بارش آزمائش ضرور لاتی ہے، مگر مضبوط قیادت، بروقت فیصلے اور مسلسل محنت ہی عوام کو ریلیف فراہم کرتی ہے۔ 🌧️
ہر مشکل موسم میں ٹیمیں میدان میں موجود رہتی ہیں تاکہ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر بنایا جا سکے، سڑکیں بحال رہیں اور شہریوں
#SohnaPunjab#FloodManagement#Punjab#PublicService
Kubra Khan is reminding everyone that authenticity is stronger than fitting into expectations. Her message, “I Don’t Fit the Mold,” is resonating with thousands. ✨❤️ #KubraKhan#BeYourself
حقائق چھپانے سے بیانیہ تو بن سکتا ہے، سچ نہیں گندم پر سیاست بہت ہوئی، اب ذرا اعداد و شمار بھی دیکھ لیجیے۔ کسان کو بہتر قیمت ملی، عوام کے لیے آٹے کا انتظام بھی موجود ہے۔ آدھا سچ، پورا جھوٹ ہوتا ہے۔
1990 سے 2026 تک گندم کے اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لیا۔
گزشتہ 36 برسوں سے پنجاب مسلسل اپنی ضرورت سے زائد گندم پیدا کر رہا ہے۔ تاہم، پنجاب کو نہ صرف دیگر صوبوں کی ضروریات پوری کرنا پڑتی ہیں بلکہ پیداوار کا ایک حصہ اسمگل ہو کر دوسرے ممالک بھی چلا جاتا ہے۔
اس تجزیے میں میں نے ان اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کا پنجاب کو آج سامنا ہے، اور ان پالیسی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے جو حکومت کو اس صورتحال کے بہتر انتظام کے لیے اختیار کرنے چاہییں۔
گندم کی درآمد ایک اہم فیصلہ ہے جو ہر حکومت کرتی رہی ہے مگر انتشاری ٹولا حقیقت کے برعکس صرف انتشار پہلانے میں مصروف نظر اتا ہے یہ انتشاری ٹولا اپنا وقت بھی بھول گیا جب یوکرین سے بھاری مقدار میں گندم درآمد کی گئی تھی
ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ اس مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیے آگاہی، احتیاط اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ تکمیل