اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی۔تقریب میں ایک وفاقی وزیر کو نمائندگی کیلئے بھیج رہاہے ،ڈدونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری میں اگر وفاقی وزیر جاسکتا ہے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کیوں نہیں؟؟ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران شفیق ایڈوکیٹ کے ہمراہ سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو۔
@Aafiamovement@AltafShakoor1@HamidMirPAK
سندھ کی شیطانیت عروج پہ۔ کہاں ہیں رینجرز اور حکومت۔ اخلاق سونی مُہاجر قوم کی اہم شخصیت ہیں۔ ان کے ساتھ اس ظلم پہ احتجاج لازم ہے۔
@MQMPKOfficial@AajKamranKhan@KamalMQM@Conv_KMS@usconsulatekhi
Karachi is under extreme threat of Sindhi racism. Muhajir lives in fear and intimidation. Leader in Pakistan. Law enforcement agencies @OfficialDGISPR every authority of power must take notice of Nazism of Sindh.
اس طرح لاڑکانہ بورڈ کا رزلٹ 78% آیا ہے۔نقل مافیا اور قوم پرست لاڑکانہ بورڈ کے افسران نے بے شرمی کی ساری حدود کراس کرلیں۔
سندھ دھرتی کے روشن ستارے, گورنمنٹ جاب کیلۓ تیار ہیں سارے 😁
عائشہ منزل
ناظم آباد
برنس روڈ
محمود آباد
لانڈھی
کورنگی
ملیر
شاہ فیصل
گلستان جوہر
اورنگی
ہر گلی ہر شہر شہر گونج رہی ہے
اس کی آواز
جئے الطاف
جئے وفاپرست
#LiftBanOnAltafHussain
کسی صحافی یااینکر نےمہاجروں پر ڈھائے گئے مظالم کا زکر نہیں کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات درست ہےکہ PTI کے سربراہ عمران خان اوران کےکچھ رہنما اور کارکنان جیلوں میں ہیں لیکن بعض متعصب اینکرزاوریوٹیوبرز کایہ کہنا کہ جتناظلم PTI کے ساتھ ہورہاہےایسا ظلم پاکستان کی تاریخ میں کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا، یہ بات تاریخی اعتبارسے قطعی طورپر درست نہیں بلکہ حقائق کےسراسرخلاف ہے۔
کیاوہ متعصب اینکر پرسنز اور یوٹیوبرز سابقہ مشرقی پاکستان میں کئے جانے والے بدترین فوجی آپریشن بھول گئے ہیں؟
کیاوہ بلوچستان میں77برسوں سے جاری فوجی آپریشن کوبھول گئے ہیں؟
کیاوہ خیبرپختونخوااورقبائلی علاقوں میں کئے جانے والے فوجی آپریشن اور ڈرون حملوں کوبھول گئے ہیں؟
اورکیا وہ مہاجروں کےخلاف 19جون 1992ء کوشروع ہونے والےیعنی گزشتہ 33برسوں سے آج تک جاری فوجی آپریشن کوبھول گئے ہیں؟
PTI کے خلاف حکومت اورفوج کی جانب سے عمران خان @ImranKhanPTI اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ 8مئی 2023ء سے شروع ہواہے۔ لیکن پاکستان کی 77سالہ تاریخ میں ایم کیوایم اوردیگر جماعتوں اورقوموں کےخلاف فوج کی جانب سے جومظالم ڈھائےگئے، جن بلوچوں، پشتونوں اورمہاجروں کوریاستی مظالم کےنتیجے میں شہید کیا گیا،کیاوہ کسی کے بیٹے یابھائی نہیں تھے؟
ایم کیوایم کے خلاف گزشتہ 33برسوں سے ریاستی آپریشن جاری ہے، اس دوران ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنوں کوگھروں سے گرفتارکرکے پولیس مقابلوں کے نام پر قتل کردیا گیا، سینکڑوں آج بھی کئی برسوں سے لاپتہ ہیں، میرے 80سالہ بزرگ بھائی ناصر حسین جنہوں نے ریٹائرمنٹ کی عمر تک سول سروس میں پاکستان کی خدمت کی،ان کے بیٹے اور میرے بھتیجے 28سالہ عارف حسین جو انجینئر تھے،ان دونوں کاایم کیوایم یا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا،انہیں 5دسمبر 1995ء کوگھر سے گرفتارکرکے تین روز تک تشدد کا نشانہ بنانےکے بعد 9 دسمبر 1995ء کو گولیاں مارکر انتہائی سفاکی اور بیدردی سےقتل کردیا گیا، میرے بھتیجے عارف حسین کوقتل کرنے کے بعدان کے سرپر کلہاڑی کے وار کرکے سرکے دو ٹکڑے کردیئے گئے۔ کیاایساظلم عمران خان یا @PTIofficial کے کسی رہنماکے خاندان کے ساتھ ہواہے؟
