3-year-old 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐚𝐚𝐥 from Nowshera battled Guillain-Barré Syndrome (GBS), spending 10 days on a ventilator and 40 days in hospital.
Treated under 𝐒𝐞𝐡𝐚𝐭 𝐂𝐚𝐫𝐝, he made a full recovery thanks to the dedicated Paed's ICU team.
A small boy from Dir sustained critical injuries after a fall with a penetrating rebar and respiratory distress.
He was rushed to MTI-KTH. Under supervision of 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜. 𝐏𝐫𝐨𝐟. 𝐃𝐫. 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧, Pediatric Surgery team performed timely life-saving surgery.
چیئرمین عمران خان کے ویژن کے تحت وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت نے شعبہ صحت میں ایک انقلابی اور تاریخی دور کا آغاز کیا ہے، جس کا بنیادی ہدف ہر شہری کو معیاری، جدید اور باوقار طبی سہولیات کی بلاامتیاز فراہمی ہے۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور ایم ٹی آئی اصلاحات کے بعد جدید طبی سہولیات، شفاف انتظامی نظام اور مؤثر سروس ڈیلیوری کا ایک مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے، جو صوبائی حکومت کی صحت کے شعبے میں عملی اصلاحات کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ بطور ایک اہم تدریسی ادارہ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال مستقبل کے ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی ماہرین کی پیشہ ورانہ تربیت میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
ہسپتال میں جدید موڈیولر آپریشن تھیٹرز، میڈیکل، سرجیکل اور پیڈز آئی سی یوز، جدید ڈائیلیسیز سنٹر، کیتھ لیب، اپ گریڈڈ او پی ڈی، کثیر المنزلہ ایمرجنسی بلاک، جدید سی ٹی سکین مشینز، ایم آر آئی مشینز، اور جدید لیبارٹری و تشخیصی سہولیات کا قیام اس عزم کا ثبوت ہے کہ عوام کو عالمی معیار کی صحت سہولیات عمران خان کے ویژن کے مطابق فراہم کی جا رہی ہیں۔
روزانہ 10 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت، معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اس بات کی گواہ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 2013 کے بعد صحت کے نظام کو حقیقی معنوں میں عوام دوست اور قابلِ رسائی بنایا ہے۔
میرٹ پر ہزاروں ڈاکٹرز، فارماسسٹس، نرسز، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور انتظامی عملے کی شفاف بھرتیوں نے ادارہ جاتی کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے اور نظامِ صحت میں اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔
صحت کارڈ جیسے تاریخی اور انقلابی منصوبے نے لاکھوں شہریوں کو مفت اور باعزت علاج کی سہولت فراہم کر کے خیبرپختونخوا کو ریاستِ مدینہ کے عوامی فلاح کے ماڈل صوبے کے طور پر متعارف کرایا ہے۔
یہ ایسے سفر کی جھلک ہے جس میں ریاست نے اپنی اصل ذمہ داری نبھاتے ہوئے عوام کی صحت، وقار اور فلاح کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے۔
حکومتِ خیبر پختونخوا عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک ایسے صحت مند، محفوظ اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لیے پُرعزم ہے جہاں ہر شہری کو بلا امتیاز بہترین طبی سہولیات میسر ہوں۔
#KPHealth #ImranKhan #MTIKTH #PTI #KPGovt #KPHealthReforms
New Doctors’ Library inaugurated at MTI-KTH to support academic excellence, research, and professional growth.
The initiative enhances learning opportunities for doctors, with more modern library facilities planned in the coming months.
#MTIKTH#MedicalEducation#Research
خیبر پختونخوا میں پہلی بار خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اسٹیریوٹیکٹک بایوپسی کا آغاز۔ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سجاد داوڑ کی قیادت میں برین ٹیومر کی درست، بروقت اور کم تکلیف دہ تشخیص ممکن ہوگی۔
@Dr_SajjadDawar
Expert care when you need it most!
Visit 𝐈𝐁𝐏 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐬 at MTI-KTH for consultations with experienced specialists across multiple disciplines.
