کراچی ایئرپورٹ پر زم زم کے پانی میں کرپشن ؟
عمرہ سے واپس آنے والے زائرین کا الزام ہے کہ
اصل زم زم کے بجائے پرانی بوتلیں دی جا رہی ہیں اور اضافی پیسے بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔
اعتراض پر کئی زائرین نے احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
اگر یہ سچ ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے ؟
#Karachi #ZamZam #Umrah
اسرائیل بمقابلہ ترکیہ: الیکٹرانک جنگ کا آغاز؟ 🛰️🚫
بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ ترکیہ نے ایران میں آپریٹ کرنے والے موساد ایجنٹس کے رابطے منقطع کر دیے ہیں۔
• کیسے؟ الیکٹرانک وارفیئر کے جدید طریقوں سے۔
• نتیجہ؟ اسرائیل سے بھیجے گئے خفیہ سگنلز بلاک۔
کیا ترکیہ اب کھل کر اسرائیل کے انٹیلیجنس نیٹ ورک #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #٢٦رمضان
بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے