BRO FOUND A WAY TO MAKE $126,000 IN GTA 6 JUST BY SELLING SECRET STASH BAGS 😭💰💀 FROM HIDDEN WAREHOUSES TO UNDERGROUND BUYERS… NAH THIS MONEY METHOD IS ACTUALLY BROKEN 🔥
ALL THE SECRET HIDDEN VEHICLES IN GTA6 🔥
WE GOT YOU! 🗺️🔥
Make sure to bookmark this so you can come back to it!
Every secret vehicle. Every location. ONE MAP.
The legendary Infernus to the P-996 Lazer, we've mapped out all the hidden rides waiting to be discovered across Leonida. 🚗💨
Map numbers match the vehicle cards, so finding your next ride is easy. ✅
Which one are you hunting down first? 🎮🔥
Dont forget to drop a pic in the comments when you find it!
@tonystarkk1994 Hey friend just go on licences in the ps settings which Is settibgs user and account then other then restore licences click gta six and all should be back to normal
لائبہ خودکشی نہ کرتی اگر اُسے بھروسہ ہوتا کہ پولیس اُس کے والد کے پیسے واپس دلا دے گی۔
اب اُس کے ملزم کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
فیصل آباد کا بزنس مین ریحان اشرف اپنی چوری شدہ گاڑی کے پیچھے خود اسلئے بھاگا اور جان سے گیا کہ اُسے یقین تھا کہ پولیس کچھ نہیں کرے گی۔
ملتان میں بچے کو روندنے والے ملزم کو پبلک کا شور اُٹھنے پر پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
جب پبلک میں شور اُٹھتا ہے تو حکمرانوں کی آنکھیں کھلتی ہیں۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ عوام کا پولیس پر اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ پولیس صرف مُٹھی بھر حکمرانوں اور بڑے افسروں کا تحفظ کرتی ہے اور عوام کے لئے کوئ سیفٹی اور سیکورٹی نہیں ہے۔ عوام کیلئے الگ قانون ہے اور حکمرانوں کیلئے الگ۔
ملزموں کا ٹرائل ہوکر سزا ملنا ضروری ہے۔ پولیس مقابلوں میں اُنہیں ہلاک کرنا جنگل کا قانون ہے۔
عدالتوں کو صحیح کرو۔
ملزموں کو ٹرائل کے بعد سزا ملے۔
جس نے جرم کیا ہے اُسے صرف اُسی جرم کی سزا ملے۔
عوام کا پولیس، قانون اور عدالتوں پر اعتماد بحال ہونا مُلکی سلامتی اور قومی سیکیورٹی کیلئے اُتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمارے باڈروں کا تحفظ۔
تاکہ کوئ لائبہ خودکشی نہ کرے۔
کوئ ریحان اپنی چوری شدہ گاڑی کا پیچھا نہ کرے-
کسی بھی گاڑی والے کو کسی بچے لو روندنے کی ہمت بھی نہ ہو اور
عوام کیلئے قانون نافذ کرنے واے ادارے اصل ہیرو بنیں۔
Another way to sign up for Muse outside the US:
Sign up at https://t.co/E48o5nUo1G with GitHub to get free credits. Ask its cloud browser to open https://t.co/0er64DjLdC, then complete the signup.
You can link your Facebook account to skip the card check.