@iqrarulhassan ایک طرف کہتے ہیں کہ وردی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،دوسری طرف کہہ رہے آرمی چیف کی ریاست میں یہ سب ہو رہا ہے،آرمی چیف 22 ویں گریڈ کا آفیسر ہے جو کہ سیکٹری آف ڈیفنس کی رپورٹنگ میں ہوتا ہے
ایک وردی والے کو بول رہے ہو کہ سیاسی بات نہ کرو اور دوسرے وردی والے کو پوری ریاست ہی دے دی؟
I think this is the first time in your life you made such a good tweet—one that all parties, including Pakistan Tehreek-e-Insaf, supported you on.
But unfortunately, you deleted even that.
سرکار اسی نال نہ کھلوندے تے فیر دی گل سی۔
@KhawajaMAsif
@IsraeliPM You are a cruel and oppressive person.
You have absolutely no sense of honor or shame.
You are so shameless that you even defend killing children.
You should drown in shame, Benjamin Netan BC yahu.
ہمارے وزیر تعلیم جن کو مل کر نیویارک کے پولیس والے نے بہترین کارکردگی پر سراہا تھا
ان کی تحصیل کے سکولوں کا نہم کلاس کا رزلٹ۔
نوٹ: گورنمنٹ ہائ سکول گلزار جاگیر ( نمبر 7)
وزیر تعلیم کی اپنی یونین کونسل کا سکول ہے
@hinaparvezbutt بالکل ویسے ہی، جیسے رانا ثناء اللہ نے کہا گیراج والی کہانی کا پوسٹ مارٹم کر کے عوام کو بتایا، اور نون لیگ نے اسے ایم پی اے کی ٹکٹ جاری کر دی تھی