سوشل میڈیا ھیڈ مسلم لیگ ن سردارصفدر خان لغاری مرحوم کے
قل شریف پر دعا کیلئے ان کے والد محترم سردار اظہر خان لغاری رکن قومی اسمبلی کے پاس موجود
مشیر وزیر اعلی پنجاب ذیشان ملک
رکن صوبائی اسمبلی علی حیدر نور خان نیازی
وزیر اعلی پنجاب کے فوکل پرسنز بلال رضوان عزیر کیانی
سابق سوشل میڈیا ھیڈ عاطف روف
سینٹرل آگنائزر سوشل میڈیا ونگ
آفتاب نیازی
صدر پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کاشف صابر خان ۔
ڈویژنل صدر یوتھ میڈیا ٹیم بہاولپور ایڈوکیٹ چوھدری صبور
ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم لاھور بابر بشیر
اور دیگر سوشل میڈیا پر کام کرنے والے ساتھ ۔
اناللہ وانا الہ راجعون
اللہ کریم صفدر بھائی کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@Atifrauf79@KashifSabir@BilalRixwan1@Uzair_Kayani18@SaboorCh3@babar_pmln2
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کی خواھشات کے مطابق وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif
نے بڑی تبدیلی کردی ھے
ڈی جی فوڈ امجد حفیظ نئی پالیسی کے مطابق مڈل مین کا کردار ختم کرنے اور گھر بیٹھے گندم فروخت کرنے کی کسان دوست پالیسی کا تفصیل سے بتا رھے ھیں
جب ریاست جاگتی ہے ۔ ۔👏🏻👏🏻
سی ایم پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق
امجد حفیظ کے بصیرت افروز فیصلے!
ریاست کی اصل طاقت اس کے محلات، دفاتر یا بلند و بالا عمارتوں میں نہیں ہوتی بلکہ اس عزم میں ہوتی ہے جو عوام کے حق، قانون کی بالادستی اور قومی مفاد کے تحفظ کے لیے بروئے کار لایا جاتا ہے۔
جب کسی صوبے کے کروڑوں عوام کی روٹی ایک فصل سے وابستہ ہو، جب منڈیوں کا توازن اور غریب آدمی کا چولہا ایک دانے کی دستیابی پر منحصر ہو، تو پھر اس فصل کا تحفظ محض انتظامی معاملہ نہیں رہتا بلکہ ریاستی ذمہ داری بن جاتا ہے۔
پنجاب میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف جاری مہم بھی درحقیقت اسی ریاستی ذمہ داری کا اظہار ہے۔
یہ جنگ صرف چند گاڑیوں یا چند منافع خوروں کے خلاف نہیں بلکہ ان عناصر کے خلاف ہے جو ذاتی مفاد کی خاطر عوامی مفاد کو قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔
ایسے نازک حالات میں صرف پالیسیاں کافی نہیں ہوتیں، بلکہ ان پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بصیرت رکھنے والی قیادت اور میدان میں اترنے والے بہادر افسران درکار ہوتے ہیں۔
یہاں ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب، امجد حفیظ کا کردار خصوصی طور پر قابلِ ذکر ہے۔ ایک کامیاب منتظم کی پہچان صرف فیصلے کرنے میں نہیں بلکہ درست وقت پر درست افراد کا انتخاب کرنے میں ہوتی ہے۔
حالات کی نزاکت اور میانوالی کی حساس جغرافیائی حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے جاندار ٹیم کا تقررکیا یہ محض صرف تقرری نہیں تھی بلکہ ایک واضح پیغام تھا کہ حکومت پنجاب گندم کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کسی قسم کی نرمی برتنے کے لیے تیار نہیں۔
میانوالی ایک ایسا ضلع ہے جو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے منسلک ہونے کی وجہ سے طویل عرصے سے گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کے حوالے سے حساس تصور کیا جاتا رہا ہے۔ ایسے ضلع میں تعیناتی کسی بھی افسر کے لیے ایک بڑا امتحان ہوتی ہے، کیونکہ یہاں صرف قانون نافذ کرنا کافی نہیں بلکہ مختلف دباؤ، سفارشوں اور مفادات کے جال کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ مگر بعض لوگ آزمائشوں سے گھبراتے نہیں بلکہ انہی آزمائشوں میں اپنی شناخت بناتے ہیں،
