مولانا نے بھی یہی کہا تھا کہ مقصد معدنیات نکالنا ہے تو پھر اس بیان پر مولانا کو شدید تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑا مولانانے بھی تو یہی کہا تھا کہ بندہ گورنر راج کے پیچھے معدنیات وجہ ہے اور آج وہی وجہ سامنے آگئی
#مولانا_آئین_کےپاسبان#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
ماریہ میمن صاحبہ اصل میں پاکستان ایک تجربہ گاہ ہے اور پچھلے 80 سال سے اس پاکستان میں تجربے ہی ہو رہے ہیں۔ایک دور ایا اپ نے ون یونٹ قائم کر دیا۔پھر ایک دور ایا اپ نے چار صوبوں میں تقسیم کر دیا۔پھر ایک دور ایا اپ نے فاٹا کو خیبر پختون خواہ صوبے میں ضم کر دیا۔اب اپ پھر فاٹا کو دوبارہ واپس وفاق کے حوالے کر رہے ہیں۔اسی لیے میں اپ سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ایک تجربہ گاہ بن چکا ہے۔
اب اسی طرح اپ مجھے بتائیے کہ ایوب خان کے دور میں بلدیاتی نظام کیا تھا۔جنرل ضیا کے دور میں بلدیاتی نظام کیا تھا۔پرویز مشرف کے دور میں بلدیاتی نظام کیا تھا اور پھر عمران خان صاحب کے دور میں بلدیاتی نظام کیا تھا۔تو کیا یہ سارے ہم اسی طریقے سے تجربے کرتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں۔
اسی طریقے سے اپ نے ضیاء الحق صاحب کے دور میں ائین کو معطل کر کے ایک غیر سیاسی پارلیمنٹ بنائی اور پھر اس کے اندر سے ایک سیاسی پارٹی بنائی۔یہ تجربے ہوتے رہتے ہیں پاکستان میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔
ایسا نہیں ہے کہ پاکستان میں سسٹم کولیپس ہو گیا۔دراصل بات یہ ہے کہ ہم 1973 کے متفقہ ائین پر کتنا عمل درامد کر رہے ہیں۔اور میں اپ کو ایک بات بتا دوں کہ یہ ائین ہی پورے ملک کا میثاق ہے اور اگر ہم اس ائین کو اگے پیچھے کریں گے تو پھر بہت زیادہ مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم اس ائین پر کتنا عمل درامد کر رہے ہیں۔کبھی ہم ار ٹی ایس سسٹم بٹھا دیتے ہیں۔کبھی ہم فارم 47 لے اتے ہیں۔اس ملک کا واحد حل صرف اور صرف یہی ہے کہ اپ ائین کے مطابق صاف اور شفاف الیکشن کروا دیں۔جبکہ اپ خود ہی فارم 47 کے تحت حکومت بناتے ہو اور پھر خود ہی کہتے ہو کہ سسٹم کولیپس کر گیا ہے جب اپ سسٹم کو چلنے ہی نہیں دو گے ائین پر عمل درامد کرنے ہی نہیں دو گے تو پھر یہ سارے مسائل اور معاملات کیسے حل کی طرف جائیں گے۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان۔
پی ٹی آئی اور مولانا دونوں کو ہائبرڈ نظام شہیدوں کا مجرم کہہ رہا تھا اور آج دس شہادتوں کے بعد یہ ناچ گانا ۔۔۔۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے
شہیدوں کی توہین ہے
کواحقین کے زخموں پر نمک پاشی ہے
باقی جو مرضی ویڈیو بناؤ مگر عورتوں اور خسروں کیساتھ تو ہماری ویڈیو نا بناؤ۔
ہمارے ساتھیوں کو ٹریپ کرنے کی کوشش ہورہی ہے گرفتاریوں سے اشتعال میں نا آئیں ، کسی کی گرفتاری سے قیامت نہیں آئے گی ۔ ہم نے ائین اور قانون کا راستہ اپنانا ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر جناب کامران مرتضی صاحب کی زبانی قائد جمعیت کی جانب سے کارکنان کیلئے پیغام اور دلچسپ گفتگو
کل پشاور حیات اباد میں ہماری جماعت کے ایم این اے کے بھانجے کو شہید کر دیا گیا ہے۔گورنر راج لگانے سے دہشتگردی تو نہیں رکی البتہ انہوں نے ناجائز تجاوزات کے نام پر لوگوں کے گھروں کو اور دکانوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا اس ڈر سے کہ کوئی عوامی رد عمل ائے تو اس قسم کے اقدامات سے عوام کو خوف زدہ کر دیا جائے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
اگر مصور عباسی کو میرے کسی سوشل میڈیا کے کارکن نے دھمکی دی ہے تو ایک بات بتائیں مصور عباسی کو کس نے حق دیا ہے کہ وہ مولانا صاحب کے گھر کی چادر اور چار دیواری کی جس میں میری باپردہ مائیں اور بہنیں بیٹھی ہوئی ہیں ان کی ڈرون کے ذریعے ویڈیو بنائیں اور پھر اس کو سوشل میڈیا پہ چلائیں۔ اس کو شرم نہیں اتی۔اس کو کس نے یہ حق دیا ہوا ہے۔
میاں شہباز شریف صاحب قوم کو بتائیں نا کہ اس کو جمہوریت کہتے ہیں اس کی ناک کے نیچے اسلام اباد میں مولانا صاحب کے گھر کے تقدس کی پامالی ہوئی ہے وہ مولانا کے گھر کی جنہوں نے کراچی کے ہوٹل میں مریم نواز کے سر پر چادر دی تھی۔ابھی کل کی باتیں ہیں کوئی زیادہ وقت تو نہیں گزرا کچھ تو شرم کرنی چاہیے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو