جنرل ایوب نے الزام لگایا کہ جب سہروردی وزیر اعظم تھے، انھوں نے اپنے اختیارات کے غلط استعمال میں ایک شخص سیٹھ نور علی کو چاولوں کا پرمٹ دیا تھا۔ فوجی عدالت میں سہروردی نے اپنا کیس خود لڑا سہروردی نے ریکارڈ سے ثابت کر دیا کہ پرمٹ کے اجرا کے لیے وزارت تجارت کے سیکریٹری نے ان سے منظوری لی ہی نہیں، بلکہ خود ہی پرمٹ جاری کر دیا، اسکندر مرزا اور جنرل ایوب خاں کے کہنے پر۔
مگر فوجی عدالت نے سہروردی کو سات سالہ نااہلی کی سزا تو پھر بھی سنا دی پریس کو عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے سے بزور بندوق روک دیا گیا
66 سال گزر گئے کیا بدلا
https://t.co/QYRtj2WDI8
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
عمران خان نے 3 سال اتنی مشکل قید آپکی حقیقی آزادی کیلیئے کاٹی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ سب اپنا تمام تر فوکس حقیقی آزادی کی تحریک اور سٹریٹ موومنٹ پر مرکوز کریں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
عالیہ حمزہ کو ناحق قید ہوئے آج ایک سو چار دن ہو گئے ہیں۔ لیکن عالیہ حمزہ اپنے موقف پر قائم ہیں، اپنے نظریے پر قائم ہیں۔ آج بھی وہ اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
حدیث تو یہ بھی ہے: تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا، تو وہ اسے چھوڑ دیتے، اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا، تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی، تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔ طارق متین
#pakistan @tariqmateen
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
امریکہ سے عمران خان اور پاکستان کے لیے آواز!
اورلینڈو، فلوریڈا میں عمران خان کی بیگناہ قید، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں، غیر اعلانیہ مارشل لاء اور عاصم منیر رجیم کیخلاف پاکستانیوں کا بڑا اجتماع!
#ReleaseImranKhan#FascismUnderAsimLaw
https://t.co/fCB3PRKsTE
عوام کے منہ سے نکلے نعروں اور سوال کا حساب لینے کے لیے بوٹوں، بندوقوں سمیت دیوار پھاند کر گھروں میں داخل ہونے والے! اپنا حساب بھی دیں۔
عوام کو بتاؤ کہ ان پر شیل، گولیاں برسانے کے لیے کتنا پیسہ مختص کیا گیا ہے؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
باغ میں عورتوں اور بچوں کا جلوس نکالنے کیوں نکالا ؟
احمد فرہاد اور ان کے 4 سگے بھائیوں سمیت خاندان کے 15 افراد پر FIR کٹ گئی
ایف آئی آر میں 75 سالہ سید عفیر شاہ کو بھی نامزد کیا گیا
آزاد کشمیر مقامی میڈیا
کشمیری بھارتی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کیا کرتے تھے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبروتشدد کے خلاف مؤثر و توانا آواز تھے۔
ان کو پاکستانی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کے لئے مجبور کرنے پر کس کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ لندن میں کشمیریوں کا پاکستان کے نام نہاد حکمرانوں و فیصلہ سازوں کے خلاف مظاہرہ۔
بہت جلدی جلدی تمام سفر طے کرنا چاہ رہے ہیں۔
“اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔ پہلے نو مئی، پھر چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنوں پر گولیاں چلائیں، پھر مریدکے میں تحریک لبیک اور اب کشمیر میں پر گولیاں چلا رہے ہیں۔ آج ان کو غدار کہہ رہے ہیں۔ شرم کی بات ہے، کس کس کو غدار ٹھہراؤ گے؟ پہلے پشتونوں کو غدار ٹھہرایا، پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو غدار ٹھہرایا اور اب کشمیریوں کو غدار کہہ رہے ہو۔ وہ کشمیر جس کو آپ شہہ رگ کہتے ہو وہ آج غدار ہو چکے ہیں؟”
- ڈاکٹر امجد خان کا مراد سعید کی کال پر سوات میں ہونے والے عوامی اجتماع سے خطاب
#ذہنی_مریض
رات گئے راولاکوٹ میں پھر حالات کشیدہ
بڑا کریک ڈاؤن: متعدد گرفتاریاں
علیمہ خان کا بڑا اعلان: 10 ہزار لوگ اڈیالہ کے باہر
ایرانیوں کا بڑا احتجاج
https://t.co/LiTjSAnLAF
"1998ء میں خان صاحب سوات آئے تھے۔ میں نے عمران خان کو لابی میں صبح کی نماز پڑھتے دیکھا تو کہا کہ ماشاءاللہ! آپ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ عمران خان نے مجھے کہا، 'میری ماں نے مجھے کسی چیز پہ نہیں مارا کیونکہ میں اکلوتا تھا، لیکن فجر کی نماز کے لیے وہ مجھے اٹھاتی تھیں؛ چاہے اس کے لیے ان کو ڈنڈا اٹھانا پڑے یا تھپڑ مارنا پڑے۔'" ڈاکٹر امجد علی
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی...
مودی نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بند کیا تھا تب سارا پاکستان چیخ رہا تھا۔ آج 10 دن ہو گئے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، لوگوں کی زندگیاں مفلوج کر کے انہیں پتھر کے دور میں دھکیل دیا گیا ہے۔ اور یہ کام مودی سرکار نے نہیں PTA نے کیا ہے جن کا واحد کام عوام کو ذلیل و خوار کرنا اور ان کی زندگیاں جہنم بنانا ہے۔