He is not a terrorist he is Agha Sheikh Sarver a journalist in Pakistan. His crime is to report from the ground and to show the public sentiments towards military regime in Pakistan. Please raise your voice against this tyranny in Pakistan. @UNHumanRights@IFJGlobal@CPJAsia@globalfreemedia@RSF_inter
اندازہ نہیں تھا کہ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو اور پھر رمیض راجہ کا کمنٹری میں عمران خان کا ذکر اس فارم سنتالیس کی حکومت کو یوں تتے توے پر بٹھا دے گا۔ پی آئی اے کے سابقہ ملازم مشاہد اللہ خان کا بیٹا تو اتوار بازار والی سے بھی زیادہ اونچی آواز میں رو رہا ہے ۔
Enjoy 🍿👻
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر اس پر آواز اٹھائیں
جب سے میرے والد، عمران خان، کو قید کیا گیا ہے، میرے بھائی اور میں نے مارچ کے بعد سے ان کی آواز تک نہیں سنی۔ کئی مہینوں سے ہمیں ان سے کسی بھی قسم کے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ہمیں یہ بھی معلوم نہیں کہ انہیں مناسب طبی سہولیات میسر ہیں یا نہیں، جبکہ ان کی بینائی مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ انہیں فوری طبی توجہ کی ضرورت ہے، لیکن نہ خاندان کو ان تک رسائی حاصل ہے اور نہ ہی وکلا کو، اس لیے ہمیں ان کی خیریت کے بارے میں کوئی ثانوی اطلاع یا اطمینان بھی نہیں ملتا۔
حال ہی میں مجھے ان کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ میرا دل چاہتا ہے کہ میں ان سے روزمرہ کی عام باتیں کروں، جیسے اپنی کرکٹ کے بارے میں، وہ کتابیں جو میں پڑھ رہا ہوں، اور یہ کہ کون سی نئی فلمیں اچھی ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لوگ اپنے منتخب رہنما کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن مجھے اپنے والد کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔
لیکن یہ صرف ایک باپ کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ پاکستان اور اس کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ ایک دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی آمرانہ حکومت مسلسل سیاسی مخالفین کو کچل رہی ہے، جمہوری اداروں کو کمزور کر رہی ہے، لاکھوں پاکستانیوں سے اپنے رہنماؤں کا آزادانہ انتخاب کرنے کا حق چھین رہی ہے، اور جو لوگ اپنے عقائد کے اظہار کی ہمت کرتے ہیں انہیں خوف و ہراس کا نشانہ بنا رہی ہے۔
میں ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس صورتحال سے نظریں نہ چرائے۔ ناانصافی کے سامنے خاموشی اختیار کرنا دراصل اس ناانصافی کو مزید تقویت دینا ہے۔... قاسم خان
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر 🚨
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🚨 Copy, Paste & RT
بھائی حیدر سعید کی فیملی اس وقت بہت پریشان ہیں ان کے کے لیے اواز اٹھائیں اور ان کے لیے بھی جو اس وقت مختلف کیسز میں قید ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے لیے اواز بھی نہیں اٹھائی جا رہی ہے
#ReleaseHaiderSaeed
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #EverySecondCountsForKhan شروع کریں کیونکہ بہنیں قوم کو بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
آپ خان صاحب کی رہائی اور سلامتی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا
"ہمارے والد اپنی بینائی کا 80٪ کھو چکے ہیں۔ وہ کئی مہینوں سے اپنی آنکھ کے بارے میں شکایت کر رہے تھے لیکن انہیں نظر انداز کیا جاتا رہا۔ اب جا کر ان کا علاج شروع کیا گیا ہے، جو کہ وقت پر ہونا چاہیے تھا مگر دیر سے ہوا۔ ان کی آنکھ کی حالت اچھی نہیں ہے۔ ہمیں اس بات کی کوئی معلومات نہیں کہ یہ مسئلہ کیوں پیش آیا۔ ہمیں کوئی میڈیکل رپورٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں۔ سب کچھ چھپایا جا رہا ہے۔" عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا چینل 4 نیوز کو انٹرویو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨 پاکستانی حکومت نے ہمیں پاکستان جانے پر گرفتار کرنے کی دھمکی دی ہے انہوں نے کہا کہ اگر آپ پاکستان آئے تو آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا ہم پھر پاکستان جانا چاہتے ہیں لیکن اب حکومت پاکستان ہمیں کسی بھی قسم کی سپیس دینے کے لیے تیار نہیں ہے اور ہمارا ویزا جاری نہیں کیا جا رہا ۔
قاسم خان
🚨 ہم واشنگٹن گئے ہماری بات چیت ہوئی وہاں سے ردعمل آنے والا تھا کہ حکومت پاکستان نے مشرق میں امریکی puppet حکومت بننے کی ہر ممکن کوشش شروع کر دی انہوں نے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا پھر انہوں نے اپنے منرلز امریکہ کے حوالے کرنے کی کوشش کی انہوں نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے خوشامد کی کوشش کی انہوں نے ہر وہ کام کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف عمران خان سٹینڈ لیے کھڑے ہیں ۔
قاسم خان
“Our father has lost 80% of his vision. He’d been complaining about his eye for months but was getting ignored. It’s only now been treated later then it should have been. It’s not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.” @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan speak to @Channel4News.
#FocusOnImranKhan