قوم کے اصلی ہیرو !
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔۔
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے *
#Where_is_ImranKhan
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا *
#Where_is_ImranKhan
مرشد عمران خان نے پوری دنیا میں پاکستان کا سر بلند کیا ۔۔۔
اور ہمارے جرنیلوں نے پوری دنیا کے سامنے پاکستان کو بھیج ڈالا ۔۔۔
اس بندے کی ایک ایک بات درست ہے ۔۔
وائرل اس ویڈیو کو پورے سوشل میڈیا پر ۔۔۔🔥🔥🔥
پیکا قانون بن گیا ۔
صدر مملکت آصف زرداری نے بوجھل دل کے ساتھ رعشہ زدہ انگلیوں کی مزاحمت کے باوجود پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخظ کر دئیے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
عمران خان صدر بھی تگڑا چُنا ہے جسکا دو ٹوک موقف ہے
ہم aggressive لوگوں کو پارٹی میں آگے لے کر آئیں گے، جو قربانی کیلئے تیار ہو اور جو ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔۔۔