Mon–Fri | 3 PM–9 PM
091-9224477 | Ext: 2239
On spot appointment is also available.
#IBPClinics#MTIKTH
𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐁𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐓𝐮𝐦𝐨𝐫 𝐃𝐚𝐲 | 𝟖𝐭𝐡 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔
Join 𝐀𝐬𝐬𝐭. 𝐏𝐫𝐨𝐟. 𝐃𝐫. @Dr_SajjadDawar, Neurosurgeon & Associate Hospital Director, MTI-KTH, as he shares an important awareness message on brain tumors, early diagnosis, & available treatment options.
ڈھائی سالہ بچے معاذ خان نے حادثاتی طور پر دھاتی کیل نگل لی، جس سے گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔ بروقت اقدام اور ڈاکٹر آفتاب احمد اور ٹیم کی مہارت سے لیپروسکوپک سرجری کامیاب رہی اور بچے کی جان بچا لی گئی۔
فخرِ پختونخوا، نامور شاعر و دانشور ڈاکٹر اباسین یوسفزئی نے KTH میں اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر خان، گیسٹروانٹرولوجی ٹیم اور معیاری طبی خدمات کو سراہا۔
The 2nd AO In-Hospital Module on Fracture-Related Infection (FRI) concluded successfully at KMC/KTH. Orthopedic professionals enhanced their expertise through evidence-based learning, expert discussions, and advanced treatment approaches.
#AOFoundation#KTH
Khyber Teaching Hospital congratulates Dr. Ikram Ullah, Dr. Qasim Ali Jan Arbab, & Dr. Nazneen Liaqat on clearing FCPS Part II (ENT), under the mentorship of 𝐀𝐬𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐟. 𝐃𝐫. 𝐈𝐬𝐫𝐚𝐫-𝐮𝐝-𝐃𝐢𝐧. ENT Specialist, Head & Neck Surgeon MTI-KTH.
ایک ہاتھ جل گیا، دوسرے کے ہاتھ کی انگلیاں کٹ گئیں، مگر امید نہیں ٹوٹی۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے برن اینڈ پلاسٹک سرجری یونٹ نے دونوں مریضوں کو مؤثر علاج فراہم کرکے ان کی زندگی میں نئی امید جگا دی۔
میرا بچہ آئی سی یو میں زیرِ علاج ہے۔ تمام اہلِ وطن سے اس کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ 🤲
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کی محنت، خلوص اور بہترین نگہداشت پر دل سے شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
MTI-KTH and KP-ITB align on digital healthcare transformation, introducing paperless governance, integrated payments, EMR systems, and patient-centric digital services to enhance efficiency and accessibility across healthcare delivery systems.
@Dr_SajjadDawar | @akifjustonline
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی، آپریشن تھیٹرز، تشخیصی اور دیگر اہم شعبے مکمل طور پر فعال رہے۔ ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکس اور معاون عملے نے عوام کو بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کیں۔
اپنے فرنٹ لائن ہیروز کی محنت، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کو سلام۔
KTH remained fully operational throughout Eid-ul-Azha, delivering uninterrupted emergency & healthcare services.
Over 𝟏𝟑,𝟓𝟎𝟎 𝐩𝐚𝐭𝐢𝐞𝐧𝐭𝐬 received treatment during the 4-day holidays, reflecting the unwavering dedication of doctors, nurses, paramedics, & support staff.
خیبر ٹیچنگ ہسپتال سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کے حوالے سے واضح کرتا ہے کہ کینسر کی مریضہ کا علاج ایک سال سے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی جاری تھا اور انہیں تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی گئیں
25 مئی کو انہوں نے داخل ہونے سے انکار کردیا، 27 مئی کو گھر میں حالت خراب ہوگئی،
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر محمد یونس خان اور ٹیم نے درگئی سے تعلق رکھنے والی مریضہ کا کامیاب آپریشن کرکے 7 کلو ٹیومر نکال دیا۔
مکمل علاج صحت کارڈ کے تحت مفت فراہم کیا گیا۔