جاوید ہاشمی ہیرو بن گئے جب عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اچھے تعلقات تواس وقت بھی خلاف کھڑے ہوگئے
جب نوازشریف گود میں بیٹھے تھے اس وقت بھی کھڑے ہوگئے
نہ ان کی بڑی جماعت ہے
نے آخری پچیس تیس سال شاندار گزارے
مریم نواز کی حکومت نے ان پر بجلی چوری کا پرچہ دیا اندازہ کریں
عمران ریاض خان
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
نورین نیازی یہ ہی جواب دیں گی کے یہ آف دی ریکارڈ بات چیت تھی اس صحافی سے پوچھیں پبلک کیوں کی تین میں مہینے پہلے کی یہ بات چیت ہے اور تین مہینے بعد وہ ایک کلپ نکال کے جو آف دی ریکارڈ تھا جس کے بارے میں میں نے منع بھی کر دیا تھا اینکر کو کہ اس کو پبلک نہیں کرنا تو اسے کلپ کو نکال کر کیوں دیا گیا یہ پلاننگ کے تحت ہوا اگر یہ کلپ کسی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ نہ آتا تو یہ کیا کرتے کیسے الزام لگاتے کیسے غدار قرار دیتے عمران ریاض خان
مراد سعید آپکا وقت ختم ہوا چاہتا ھے
آپ کو شائد خان کے مرنے کا انتظار ھے
پھر آپ آوگے جانشین بنوگے لوگ پھولوں کا ہار پہنائینگے۔ مگر یہ صرف خواب ھے جو چار سال
سے آپ چھپ چھپ کے دیکھ رہے ہو اور ہمارا خان
تین سال سے زندگی اور موت کی چکی میں پس رہا ھے روز جی رہا ھے روز مررہا ھے اور آپ کے لگائے ہوئے مسخرے عیاشیاں کررہے ہیں پروٹوکول
انجوائے کررہے ہیں۔ اور خان کو مائنس کرکے اپنے نام کی تختیاں تصویریں لگارہے ہیں۔
یاد رکھو عمران خان ھے تو آپ لوگ کی اوقات ھے ورنہ آپ سب زیرو ہو۔ عوام کو آپ لوگ مزید بےوقوف نہیں بناسکتے۔ عوام کی طرف سے پروٹوکول انجوائے کرنے والے آپکے ساتھیوں پر دل کی گہرائ سے لعنت قبول فرمائیے
@MuradSaeedPTI@SohailAfridiISF
بخدمت خدمت جناب کنٹرول روم وا کینٹ
گزارش ہے کہ میں ایک معذور ہوں اور وہاں جنرل ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا ہوں اور روز میرا بستی شریف ہسپتال والا بیریل سے گزرنا ہوتا ہے مجھ کو ایک اوارہ لڑکا دو تین دن سے تنگ کر رہا ہے جو میری معذوری کا مذاق اڑاتا ہے اور مجھے تنگ بھی کرتا ہے اج میری شور ڈالنے پر اس نے مجھے روک کے تھپڑ بھی مارا بالکل بستی بیریل کے پاس شریف ہسپتال والا جو ایچ بی ایل بینک کی طرف ہے ۔ میں نے اج چوکی نمبر تین میں درخواست دی ہے پولیس والے کہتے ہیں اس نامعلوم لڑکے کی سی سی کیمرہ نکال کے لے کے اؤ تاکہ ہم اس لڑکے کو تلاش کر کے اس کے خلاف ایکشن لے سکیں برائے مہربانی اپ سے گزارش ہے تشریف اسپتال ایچ بی ایل بینک کی طرف جو بستی والا بریل ہے اس کی سی سی ٹی وی کیمرہ نکال کے دیا جائے ٹائم اور وقت 18 جولائی 2026 ٹائم صبح کے اٹھ بج کے پانچ سے لے کر 12 منٹ کے کے درمیان ہے شکریہ اپ کی عین نوازش ہوگی
@Rporwp@OfficialDPRPP
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
خان صاحب کو فل فور الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان سے ان کی بہنوں اور ذاتی معالج سے ملاقات کروائی جائے
میں دوبارہ سے لکھ رہا ہوں
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے
پی ٹی آئی کو ہنگامی طور پر پریس کانفرس کرنی چاہیے اور خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے احتجاج کا لائحہ عمل دے
طیبہ راجہ بھی؟؟؟ ان خواتین کی قدر کرتا ہوں جنہوں نے مشکل حالات میں جیل کاٹی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ بہت بڑی "عقل کل" ہیں یا genius ہیں۔
اس وقت خان کے ساتھ انکی بہنوں سے زیادہ کوئی مخلص نہیں یو سکتا خان کی رہائی تک پارٹی چیئرمین علیمہ آپا کو ہونا چاہیے۔ سب لوگ ٹوٹ جاتے ہیں بہنیں کبھی نہیں ٹوٹ سکتیں اور نہ ہی کبھی بھائی کا ساتھ چھوڑیں گی۔
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
سوات میں لوگ گاڑیوں سے اعلان کر رہے ہیں کہ آج مٹہ سوات میں عظیم الشان جلسہ ہوگا ۔ جلسے سے عمران خان کی بہن علیمہ خان خطاب کریں گی ۔اپ سب سے درخواست ہے کہ بڑی تعداد میں اس جلسے میں شرکت کریں ۔🔥🔥✊
🚨کل دوپہر علیمہ خان سوات کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ موومنٹ کریں گی
سوات میں علیمہ خان کا مختلف مقامات پر والہانہ استقبال ہو گا بعد ازاں شام میں علیمہ خان سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں بونیر پہنچیں گی
بھولنا مت 🚨
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی
جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے تنخواہیں نا ملنے پر جعلی حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جس پر پولیس کی جانب سے انکی ستھری دھلائی شرُوع ہوگئ۔
یہ سبق ہے کہ
جب تک اپنے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر نہیں نکلو گے باری باری سب کی باری آئیگی۔