فوج سے ایک معصومانہ سوال ہے کہ آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ کی مودی کو کلین چٹ دے کر اور یہ اعلان کر کے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت کا کوئی ہاتھ نہیں، کیا اب ہمیں یہ بھی مان لینا چاہیئے کہ فتنۃ الہندوستان بھی محض ایک من گھڑت کہانی ہے؟
ابھی خان کو ناحق جیل میں قید کیا ہوا تو عوام کا یہ حال ہے۔۔
اور جب انشاءﷲ خان صاحب اس ناحق قید سے آزاد ہوں گے تو سوچئے عوام کے جوش و جذبے کا کیا عالم ہو گا۔
عمران خان مخالفین کی گھبراہٹ بنتی ہے۔ بلکل بنتی ہے۔ https://t.co/Rf3CWkrayZ
محسن نقوی نے آج ایک بار پھر نئے صوبوں کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو کاٹ کر چلوایا
اس بیان میں عمران خان نے بار بار کہا کہ “یہ میرا ذاتی مؤقف ہے- اس حوالے سے بحث / debate ہونی چاہیے”
عمران خان نے ڈکٹیٹر اور اس کے وائسرائے کی طرح اپنا مؤقف زبردستی مسلط کرنےکی کوشش نہیں کی
اور موجودہ سارا سسٹم ہی ناجائز ہے جس کا کیا گیا ہر اقدام ناجائز ہے - اور یہ سسٹم یا فارم 47 کی ناجائز پیداوار پارلیمان کوئی اختیار ہی نہیں رکھتی ایسا کوئی کام کرنے کی
مودی سے یاری انکے خون انکی گھُٹی میں ہے
فیلڈمارشل جنرل عاصم منیر، ترجمان اعلی انجینئر شریف، بیان ساز اعلی جنرل مشتاق اور سینکڑوں بیانیہ باز پونے چار سال سےپوری دنیا کو فتنہ الہندوستان سے آگاہ کررہے ہیں لیکن ان سب کی خاص اعلی انڈیا،مودی اور ہندوتوا کو کلین چٹ دے رہی ہیں
محسن نقوی صاحب،
آج آپ کو عوام کو اپنی بات بتانے کیلئے عمران خان کا سہارا لینا پڑا۔ کہاں گئی عمران خان کے نام اور ان کی تصویر پر غیر ضروری اور ناجائز پابندیاں؟
بےشک عزت اور ذلت صرف اللّه کے ہاتھ میں ہے۔
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے
وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔
عمران ریاض خان🫡
اندازہ کریں ایسا شخص اگر ایران کو دھمکی دیگا تو ایران کتنا ہی ڈر سکتا ہے تاریخ گواہ ہے "گھمنڈ ،زن ،زر اور بے مثال طاقت" کے نشے کو ہمیشہ زوال ہے یاد رہے یہ وہی شخص ہے جسے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنا نوبل پرائز ونر کہتے ہیں جو فلسظین ،لبنان اور ایران میں نسل کشی کا ذمہ دار ہے