"فرمان علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ"
ایسا کام کر جائو کے کہ جب قبر تک پہنچو تو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں یہ اپنا ہی ہے ❤️
#لبیک_پرموشن#ٹی_ایل_پی_پروموشن#TLP
وفاقی وزارت تعلیم کا بڑا اقدام
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں بستے ختم کر دیے گئے.
پرائمری کلاس روم تک بچے بستے نہیں لائیں گے. کتابوں کا ایک سیٹ سکول میں رکھا جائے گا اور ایک گھر پر۔
پرائمری تک کے لیے ایک اچھا اقدام۔ پورے مل�� میں لاگو کیا جائے۔
@Shafqat_Mahmood
@DrMuradPTI
"این سی او سی کی جانب سے بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر 17 جنوری کو صوبائی وزرائے تعلیم و صحت کا اہم اجلاس ط��ب، تعلیمی اداروں و دیگر سیکٹرز میں نئی پابندیوں کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی"
#NCOC