یہ لوگ عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے جا رہے ہیں، کیوں کہ وہاں کھلا جنگل ہے اور یہ لوگ عمران خان کو بنی گالہ منتقل کر کے قتل کرنا چاہتے ہیں۔ علیمہ خان
#AleemaKhan#ImranKhan
https://t.co/1ZlJF5lXVM
ایمر��نسی 🚨
ریٹویٹ کریں اور 25 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو
عمران خان صاحب کو دو ہفتوں کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انکی زندگی کو شدید خطرہ ہے۔ عوام کو اڈیالہ جیل کے باہر پہچنا ہو گا۔
طیبہ راجہ کے والد ہیں یہ،ان کی مدد ہم سب کو کرنی چاہیے۔
پارٹی پہلے دیکھ لے اگر کچھ کر سکتی ہے نہیں تو ان کے لیے ہم سب فنڈز اکٹھا کرتے ہیں۔
@PTIofficial