سینٹر عابد شیر علی اور فوکل پرسن ساجد عثمانی نائب صدر اسلام آباد نظیر عثمانی کا پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار انجینئر عبد الواجد کی کمپین آفس آمد پر شاندار استقبال
7 جون کی شام کو ان شاءاللہ حلقہ ون سے انجینئر عبدالواجد کے چاہنے والے ایسے ہی جشن منائیں گے ❤️✌️
ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ!
۔DGفوڈ امجد حفیظ کی کارروائی متعدد رائس ملز سے لاکھوں توڑے گندم برآمد کر کے سرکاری تحویل میں لے لی گئی ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری
غریب کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے لیے واضح پیغام@AmjadHafeez19 جیسی ایماندار لیڈر ھو تو مجرم بچ نہیں سکتا
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
#ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ت��جیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif
@ZeshanMalick
بی ایل اے کے لوگوں کو جیلوں سے چھڑوایا گیا جیل سے نکل کر کیا بی ایل اے کے دہشت گردوں نے تبلیغی جماعت جوائن کر لی تھی یہی لوگ دہشت گردی میں ملوث ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی یاد گار وڈیو
@PakSarfrazbugti@BabarYousafzai_
پیارے دوستوں جب تک اپ کے محبوب میاں محمد نواز شریف کی پارٹی کی حکومت ھے۔
پاکستان اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہی کرے گا
لہذا سوشل میڈیا پے آج کل پھیلائے جانے والے فیک پروپیگنڈا کا حصہ مت بنے
چاہے ایران امریکہ مستقل جنگ بندی کا معاہدہ ھو یا نہ ھو
اطمینان رکھے اور اعتماد رکھے
برگیڈیر اعجاز عباسی نے بتہ خور چرس اور پاؤڈر اور سمگلرو پر ہاتھ ڈالا ہوا ہے اس لیے یہ چیخ و پکار سنائی دے رہی ہے برگیڈیئر اعجاز عباسی کے پیچھے پی ٹی ائی کے باولے کتے چھوڑ دیے گئے ہیں
@MTKinng@Shan_pak1947 Raja (@soldierspeaks) is one of the most disgraceful individuals we have seen. His smear campaign against Pakistan, its institutions, and Brigadier Ejaz Abbasi speaks volumes about his anti-Pakistan agenda. He appears to be acting as a lackey for hostile interests.
بریگیڈیئر اعجاز عباسی سیکٹر کمانڈر کراچی
مری کا ��ابل فخر سپوت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عادل راجہ کی منظم بدنامی مہم، اصل چہرہ اور اصل مقصد
گزشتہ دو دنوں سے عادل راجہ بریگیڈیئر اعجاز عباسی کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک منظم بدنامی مہم چلا رہا ہے۔ لیکن تجربہ یہ بتاتا ہے کہ جب بھی عادل راجہ کسی پاکستانی افسر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کرتا ہے تو اس کے پیچھے صرف عادل راجہ نہیں ہوتا بلکہ پاکستان کے اندر بیٹھا مافیا، اسمگلرز، دہشت گرد اور پاکستان دشمن قوتیں ہوتی ہیں جن کے مفادات شدید خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بریگیڈیئر اعجاز عباسی سے کن لوگوں کو شدید تکلیف ہو رہی ہے؟ کراچی اور دیگر شہروں میں ناجائز قبضوں کا سرخیل قبضہ مافیا، بھارتی ایجنٹس جن کے دہشت گردی کے منصوبے ناکام ہوئے، بلوچ اسمگلرز جن کی راہیں بند ہوئیں، گٹکا مافیا، کوکین گروہ، کراچی میں خون کی ہولی کھیلنے والی دہشت گرد تنظیمیں، بلوچستان میں بھارتی فتنہ پروری کے کارندے اور فتنہ الخوارج جیسے عناصر۔
پاکستانی عوام بیدار ہے، پروپیگنڈہ ناکام رہے گا
عادل راجہ جیسے کرائے کے پروپیگنڈسٹ پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو سوچ لینا چاہیے کہ پاکستانی عوام اتنی باشعور ہے کہ اس طرح کے گمراہ کن بیانیوں پر یقین نہیں کرتی۔ بریگیڈیئر اعجاز عباسی ایسے پروپیگنڈوں سے نہ بدنام ہوں گے اور نہ ہی ان کی خدمات پر کوئی حرف آئے گا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی سچے اور ��خلص افسر کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی تو اللہ نے اسے مزید عزت سے نوازا۔ پاکستان کے دشمن اپنی چالوں میں ناکام رہیں گے کیونکہ یہ قوم اپنے محافظوں کو پہچانتی ہے اور ان کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔
#انجمن_اتحاد_عباسیہ_مری
#انجمن_اتحاد_عباسیہ_پاکستان