بٹ خیلا ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے سکول کے بچوں کی یہ ویڈیو عمران خان کی KpK میں 10 سالہ حکومت کی کارکردگی بتاتا ہے۔ 10 سال میں سکول کے بچیوں کے ایک پل بھی نہیں بنا سکے عمران خان نے KPK میں 10 سال لوٹ مار کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا یہ ویڈیو اتنا Retweet کرو ہر ایک پاکستانی تک پہنچے
اسد عمر میں تھوڑی بھی شرم، حیاء، غیرت ہوتی تو ان معصوم لوگوں سے آج ہی معافی مانگتا ۔۔
*اللہ کی شان* *مکافات عمل*
سانگلہ ہل شاہ کوٹ لبیک کے شہزادوں کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تاریخ تھی وہاں تحریک انصاف کے اسد عمر بھی عبوری ضمانت کے لئے آئے محمد مظہر قیوم صدیقی نے ان کو بتایا آپ کے دور کے ہم پر دہشت گردی کے پرچے بنے تھے
لیکن اب آپ بھی ہمارے ساتھ
یہ ہے مکافات عمل
اکاونٹ کو فالو بیک کی لئے لازمی فالو کریں پوسٹ کو
ریٹویٹ کریں
#لاڈلانیازی
#WeStandwithParliament
#NationRejects_SMT_Anarchists
یہ وہی ہے نہ جو کہہ رہا تھا پھر نہ کوئی حافظ بچے گا اور نہ ہی یہ ملک، نکل گئی ہوا ؟
جب قانون حرکت میں آئیگا تو کوئی مائی کا لعل پاکستان کو دھمکی نہیں دے سکتا مگر افسوس ریاست ان شرپسندوں کو پیارسےسمجھانا چاہتا ہے اور یہ ان سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں
آج ان فرعونوں کے منہ کیسے لٹکے ہوئے۔
اس تصویر میں چھوٹے چھوٹے شرپسندوں کے لئے سبق پوشیدہ ہے ، بہتر ہوگا وقت پر سمجھ جائیں
اکاونٹ کو فالو بیک کی لئے لازمی فالو کریں پوسٹ کو
ریٹویٹ کریں
#Arrest_Hamad_Azhar
#BoloPakistan
#PakArmy_OurPride
#RestoreNawaz
ہندوستان کے اکاؤنٹس تحریک لبیک کو سپورٹ کررہے ہین: فواد چودھری صاحب
اور اب کیا انہی ہندوستان فنڈڈ سے خان حکومت معاہدہ کررہی ؟؟
ویسے یاد رہے خان نے مبینہ طور پر انڈین سپورٹ والے BLA کے ہربیار مری کے حق میں بطور گواہ لندن کورٹ میں پاکستان آرمی کے خلاف بیان ریکارڈ کرایا تھا :1
ہزارہ موٹروے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر جس میں غیر ملکی خصوصا چینی بھی موجود تھے نقلیں اتار کر اور گالی گلوچ کر کے عمران احمد نیازی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ حکمرانی کے لائق نہیں ، وہ صرف فلم مولا جٹ کے سیاسی ولن کا کنٹینر والا کردار ہی ادا کر سکتے ہیں-