نشر مکرر- جمہوریت اختلافی رائے کو برداشت کرنےکا نام ہے- خان صاحب نے عدم برداشت کے کلچر کو فروغ دیکر اپنے پیروکاروں میں کیا روئیے پیدا کئے ہیں ملاحظہ فرمائیے! مت بھولیں کہ
رائے اپنی اپنی مگر ہم سب ہیں پاکستانی!
نفرت کو رد کیجیے !
میں شروع میں سمجھتا تھا یہ ملک کے ساتھ زیادتی ہے لیکن پھر مجھے محسوس ہونے لگا یہ ملک کے خلاف سازش ہے‘ آپ کسی بھی ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ وہ ملک ناتجربہ کاروں کے حوالے کر دیں‘ ہزار سال پرانی ریاست چند برسوں میں زمین بوس ہو جائے گی: جاوید چوہدری Express
عمران خان کی طرح میں بھی کہوں گی کہ یہ نیازی کے باپ کا پیسا نہیں جو غریب عوام کو دے کر کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کے حق میں نعرے لگائیں، بھنگڑیں ڈالیں تاکہ سوشل میڈیا پر نیازی کی واہ واہ ہو سکے۔یہ عوام کا پیسا ہے اور عوام پر خرچ کر کے کوئی احسان نہیں کر رہا۔یہ غریب عوام کاحق ہے
جی، اور آپ نے تو جیسے پورا وقت تندور میں گزارا۔
I hope the Sindh government would not get distracted by the typical juvenile brand of nonsense of this species and will continue doing the good work it is doing in this crisis.
#Covid_19#SindhGovt
@MuradAliShahPPP sir you doing Great job.. Allah helps you..
I miss @CMShehbaz.. If you were the CM of Punjab at this time..
Im sure. You and @MuradAliShahPPP both of you fight together.. PUNJAB SINDH. And of course. For Pakistan. ❤️❤️
Total #Health sector Development expenditure outlay in Pakistan clearly shows #PMLN govt in Punjab drastically increased the budget which is reduced significantly by #PTI govt.
اس شدید بحران میں جب دیہاڑی دار مزدوروں اور روزگار کھو دینے والے لوگوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، اس وقت بھی ہمارا وزیراعظم سیاست چمکانے اور قوم کا قیمتی پیسہ ٹائیگر شرٹس پر ضائع کرنے میں مصروف ہے۔ اسی غیر سنجیدہ رویے پر اس کو سائیڈ لائن کیا گیا