@realrazidada تعلیم کسی جانور کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے ۔۔۔اور تعلیم بغیر تربیت کے فائدے سے زیادہ حیوانیت کو جنم دیتا ہے ۔۔ ورنہ آپ جیسے پڑھا لکھا بندہ اتنا احمق نہ ہوتا۔
@HibaFawadPk یہ لیکچر جو آپ مولانا صاحب کو دے رہی ہو ، یہی باتیں اپنے اس نمونے کو بھی سمجھاؤ۔ جو بیروزگاری کی وجہ سے حواس باختہ ہوچکا ہے۔مشورہ ہے اس کا کہی اچھے ڈاکٹر سے علاج کروائے
@HibaFawadPk حلف دو کہ کسی سے پوچھے یا انٹرنیٹ استعمال نہیں کرنا۔۔۔
بس صرف بلوچستان کے 5 اضلاع کے نام بتا دیں۔۔ کوئٹہ کو چھوڑ کہ۔۔۔
چابی والے کھلونے ہے سارے
@farzanaalispark 5000 × 115 = 575000
مثبت رپورٹنگ یہ ہے کہ آپ کہے کے پی ٹی آئی صوبے کے تمام 115 حلقوں سے فی حلقہ 5000 اہل یوٹیلیٹی نکالے گا۔ تو کل۔تعداد 575000 ہوگی۔
اس عمل سے صوبے میں جاری بدامنی کو کنٹرول کرنے میں اہم پیشرفت ہوگی
@fawadchaudhry پھر تو یہ لوجک فیل ہوگئی کہ بدانتظامی کی وجہ انتظامی یونٹ کا بڑا ہوناہے ۔۔۔ پہلے بیٹھے اور طے کریں کہ آپ لوگوں نے کہنا کیا ہے۔۔۔ آپ دونوں ایک سکے کے دو رخ ہو۔
@farzanaalispark کیا آپ اس عمل کی تائید کرتے ہیں جو صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے پاکستان کے قوانین کو قرآنِ مجید اور سنتِ رسول ﷺ کے مطابق بنانے، پاکستان کے اسلامی نظریے کےتحفظ، اس عمل کے تسلسل اور استحکام، اورعوام کے منتخب نمائندوں کو منظم اور پُرامن طریقے سےاقتدار کی منتقلی کے لیے شروع کیا ہے؟
@farzanaalispark میں محسن نقوی کی بات سے بالکل متفق ہوں۔ اس ملک میں مارشل اور ہایبرڈ نظام مکمل طور پر نام ہوچکے ہیں۔
ایک دفعہ ملک کو حقیقی جمہوری حکومت بننے دے کر بھی چیک کرلیں۔ اور تمام ادارے بشمول مقدس گائے سب اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اس حکومت کو گرانے کی سازشیں ناکریں۔ اللہ بہتری لائے گا
@RashidMurad اگر اس ملک میں کوئی قانون کی عملداری ہوتی تو اس چور دروازے سے اقتدار کے ایوانوں تک راتوں رات پہنچنے والے کو آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مقدمے میں پھانسی ہوتی۔ اس طرح کے موسمی مینڈک اور فصلی بٹیرے کو لگام دیا جائے۔
@AdvSahibaRana میں ایک پٹھان قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس معزز ممبران اسمبلی کی بات دل کو لگی ہے ۔۔۔ برصغیر کے لوگ جسمانی طور پر تو 1947 میں آزاد ہوئے لیکن ذہنی طور پر 1843 تا دم قید غلامی کا شکار ہیں
@Matiullahjan919 آپ ابھی عدالتی کاروائی کور کرنے جاتے ہو ؟ ویسے آپکے حوصلے کی داد دینی پڑے گی، کہ اتنا سب کچھ ننگا ہوکر بھی آپ اس کے حجاب کے متلاشی ہیں۔۔۔۔
@farzanaalispark ریاست پاکستان اگر پختون وطن کو ایک عمرانی معاہدے کے تحت اپنے ساتھ پیوست رکھنا چاہتا ہے تو اس کے لیے بھی یہ ایک اچھا موقع ہے۔ اور شاہد آخری بھی۔ اس موقع سے فائدہ اٹھائے۔ پختونوں سے معافی مانگیں۔ جبر سے نفرتیں مزید بڑھیں گی۔
@farzanaalispark اس جرگے کے تمام مطالبات پر عمل تو مشکل ہے اور ریاست اتنی آسانی سے تمام مطالبات ماننے کے لیے شاید تیار بھی نہ ہو ۔لیکن اس عمل نے ماضی کی یاد تازہ کی اور مستقبل کا لائحہ عمل دیا۔ اس طرح کے اجتماعات اور جرگہ پختون وطن کے مسائل کے حل کے لیے ایک موثر آواز ثابت ہوگا۔