🚨Great injustice.💔
After being defeated by armed militants, the 🇵🇰Pakistani military allegedly killed a #Pashtun girl, then placed her in front of a military vehicle as a #war_criminal and took her away
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
I condemn the disappearance of Journalist Imran Riaz Khan & appeal to international press organizations & human rights groups to raise their voices against this injustice.
I also appeal to the PM Shehbaz & CJP for the prompt recovery of Imran Riaz Khan.
#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ تصویر امام کعبہ کی ہے تو آپ بلکل غلط سوچ رہے ہیں۔😊
موصوف کا نام پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت مولانا مفتی مظہر سعید ہے جسے علماء و مشائخ کی نششت پر @PTIofficial نے آزاد کشمیر اسمبلی کا رکن منتخب کروایا تھا۔
لیکن آج یہ نام نہاد مفتی و مولانا اپنا دین ایمان، اصول ،عزت، غیرت اور ضمیر سب زرداری کو بیچ کر ایک ایک بے غیرت لوٹ ہونے کا اعلیٰ شرف حاصل کرچکا ہے۔
میں تو لعنت کر چکا، اب آپ لوگوں کی باری ہے۔
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
#بنے_گا_نیا_پاکستان