیں بھرا جو اب عوام کا طبی اور معاشی محاصرہ کر کے انہیں سسکنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
اس غیر انسانی سلوک کو فوری بند کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
نیتن یاہو: "میں مطالبہ کرتا ہوں کہ مغربی حکومتیں وہ کریں جو یہود دشمنی میں لڑنے کے لیے ضروری ہے"
کرہ ارض پر کسی بھی شخص نے اس سائیکو پیتھ سے زیادہ امن دشمنی کو ہوا دینے کے لیے کام نہیں کیا۔
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
(سورة الشرح 5:6)
اللہ پاک عمران خان کے لئے آسانیاں فرمائے۔ آمین
#FreeImranKhan
عمران خان کا پچھلے سال کا اہم بیان۔۔
خیبر پختونخوا کی عوام نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیا- اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔ عمران خان (24 جون، 2025)
سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق #CCD"سیلف ڈیفنس"میں بندے مارتی ھے
اور جب بی بی سی اردو کی صحافی نے پوچھا کہ کیا ایک ہزار بندہ "سیلف ڈیفنس"میں مار دیا؟
ڈی آئی جی وقاص الحسن جواب دیتا ھے کہ آپ کے اعدادوشمار غلط ہیں، چھوڑیں پریس کانفرنس ختم!
#حل_ایک_ہی_ھے 🔥