کہ قانون کسی فرد، گروہ یا مفاد کا غلام نہیں۔ دن کی جھلسا دینے والی گرمی ہو یا رات کی طویل خاموشیاں، مسلسل دباؤ ہو یا کڑی آزمائشیں، انہوں نے ثابت کیا کہ فرض شناسی موسموں کی محتاج نہیں ہوتی، بلکہ عزم اور کردار کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔ چیک پوسٹوں کی نگرانی، مشکوک گاڑیوں کی جانچ پڑتال اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف کارروائیاں ان کی روزمرہ ذمہ داری کا حصہ بن گئیں۔ رات کی تاریکی میں جب اکثر لوگ اپنے گھروں میں آرام کر رہے ہوتے ہیں، تب قانون کے اصل محافظ جاگ رہے ہوتے ہیں۔ میانوالی کی سڑکوں پر بھی ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے، جہاں ٹیم نے اپنی ذمہ داریوں کو محض سرکاری فریضہ نہیں بلکہ قومی امانت سمجھ کر ادا کیا۔ یہی وجہ ہے کہ متعدد کوششوں کے باوجود سمگلروں کے عزائم کامیاب نہ ہو سکے اور قانون کی گرفت مضبوط ہوتی چلی گئی۔ اس تمام جدوجہد میں ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کا تعاون بھی اہم رہا، تاہم یہ حقیقت اپنی جگہ برقرار ہے کہ کسی بھی مہم کی کامیابی کا انحصار قیادت کے عزم اور میدان میں موجود افسران کی دیانت پر ہوتا ہے۔انہوں نے پیشہ ورانہ صلاحیت، غیر متزلزل عزم اور فرض شناسی سے ثابت کیا کہ اگر نیت صاف ہو تو بڑے سے بڑا چیلنج بھی سر کیا جا سکتا ہے۔ ایک طرف ایسی قیادت جو صلاحیتوں کو پہچانتی ہے اور دوسری طرف ایسا افسر جو اس اعتماد پر پورا اترتا ہے۔ ریاستی اداروں کی کامیابی کا راز بھی یہی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں اور ذمہ داریاں اہل افراد کے سپرد کی جائیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ قومیں صرف قوانین سے نہیں بلکہ کردار سے مضبوط ہوتی ہیں۔ قانون کی کتابیں اپنی جگہ موجود رہتی ہیں، مگر ان میں جان وہی لوگ ڈالتے ہیں جو دباؤ کے سامنے جھکتے نہیں، مفاد کے آگے بکتے نہیں اور اپنے فرض کو ہر قیمت پر نبھاتے ہیں۔
آخر میں یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ جب ریاست کے پاس @AmjadHafeez19 جیسے دور اندیش منتظم نڈر، دیانتدار اور فرض شناس افسر موجود ہوں تو قانون صرف تحریر نہیں رہتا بلکہ ایک زندہ حقیقت بن جاتا ہے۔
ایسی شخصیات ہی ریاستی رِٹ کو مضبوط، عوامی اعتماد کو بحال اور قانون کی بالادستی کو یقینی بناتی ہیں۔ اندھیروں سے لڑنے والے یہی چراغ دراصل ایک مضبوط اور باوقار ریاست کی اصل شناخت ہوتے ہیں۔👏🏻
بصد شکریہ قیصر عباس❤️
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گلیوں کی تعمیر اور سیوریج نظام کی بحالی کا کام ریکارڈ مدت میں جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیرِ نگرانی ان منصوبوں کے ذریعے شہری و دیہی علاقوں میں پہلی بار جدید اور معیاری انفراسٹرکچر اور بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Being a medical professional you very well know that primary health is the place where people are at the mercy of quacks and it decreases land on secondary and specialised. Cath labs at THQs and DHQs , RHCs to Maryam Nawaz Hospitals، new specialised hospitals. Sharing data
پنجاب دی ماں پئی جیوے جنے بالے بھجے دیوے
انے دتیاں فیر بہاراں
شکریہ میری لیڈر محسن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عمر خضری عطا فرمائے آمین