جو خواتین ابھی تک قید ہے انہوں نے نو مئی کے بعد ٹوٹل کتنے دن جیل گزاری
ڈاکٹر یاسمین 1240 دن
بشرا بی بی۔ 892 دن
صنم جاوید۔ 860 دن
عالیہ حمزہ۔ 681 دن
رائے فردوس۔ 386 دن
فلک جاوید۔ 374 دن
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
@ShakirAwan88 پتہ نہیں کیوں یہ سوال کیا جاتا ہے، سیاست سے کوئی تعلق نہیں ایک یونیورسل ٹروتھ ہے جو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے، پھر بھی سوال پوچھ کر وقت ضائع کرتے ہیں
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge.
They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham@Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.
تحریک انصاف کے ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت کی ویڈیو جو اسکے 10 سالہ بچے نے بنائی جسے واش رو م میں بند کردیا گیا تھا۔۔ "گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں"۔ پاکستان تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
@Riazhaq اگر نوازردای اور ہنڈلرز کو پاکستان کی عوام سے اتنی دشمنی ہے تو اپنی جیب سے خرچہ کریں اپنی لوٹی دولت استعمال کریں نہ کہ عوام کا پیسہ ان ہی کے خلاف استعمال کریں
کیا پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لینا جرم بن گیا ہے؟
پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر عوام کا تاریخی مینڈیٹ حاصل کرنے والے MNA حاجی امتیاز احمد چوہدری کو آج گوجرانوالہ اینٹی کرپشن عدالت میں ہتھکڑیوں میں ایسے پیش کیا گیا جیسے کوئی خطرناک دہشت گرد ہو۔
نہ اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت، نہ انسانی وقار کا خیال، بلکہ تشدد بھی جاری ہے۔
آخر جرم کیا ہے؟
لاکھوں ووٹ لینا؟ عوام کا اعتماد حاصل کرنا؟ یا عمران خان کے ساتھ وفاداری سے ڈٹ کر کھڑا رہنا؟
یاد رکھیں، یہ ہتھکڑیاں صرف حاجی امتیاز کے ہاتھوں میں نہیں—یہ لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ کو لگائی گئی ہتھکڑیاں ہیں۔
یہ حاجی امتیاز کی نہیں، عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔
یہ جمہوریت نہیں، سیاسی انتقام ہے!
#HajiImtiaz #HajiImtiazChaudhary #ImranKhan #PTI #JusticeForHajiImtiaz #Justice #Democracy #Mandate #HumanRights #PoliticalVictimization #MandiBahauddin #Pakistan
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
The assault on my house today was first of all a contempt of court. We had agreed that an SP with one of our people would implement a search warrant bec we knew otherwise they would plant stuff on their own, which they did. Under what law did they break the gate, pull down trees