🚨 URGENT: Claude can now CREATE a YouTube channel from scratch and take it to monetization in just 90 days. 100% free.
Here are 8 prompts to achieve it:
@sohailimrangeo بھائی پرفارمنس میں اونچ نیچے آتی رہتی۔آپ ہمیشہ نہی جیت سکتے۔ نہ ارشد ہمیشہ 90 میٹر پھینک سکتا۔لیکن جسم اُکڑنے والی بات کر کے بھائی نے چبل ماری تھی۔ ایک تو آپ کئی دن پہلے جاتے ہیں۔ وہاں جا کر ٹریننگ وغیرہ کرتے ہیں ۔ جسم موسم کے مطابق ڈھال لیتا۔ دوسرا انگلستان میں بھی گرمی چل رہی۔