عمران خان کی رہائی کی تحریک: آئی ایس ایف کے کارکنان کا جوش و جذبہ قابلِ دید
لاہور: صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی میاں اکرم عثمان نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) لاہور کے نو منتخب عہدیداران سے اہم ملاقات کی، جس میں عمران خان رہائی موومنٹ کے حوالے سے نوجوانوں کے عزم و تیاری کا اعادہ کیا گیا۔
تقریب کے دوران میاں اکرم عثمان نے نو منتخب صدر آئی ایس ایف لاہور وسیم اکرم خان تنولی کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب میں صدر آئی ایس ایف سینٹرل پنجاب مظہر اقبال نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
صدر پی ٹی آئی لاہور نے نو منتخب قيادت کو مبارک باد دیتے ہوئے یقین دلایا کہ تحریک انصاف طلبہ تنظیم کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی اور مقصد کے حصول کے لیے تمام مراحل میں ساتھ لے کر چلے گی۔
BREAKING
In Kandahar, the Leadership Council held an emergency meeting.
If the leadership of the Afghan government issues a fatwa for jihad against Pakistan and declares a national uprising, Pakistan will no longer exist as a country!
Verse(5:51)
O you who believe! do not take the Jews and the Christians for friends; they are friends of each other; and whoever amongst you takes them for a friend, then surely he is one of them; surely Allah does not guide the unjust people.
ایک جانب وہ عظیم صحافی خاتون ہیں جن کے دفتر پر میزائل گرے لیکن ایک ہی گھنٹے بعد واپس اسی کرسی پر شو کرنا شروع ہوگئیں
دوسری جانب یہ یوتھی صحافی ہے جو بڑھکیں مارتا رہا کہ میں ٹکر کا ہوں اور کبھی پاکستان نہیں چھوڑوں گا اور اب لندن بیٹھ کر عمرانڈو پنہ کرتا ہے۔