الحمد للہ رب العالمین 🤲
آخرکار طویل انتظار، مسلسل کوشش اور دعاؤں کے بعد میرا X (Twitter) اکاؤنٹ ریکور ہو گیا۔
میں اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں، ۔
یقین رکھیں، ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔ 🌹 #Alhamdulillah#X#Twitter#AccountRecovered

خیبر پختون خواہ اور بلوچستان میں جتنا اسلحہ ہے اتنا شاید پورے پاکستان میں نہیں، ذلے شاہ اور ارشد شریف کو مار دیا لیکن ہم نے واپس ہاتھ نہیں اٹھایا
شاندانہ گلزار
ایک اور آڈیو لیک
ہمیں بھی مینڈیٹ دلا دیا گیا جیسے اوروں کو دلایا۔ ہمارا 100 فیصد مینڈیٹ جعلی ہے جبکہ باقی جن کو دوسرے تیسرے دن مینڈیٹ دلایا گیا انکا 200 فیصد جعلی ہے۔ کامران ٹیسوری
مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی لیکڈ آڈیو سے بھی تصدیق ہو گئی ہے کہ پیپلز، نون لیگ اور ایم کیو ایم سب اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ انکا مینڈیٹ جعلی ہے
لیکن جنہوں نے یہ جعلی مینڈیٹ دلوایا ہے کیا ان کا ضمیر ذرا بھی ملامت نہیں کر رہا کہ قوم کے ساتھ کتنا بڑا دھوکہ کیا ہے؟