💼 Seasoned Banker | 📊 Personal Finance Coach
🌍 Simplifying Personal Finance and Investments for GCC Expats
🎥 YouTube: Know & Grow with Mubasher Jillani
Market downturns don’t destroy wealth.
Bad decisions do.
I’ve shared a new video on how GCC expats can protect their wealth during market downturns, using simple, practical strategies.
🎥 Watch here: [https://t.co/kbWj6WbzsE]
Stay calm. Stay invested. Stay smart.
#Qatar#uae
@KhawajaMAsif ایسے ناشکرے افراد سے پوچھا جائے کہ انہوں نے ریاست کو کیا دیا؟
اسمبلی فلور پر ریاست کے خلاف ایسے الفاظ پر اسپیکر صاحب کو انہیں اسمبلی سے باہر نکال دینا چاہیے تھا
@MaryamNSharif کیا اس عدلیہ کے نزدیک ایک خاتون پر تشدد کے جرم میں ضمانت کی قیمت ایک لاکھ روپے کے مچلکے ہیں؟
عدلیہ کی اسی روش کی وجہ سے عوام میں 'فوری انصاف' مقبول ہے
@HamidMirPAK اگر صرف ٹویٹ کرنے پر 10 لاکھ ملتے تھے تو پرائم ٹائم پر ٹاک شو پر عمران نیازی یا واوڈا جیسے 'قومی اثاثوں' کو پروان چڑھانے کیلئے ایک ایک کروڑ ملتے ہونگے
@SenatorMushtaq جب 13 سالہ دور میں صوبے میں کرپشن کا راج تھا - صوبائی وسائل بے دردی سے ذاتی سیاست اور وفاق و ریاست کے خلاف استعمال ہو رہے تھے صوبے کے عوام اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا نشانہ بن رہے تھے تب آپ مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے تھے اور ان اچانک نیند سے بیدار ہو گئے؟
@UmarCheema1 بالکل درست کہا - موصوف کو ان نام نہاد صحافیوں کا بھی نام لینا چاہیے جو باقاعدہ سیاسی پارٹی کے میڈیا ونگ کا حصہ ہیں اور ڈالرز لیتے ہیں اور صحافتی تنظیموں کے ممبران بھی ہیں
@Riazhaq موصوف کو ان نام نہاد صحافیوں کا بھی نام لینا چاہیے جو باقاعدہ سیاسی پارٹی کے میڈیا ونگ کا حصہ ہیں اور ڈالرز لیتے ہیں اور صحافتی تنظیموں کے ممبران بھی ہیں
@AdnanA_007 کراچی میں ایم کیو ایم چائنہ کٹنگ کرکے غیر قانونی پلاٹ بیچتے تھے لگتا ہے KpK میں افغانی کٹنگ ہوتی تھت جہاں پوری سڑک ہی قبضہ مافیا کو بیچ دی گئی
@asmashirazi اس 'عقل ممنوع' شغل کا ہدایت کار عمران نیازی خود ہے جو یا تو کانوں کا کچا شخص ہے یا اتنا بے عقل ہے جس میں خود فیصلہ سازی کی اہلیت نہیں جب تک فیض حمید اور بشری جیسے کردار انگلی پکڑ کر نہ چلائیں
@HamidMirPAK ذرا اپنے قارئین کو یہ بھی بتا دیں کہ اس غیر فطری اتحاد کے پیچھے کیا اصولوں کی سیاست کارفرما ہے یا ہمیشہ کی طرح ذاتی مفاداتِ کو ہی ترجیح دی جارہی ہے
@SenatorMushtaq دہشتگردوں کے ہمدردوں کو ٹی ٹی پی کی طرف سے مکمل تحفظ و یقین دہانی کروائی جاتی ہے تبھی تو آج تک ایک حملہ نہ ہوا - خون صرف عوام اور سیکیورٹی فورسز کا بہا ہے
@SenatorMushtaq بلکل غلط سوچ ہے آپ کی - اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنرمند ہیومن ریسور ملک کیلئے زرمبادلہ اور ٹیکنالوجی لے کر آتے ہیں افراد کی ذات کو بھی فائدہ اور ملک بھی ترقی کرتا ہے
@HamidMirPAK اعلی تعلیم یافتہ اور ہنرمند ہیومن ریسور انڈیا چین انڈونیشیا مصر جیسے ممالک کا بہترین اثاثہ ہیں جو نہ صرف فارن ایکسچینج بھی ملک میں لاتے ہیں بلکہ ٹیکنالوجی اور ایکسپرٹیز بھی لاتے ہیں -
پاکستان بھی اگر اس اثاثے سے مستفید ہو سکتا ہے تو کیا برائی ہے؟
@AsadAToor یہ کس قسم کی صحافت کر رہے ہو بھائی؟
بغیر کسی تحقیق کے ایک ٹویٹ کی بنیاد پر تم نے فیصلہ سنا دیا اور ریاست و ریاستی اداروں کو مجرم قرار دے دیا