چائنہ نے فیصلہ کییا کہ اگر آپ کے پاس ڈگری نہی ہوگی آپ اپنا نقطہ نظر بیان نہی کرسکتے ہیں آپ eligible نہی ہونگے
یہ تبدیلی ابھی چائنہ میں آنے والی ہے آپ لوگ ڈریں اس دن سے جب یہ تبدیلی پاکستان میں بھی آگئ
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ skills ضروری ہیں لیکن ڈگری اشد ضروری۔۔ 1/2
ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو
اسکی کنڈی الٹی لگاو،
کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،
جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ھیں
اس پیغام کو ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ، شکریہ
آنے والے دور کے لئے جو بھی ممالک جدید ٹیکنالوجی
اور ربورٹس آرمی نہیں بنا پائے گی
وہ جنگ کے میدان میں اپنے دشمن کا مقابلہ نہیں کر پائے گی
دنیا ایسا ایسا آلہ بنا رہی ہے جنگ کے لئے کے دیکھ کر خیرت ہوتی ہے ۔۔۔۔
انتہائی مُفید معلومات!!
پاکستان میں ان symptoms پر بہت کم لوگ غور کرتے ہیں, ویسے بھی وہاں جعلی حکومت صحت سے کٹوتی کر رہے ہیں بجٹ میں, اسلیے ان مفت مشوروں کو سنیں اور عمل کرے!!
A Karachi-based firm has introduced advanced stealth military tents for export, attracting strong international interest at a Frankfurt textiles exhibition.
Made with specialised PVC and high-frequency welding, the tents block infrared signals, making them difficult to detect by drones or radar. Designed for military operations, they can serve as command centres, storage units, or interconnected shelters for troops. Industry experts say the innovation highlights Pakistan’s growing strength in technical textiles beyond traditional exports.
Supported by the Trade Development Authority of Pakistan, the development signals new export opportunities and rising global demand for high-performance Pakistani products.
Disclaimer: This content is informational purposes only and based on available reports. Image is AI generated and just for reference
#PakistanExports #TechnicalTextiles #Innovation #MilitaryTech #TDAP #TextileIndustry #GlobalTrade #Pakistan
جب قابلیت نہ جو عوام کو کچھ دینے کی بجائے نا اھل لینا شروع کر دیتے اور اک مدت سے عوام کو ھر کوی 4 سال بعد ا کے لوٹ کہ چلا جاتا اور ھر کوی اپنے والے کی واہ واہ کرتے نہ کہ پانی بجلی گیس تعلیم نوکری قانون ۔۔۔جیسی سہولتیں کون دیتا دیکھتے ۔۔۔