@ARYNEWSOFFICIAL وزیر صاحب، عوام تو 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کر لے گی، لیکن کیا حکومت ان 2 گھنٹوں کے 'کیپیسٹی چارجز' آئی پی پیز کو دینا بند کرے گی؟ جب وہ فکسڈ کرایہ عوام نے بلوں میں پھر بھی بھرنا ہے، تو یہ کیسی بچت ہے؟ اصل مسئلہ لوڈشیڈنگ نہیں، آئی پی پیز کے یہ ظالمانہ معاہدے
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm
مجھے کہا گیا اپنے کیس کے متعلق باہر بات نہیں کرنی, میں اپنے کیس کے بارے بات نہیں کروں گا لیکن جو اندر ہوا وہ میں بتاؤں گا - مج��ے چیف جسٹس نے منع کیا لیکن جیسے میں باہر آیا ہر چینل پر چل رہا ہے شوکت بسرا کو دھمکا دیا گیا چیف جسٹس صاحب پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھاندلہ ہوا ہے اور آپ پاکستان کے سب سے بڑے قاضی ہیں شوکت بسرا جھوٹ بولے تو بے شک اس کو سر عام سزا دی جائے میں چیلنج دیتا ہوں اعجاز الحق چیف الیکشن کمشنر قرآن پر حلف دیں دھاندلہ نہیں ہوا۔ شوکت بسرا
صدیق جان کو باقائدہ منصوبہ بندی کے تحت گرفتار کیا گیا، صدیق جان پ�� اگر کسی بھی قسم کا تشدد کیا گیا تو اس پر بھرپور احتجاج کریں گے، پاکستان میں صحافیوں کیلئے زمین تنگ کر دی گئی ہے، عمران ریاض خان کی گفتگو
#ReleaseSiddiqueJaan #صدیق_جان_کو_رہا_کرو
@ImranRiazKhan