Entrepreneur , Past President Rotary Club of Faisalabad Cosmopolitan-Pakistan, Member Pakistan National Polio Plus Committee. Faisalabad Chamber of Commerce
@murtazasolangi@Asimiahmad Welcome in homeland. I feel pleasure to meet u when u visit in faisalabad or I can see u in Islamabad , Pakistan 🇵🇰 zindabaad ❤️
سہیل آفریدی کی پہلی شرط تھی عمران خان سے ملاقات۔
امید ہے یہ شرط پہت جلد پوری ہوگی ۔۔۔
ویسے عمران خان جیل بہت بڑی گیم کھیل رہا ہے سب کو اپنے پاس بلا رہا ہے۔۔۔ 😂😂🤣🤣
پی ٹی آئی کی آخری حکومت بھی ختم شد ہو گئی ہے، نحوست کے سائے پاکستان میں ختم ہو رہے ہیں۔ آرٹکل 232 اور آرٹکل 234 کے تحت خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ہو گیا ہے۔ جو لوگ یہ بول رہے تھے لگا کر دیکھاو، ہو گیا شوق پورا
Pakistan 🇵🇰 zindabaad ❤️
@JahanAraWattoo People of Pakistan 🇵🇰 are with govt of Pakistan 🇵🇰. Long live Pakistan 🇵🇰. Pakistan 🇵🇰 is more important than our life. Love ❤️ Pakistan 🇵🇰
انشااللہ آنے والی نسلیں قومی ترانے پر کھڑی بھی ھوں گی اور پاکستان زندہ باد بھی کہیں گی۔ کیونکہ وہ محب وطن ھوں گی اور دھشت گردوں کی سپورٹ نہیں کریں گی۔
Pakistan 🇵🇰 zindabaad ❤️
@Alikhanyzai Pakistan 🇵🇰 zindabaad ❤️ 💯. Pakistan hamaree pehchaan, we and our next generations will love ❤️ Pakistan 🇵🇰. Flag of Pakistan 🇵🇰 is our identity. Hamaree Jaan Pakistan 🇵🇰 pay qurbaan.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥀
اس معصوم بچی کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کو اس چوک میں پھانسی دو ۔
پتہ نہیں اور کتنے معصوم بچوں کے ساتھ یہ لوگ فراڈ کر چکے ہوں گئے اور پتہ نہیں کتنوں کے ساتھ فراڈ کریں گئے
Rest in Peace, Laiba. 🥀
#JusticeForLaiba
💥💥💥 زندگی صرف اصولوں سے نہیں، گنجائشوں سے بھی چلتی ہے۔
رویّوں میں لچک، دل میں وسعت اور لوگوں کی خطاؤں کے لیے تھوڑی سی جگہ رکھنی پڑتی ہے۔
غلطی، زیادتی اور ناانصافی انسان سے ہی ہوتی ہے کبھی سزا ضروری ہوتی ہے، کبھی بدلہ، اور کبھی معاف کر دینا ہی سب سے بڑی دانائی بن جاتا ہے۔ 💥