پہلی بار محلے کی دکان سے روٹی خریدنے جانے والے بچے کی خوشی دیدنی تھی۔ جب وہ کامیابی سے روٹی لے کر واپس آیا تو اس کی خوشی کے خوبصورت لمحات اس کی والدہ کے کیمرے میں محفوظ ہو گئے۔ ❤️
نیٹ فلکس کو بھول جائیں۔
اس ویب سائٹ پر فلموں اور سیریز کے بجائے بہترین کورسز ہیں۔
اس کے بارے میں تقریباً کوئی نہیں جانتا۔
(بک مارک لازمی کریں)
تھریڈ کو مکمل دیکھیں اور ری پوسٹ کریں