I am hungry... I want food.
She once fed everyone around her, and now she waits for someone to remember her.
Hunger at her age is not just a pain in the stomach, it's the pain of being forgotten 💔
موت برحق ہے 👌
یہ کہنا کہ کسی کی وفات سے یا دنیا سے چلے جانے سے کتنا بڑا نقصان ہے ۔۔تو وہ غلط ہے ۔
اللہ کبھی نہی چاہتا وہ اپنے بندے کا نقصان کرے ۔وقت مقررہ پر سب کو جانا ہے ۔۔
افتخار ٹھاکر کی وہ باتیں جو کوئ عالم بھی شائید اس خوبصورتی سے نا سمجھا پاے
محمد رضوان سے "پاکستان کی خاطر"موبائل فون لیا گیا۔ کہا گیا کچھ دیر میں واپس کردیا جائے گا مگر ابھی تک نہ فون واپس ملا نہ واضح الزام سامنے آیا۔۔ محمد رضوان کے قریبی ذرائع نے صحافی ارفع فیروز کو مزید کیا بتایا۔ دیکھیے
سینئر اسپورٹس اینکر ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق محمد رضوان کو کہا گیا تھا کہ اب آپ کے پاس دو ہی راستے ہے یا تو سب کچھ تسلیم کرلو یا ��زا کیلئے تیار ہوجاؤ جس پر محمد رضوان نے کہا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں ہے تو میں کیوں قبول کروں اس لیے رضوان نے جھکنے کے بجائے سامنے کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اپنے معاملے کو آئی سی سی میں بھیج دیا بہت جلد تمام چیزیں سامنے آجائے گی رضوان کو کیوں مشکلات میں ڈالا گیا ہے ہوسکتا ہے کہ رضوان خود پریس کانفرنس میں تمام چیزیں قوم کے سامنے رکھے کہ کیوں اس کے ساتھ اچانک یہ سب کچھ ہورہا ہے اور کس وجہ سے اور کون کررہا ہے یہ سب
#cricket #pakistancricket #PCB
ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں💔😥
لاہور کے حفیظ سنٹر موبائل مارکیٹ میں اک نوجوان کو 142000 ہزار کا چونا لگا دیا ۔ خریدتے وقت یہ لوگ کہتے ہیں کوی خرابی ہو پیسے واپس مل جائیں گے عام بندہ اعتبار کر کے لے اتا ہے ۔۔
جب خرابی نکلتی ہے واپسی پیسے مانگیں تو شاپ والے الٹا برا بھلا کہ کر بے عزت کر کے بھگا دیتے ہیں سنیے ��س نوجوان کی کہانی تاکہ باقی لوگ بچ سکیں ۔۔
میں نے جمعہ کی شام حفیظ سینٹر لاہور کی ایک دکان سے 142,000 روپے میں آئی فون 16 پلس خریدا۔ چونکہ مجھے موبائل فونز کے بارے میں زیادہ تکنیکی معلومات نہیں تھیں، اس لیے دکان دار اور اس کے بیٹے نے مجھے 100 فیصد اوریجنل فون ہونے کی مکمل تسلی اور گارنٹی دی، جس پر بھروسہ کر کے میں نے فون لے لیا۔
اگلے دن ہفتے کی شام جب میں اس پر پروٹیکٹر گلاس لگوانے گیا تو وہ اسکرین پر بیٹھ ہی نہیں رہا تھا۔ چیک کرنے پر متعلقہ دکاندار نے بتایا کہ اسکرین کے اسکریچز چھپانے کے لیے اسے گہرا "بف" (Buff) کیا گیا ہے جس کی وجہ سے گلاس نہیں لگ سکتا، اور مارکیٹ کے دیگر دکانداروں نے بھی اسی بات کی تصدیق کی۔ جب میں یہ شکایت لے کر اصل دکاندار کے پاس گیا تو اس نے اپنی غلطی ماننے سے صاف انکار کر دیا اور الٹا بدتمیزی اور غیر اخلاقی رویے پر اتر آیا۔
یہ شخص سیدھے سادھے خریداروں کو جھوٹ بول کر دھوکہ دے رہا ہے اور کھلم کھلا فراڈ کر رہا ہے، لہٰذا سب سے گزارش ہے کہ حفیظ سینٹر میں ایسے نوسربازوں سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی قسم کے لین دین سے مکمل گریز کریں۔
🚨 GAZZE’DE 100 CAN ENKAZ ALTINDA!
Gazze Şehri’nde çöken binanın altında yaklaşık 100 sivil hâlâ kayıp.
Belki hâlâ hayattalar…
Ama onları kurtaracak ekipman yok.
‼️ Dünya, Gazze’nin yardım çığlığına daha ne kadar sessiz kalacak?
A six story building collapsed on 100 Palestinians due to IOF bombing last night.
21 martyrs have been recovered so far and tens remain under the rubble. Half of whom are children.
Complete international silence.
What a sick, twisted world!