میرےبہنوئی اسلم ابراہانی کوگرفتار کرکےکئی ماہ تک اڈیالہ جیل میں تشدد کا نشانہ بنایاگیا، یہاں تک کہ وہ شہید ہوگئے۔ میرے ساتھیوں کوجیلوں سے نکال نکال کرہتھکڑیاں لگے ہوئے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا اور انہیں پولیس مقابلوں کا نام دیدیاگیا۔کئی کارکنوں کو جیلوں میں اذیتیں دیکرماراگیا۔
ایک کارکن فاروق پٹنی کواس کے تین ساتھیوں اور حاملہ بیوی شازیہ فاروق سمیت گھرسے گرفتارکیا گیااور گولیاں مارکرشہیدکردیا گیا اور اسے پولیس مقابلہ قرار دیدیا گیا جبکہ فاروق پٹنی کی حاملہ بیوی کوفوج نےنامعلوم مقام پرقید میں رکھ کراذیتیں دی گئیں،اس کے ہاں بیٹی کی ولادت بھی قید میں ہوئی۔ اسی طرح ایم کیوایم شعبہ خواتین کی ایک 24سالہ نوجوان کارکن رئیس فاطمہ جو غیرشادی شدہ تھیں، انہیں گرفتار کرکےکئی ماہ تک اسلام آباد کی جیلوں پھر اورسیف ہاؤسز میں قید رکھاگیا اور انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیاگیا۔انہیں دورانِ قید ناقابل بیان انسانیت سوز تشدد کانشانہ بنایاگیا۔ مہاجروں پرفوج کی جانب سے اس قدرمظالم ہوئے کہ ہمارے بعض شہید کارکنوں کے جنازے بھی ہماری ماؤں بہنوں نے اٹھائے۔آج جو انسانی حقوق اورحقیقی آزادی کے علمبردار بنے ہوئے ہیں، کیا ان میں سے کسی ایک صحافی یااینکرنے آج تک مہاجروں پرڈھائےجانے والےان مظالم کا زکرکیا؟ کیاعمران خان یا کسی اور لیڈر نےان مظالم کے خلاف کوئی آواز اٹھائی؟
مجھ پر اورمیری جماعت پر کیسے کیسے جھوٹے، من گھڑت، بیہودہ، شرمناک اور شرانگیز الزامات لگائے گئے، عمران خان نےتو متعدد مرتبہ یہاں تک کہا کہ اگر مجھے اجازت مل جائے تومیں الطاف حسین پر ڈرون سے حملہ کر دوں۔
لیکن جب جب جس کسی کے ساتھ کوئی ظلم اورزیادتی ہوئی تومیں نے اس ظلم وزیادتی کے خلاف آوازاٹھائی۔جب عمران خان اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنوں کوگرفتارکیاگیاتومیں نے ان پر ہونے والے ظلم کے خلاف بھی آوازبلند کی ،میں نے کسی لالچ سے نہیں بلکہ اپنے ضمیر کی آواز پر ان کے لئے آوازاٹھائی اور آج تک اٹھارہا ہوں۔ الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کاکوئی اورلیڈرنہیں ہے جس نے عمران خان کے لئے آوازاٹھائی ہو۔ میرے علاوہ کوئی لیڈریہ کہنے کےلئے تیارنہیں ہےکہ عمران خان کوفوج نے گرفتارکیا، اسلئے کہ میرے علاوہ پاکستان کاکوئی لیڈرسچ بولنے کےلئے تیارنہیں ہے، وہ سب اپنے اپنے مفادات کی خاطرفوج کی گُڈ بک میں رہناچاہتے ہیں۔ 1/2
(فکری نشست دیکھئے ) 👇👇
https://t.co/28OSN5cbTh
اگر کوئی اربوں ڈالرز بھی دے اور کہے کہ اس کھولتے ہوئے لاوے میں چھلانگ لگادو تو دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں کرے گا لیکن آج کل یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر لوگ ڈالرز کے بدلے آخرت میں اس سی کروڑ درجہ خطرناک خرید رہے ہیں ۔
