زہنی مریض جو تشدد، عوام کو کچلنے کے لیے نفرت پیداکرتا ہے یہ تو چلا ہی جائے گا لیکن پاکستان اسے اگلے سالوں سال بھگتتا رہے گا۔ جیسے اکبر بگٹی کی شہادت سے بلوچستان بھگت رہا ہے
مریم نواز کا یہ ٹویٹ اتنا ہی بے ہودہ ہے جتنا انہوں نے ارشد شریف کی شہادت کے موقع پر ان کی میت پاکستان پہنچنے پر تابوت کی تصویر لگا کر کیا تھا۔
یہ محترمہ جھوٹے الیکشن کی جھوٹی جیت پر جشن اس وقت منا رہی ہیں جب راولاکوٹ میں لاشیں بکھری پڑی ہیں۔
ان محترمہ کا بھائی ارشد شریف شہید کی لاش پر الزام کہ انہوں انکی والدہ کی بیماری یا موت کا مذاق بنایا تھا، بھی جھوٹ ثابت ہوا مگر اس ضدی انسان نے گھنٹوں وہ ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کیا تھا ایک ایسے وقت میں جب ارشد شریف کے خاندان کے افراد پر قیامت گزر رہی تھی۔
مریم نواز، نواز شریف ہی کشمیریوں کے اصل قاتل ہیں۔ انہوں نے فوج کی سہولت کاری کی ہے۔
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
فوجی, خواجہ آصف کی یادگار تصاویر بنارہا ہے!!
فوجی اُسی خواجہ آصف کو سیلوٹ ٹھوک رہے ہیں جس خواجہ آصف نے فوج کو شکست خوردہ کہا تھا, اور کہا تھا کہ فوج نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
پورے 8 لاکھ فوج کو خواجہ آصف کا یہ بیان سننا چاہیے!!
پاکستان میں فوج کی ملازمت نہ صرف روزگار کا ذریعہ ہے بلکہ فوج کی ملازمت ان اعلیٰ رہائشی علاقوں تک رسائی بھی دیتی ہے جو صرف فوج یا امراء کے لیے مخصوص ہیں حتی کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فوجی پرتعیش زندگی گزارتے ہیں
فوج ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست ہے جو ہر قسم کے قانون سے بالاتر ہے ! ڈی ڈبلیو کی ڈاکیومنٹری ۔۔
یہ بے غیرت کہتے تھے کہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے ہم 150 روپے لیٹر والا پٹرول سستا کرکے 70 روپے کریں گے۔۔۔ہوگیا۔؟
یہ کہتے تھے آٹا 50 سے کم کرکے 20 کریں گے ، ہوگیا؟
بجلی کو 16 روپے سے کم کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے۔۔ ہو گئے؟
ڈالر 170 روپے مہنگا تھا۔۔۔ اسکو 100 روپے کریں گے ۔۔ ہوگیا؟
حج 4 لاکھ روپے کا بہت مہنگا یے اسکو آدھا کریں گے۔۔۔ ہو گیا؟
جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد تھی اسکو بڑھا کر 12 فیصد کریں گے ۔۔ ہو گیا ؟؟
آئی ایم ایف کو لات مار کو بھگا دیں گے۔۔۔ بھگا دیا؟؟
پیٹ پھاڑیں گے سڑکوں پر گھسیٹیں گے ۔۔۔ گھسیٹ لیا؟؟
ان بے غیرتوں کی کس بات پر اعتبار کریں؟؟
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin
عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
🚨 عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلانے والوں سے اپیل کی تھی کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے تمام ٹویٹ دوبارہ پوسٹ کیے جائیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی اب قوم سے کہوں گی کہ عمران خان کی تمام ٹویٹ دوبارہ شئیر کریں ۔
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ بھارتی فورسز جنتر منتر میں طلباء پر حملہ آور ہو گئی ہیں اور ان کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
لیکن آپ غلط سوچ رہے ہیں، یہ پاکستانی فورسز ہیں اور یہ دارالحکومت اسلام آباد میں پرامن مظاہرین کو مار رہی ہیں اور آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ بھارت میں ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی گئی
انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔
اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟
آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔
ایک الاؤنس ایلیٹ افسران جن کی تعداد پانچ چھ سو بنتی ان کے لیے منظور کیا جس کے لیے 1.8 ارب روپے رکھے گئے یہ اتنا ہی جائز الاؤنس تھا تو اس کو بجٹ میں کیوں نہیں رکھا گیا ؟ بعد میں پیسہ کیوں جاری کیا؟
گیارہ ارب کا مریم نواز نے گلف سٹیم جیٹ لیا اور اس کی منسٹر کہتی لیا ہے تو کیا ہوا اس پر انڈین پنجاب کا وزیراعلی کہتا ہم نے گیارہ ارب کا عوام کے لئے بجلی کا پلانٹ خریدا اور پاکستانی پنجاب کی وزیراعلی نے گیارہ ارب کا اپنے لیے جیٹ لیا ۔
پچھلے چار سال میں تفصیلات دیں ان کی کتنی کتنی تنخواہیں بڑھی ہیں،کتنی سہولیات ملی ہیں کونسی گاڑیاں ملی ہیں۔ ادھر ستھرا پنجاب کے مزدور تنخواہیں نہ ملنے پر خود پر پٹرول چھڑک کے آگ لگارہے ۔ تیمور جھگڑا
@Jhagra
اسد طور کا بہت بڑا تہلکہ انکشاف!!
26 نومبر کیس میں, میں وکیل بیرسٹر گوہر غیر حاضر رہے, اسلیے کیس خارج کردیا گیا!!
عینی شاہدین, میں سہیل آفریدی, شفی جان اور گنڈاپور شامل تھا وہ بھی نہیں پیش نا ہوسکے!!
یہ کارکنان کے ساتھ غداری, یہ پارٹی کے ساتھ غداری ہے, یہ انتہائی غیر زمیدارانہ اور انتہائی بیغرتی کی بات ہے, تم لوگو کو ڈوم جانا چاہیے بے شرم لوگوں!!