جاوید ہاشمی نے ثابت کردیا, عمر کا بہادری سے کوئی تعلق نہیں!!❤️
پی ٹی آئی عہدے دار اگر مفاد اور عہدوں کی لالچ چھوڑ دے, تو جاوید ہاشمی کی طرح بہادر بن جائینگے, جیل کا خوف دل سے نکالو بزدلوں!!
5 اگست کو شفیع جان کے پاور شو میں ضرور شرکت کریں اور جا کر اسے بتائیں کہ عمران خان کو عاصم منیر اور اس کی فوج نے قید کر رکھا ہے ناکہ کسی حکومت نے۔ اور ان کے سامنے جا کر عمران خان کی رہائی کے لئے عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کریں۔ آپ نے ٹرک کی بتی توڑنی ہے اس بار۔
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
لوگ پوچھتے ہیں کہ جب سری لنکا بنگلہ دیش نیپال انڈیا میں نوجوان تحریک چلا سکتےہیں تو پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو رہا۔تو فرق یہ ہے کہ دوسرے ملکوں کی فوج کبھی اپنے ہی نوجوانوں پر گولی چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتی جبکہ ناپاک فوج اپنے جوانوں پر گولی چلانے سے پہلے سوچتی تک نہیں
ان لوگوں کو ابھی تک احساس نہیں ہوا کہ عوام اب اس ڈرامے کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔ ان سے مزید اچھے کی توقع مت رکھیں۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ عاصم منیر ٹرمپ سے 10 بلین ڈالر کی بھیک مانگ رہا ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ امریکہ پاکستان کو ایران پر اس کی خدمت کرنے کے بدلے 10 بلین ڈالر دے تاکہ پاکستانی کی خستہ کرنسی مزید خستہ نہ ہو۔
ٹرمپ شاید عاصم منیر کو بچا بھی لے، لیکن کس قیمت پر؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا، ہندوستان سے مل کر مقبوضہ کشمیر میں بچے کھچے مجاہدین کو ختم کرنا ہوگا، کشمیر پر آخری سودا کرنا ہوگا، جوہری ہتھیاروں کو کم کرنا ہوگا، وغیرہ وغیرہ۔
چند سال پہلے امریکہ کے ایک پراسیکیوٹر نے کہا تھا کہ پاکستانی ڈالرز کے لیے اپنی ماں بہن بیچ دیں گے۔ عاصم منیر انہی پاکستانیوں میں سے ہے۔ اس نے ماں بہن کے ساتھ ساتھ ملک بھی بیچ دیا۔
شدت سے اس ویڈیو کا انتظار تھا۔ 💥
عمران خان کے جیل جانے کے بعد سے آج تک اسٹیبلشمنٹ کے باہر بیٹھے نمونوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس کا جواب خان صاحب پہلے ہی نہ دے چکے 😂
انسان کے کردار سے اُسکا قد بنتا ہے معزرت کے ساتھ اس ٹیبل کے پیچھے بیٹھے لوگ بونے نظر آ رہے ہیں ! کوئی مانے گا یہ دنیا کی آٹھویں بڑی اور ملک کی سب سے بڑھی سیاسی جماعت کا لایحہ عمل دے رہے ہیں !