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے آمین
کراچی کے طلبہ و طالبات کا تعلیمی قتل :
انٹر میں پری میڈیکل گروپ کے 66 فیصد اور پری انجینئرنگ گروپ کے 74 فیصد طلبہ فیل کردئیے گئے۔
#کراچی_کا_تعلیمی_قتل_بند_کرو
یہ کیسے ممکن ہے کہ میٹرک میں 80 اور 90 فیصد مارکس سے پاس ہونے والے ہونہار طلبہ انٹر کے امتحانات میں صرف 40 یا 50 فیصد مارکس حاصل کرسکیں؟ یہ کراچی کے طلبہ کا کھلا تعلیمی قتل ہے۔
کراچی کے طلبہ و طالبات کو پروفیشنل تعلیم سے باہر رکھنے کے لئے پیپلزپارٹی کی نسل پرست حکومت سندھ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت انہیں انٹر میں فیل کررہی ہے، گزشتہ سال بھی یہی کھیل کھیلا گیا تھا اور اب بھی وہی کھیل جاری ہے۔ یہ گھناؤنا کھیل بند کیا جائے، انٹر کے نتائج کالعدم قرار دیئے جائیں اور کراچی کے طلبہ کا تعلیمی قتل بند کیا جائے
🚨 آسٹریلوی کرکٹ مداحوں نے بھارتیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا، 'کہاں ہے تمہارا ویزا؟'
بھارتیوں کے ساتھ دنیا وہی کر رہی ہے جو وہ بھارتی مسلمانوں کو 'کاغذ دکھانا پڑے گا' کہہ کر طعنے دیتے تھے؟"
یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ نہیں مافیا ہے۔#کراچی کے نوجوان مظہر کو غیر قانونی حراست میں لےکروالد سے 25 لاکھ مانگے،6 لاکھ دینے کے باوجود دوسرے تھانے منتقل کر دیاجہاں مزید 2.5 لاکھ کا مطالبہ ہوا۔یہ صرف مظہر کا کیس نہیں، بلکہ ہر اُس کراچی والے کا دکھ ہے جو اس مافیا کے شکنجے میں پھنس جاتا ہے۔
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب!
@OfficialDGISPR#Parachinar
آپ نے اپنی پریس کانفرنس میں اور آپ کے ساتھ ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر صاحب نے بھی قوم کو یقین دلایا تھا کہ ہم دہشت گردوں کا 15دن کے اندر اندر ملک سے مکمل صفایا کردیں گے لیکن آج کُرم ایجنسی میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی سربراہی میں ادویات، خوراک اور دیگر امدادی سامان پر مبنی قافلہ کرم ایجنسی کیلئے روانہ ہورہا تھا کہ راستے میں نامعلوم دہشت گردوں نے اس قافلے پر شدید فائرنگ کردی جس میں اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
میرا آپ دونوں حضرات سےسوال ہے کہ قوم کو یہ بتایا جائے کہ یہ نامعلوم دہشت گرد کس طرح اتنے حساس علاقے میں موجود ہیں اور فوج نے اب تک ان کے خلاف کوئی منظم کارروائی کیوں نہیں کی؟
قوم کو یہ بھی بتایا جائے کہ یہ” نامعلوم “ دہشت گرد کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کس نے بنائے؟ اورکن طاقتور عناصر کی سہولت کاری کی وجہ سے فوج نے اب تک ان دہشت گردوں کو ڈھیل دے رکھی ہے؟
الطاف حسین
پیپلز پارٹی کے سندھی قوم پرستوں نےکراچی کے نوجوانوں سے روزگار چھینے کے بعد تعلیم چھینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔۔میٹرک بورڈ اور انٹر بورڈمیں متعصب سندھی لگا دیے گئے ہیں جو ایک سازش کے تحت کراچی کے قابل بچوں سے تعلیم بھی چھین رہے ہیں۔
پوری قوم کو اس نانصافی پر باہر نکلنا ہوگا
نئے سال 2025 کی آمد پر لطیف آباد حیدرآباد میں فلائی اوور پر MQM کے قائد الطاف حسین کی تصویر لگادی گئی، جئے الطاف حسین کے نعرے اور پھول نچھاورگئے۔
#AltafBhaiHappyNewYear