محسن نقوی کی مزاکرات کی آفر کا جواب
آئیں مزاکرات کریں مزاکرات پارلیمنٹ کی بالادستی فوج کی آئینی حدود کی واپسی معدنیات پر مقامی علاقوں کا اولین حق ہو گا اس پر بات کریں ۔
محمود خان اچکزئی
پاکستان تیزی سے بحران کا شکار ہو رہا ہے ہمارے وزیر پلاننگ احسن اقبال بھی کہہ رہے ہیں پاکستان میں جو استحکام ہے وہ ادھار کا لیا ہوا استحکام ہے کسی وقت بھی عمارت گر سکتی ہے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں وجہ یہ ہے پاکستان میں ایک ایسا ٹولہ حکمران بن گیا ہے جو ملک کو دبا رہا ہے یہ کریمنلز کی حکومت ہے یہ انسانی حقوق کے جرائم میں ملوث لوگ ہیں
اسدطور
گلگت بلتستان کا وہ پہلا بہادر وزیراعلیٰ جس نے اپنے نظریے پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنی حکومت قربان کرنا گوارا کیا۔
انہوں نے اپنے اصولوں پر سر نہیں جھکایا، جس کی قیمت انہیں اپنی حکومت سے محرومی کی صورت میں چکانی پڑی۔
#FreeKhalidKhurshid
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
"دہشت گردی ہم نے نہیں بلکہ آپ نے پاکستان میں پھیلائی ہے۔ جب افغانستان میں روس آیا تو آپ نے پوری دنیا سے دہشت گردوں کو لا کر یہاں اکٹھا کیا۔ آپ نے ان کی تربیت کی، انہیں بم بنانا سکھائے اور وسائل فراہم کیے۔ اسامہ بن لادن کو بھی آپ ہی نے پناہ دی۔ اس ساری صورتحال کا ذمہ دار پشتونوں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ہمارے لوگ تو اس میں مارے گئے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ یہ سب کچھ ختم ہو۔ ہم نے ہر جگہ امن کی بات کی ہے۔ آپ نے خیبر، چارسدہ، باڑہ اور پاکستان کی چھاؤنیوں میں کیا کیا؟ یہ سب بدمعاشیاں آپ کی ہیں۔ افغانستان پر قبضہ ہو یا پشتون وطن پر، آپ نے ہی قبضہ کیا ہے۔
ہم اپنے وطن اور اس کے وسائل، چاہے وہ خیبر، مہمند، باجوڑ، بلوچستان یا سندھ میں ہوں، ان پر کسی کو زبردستی قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ یہ وطن ہمارا ہے، ہم اس کے مالک ہیں۔ ہمارے وسائل، سنگ مرمر، پانی، پتھر اور پہاڑوں پر کوئی بھی طاقت کے زور پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ اگر کسی کو ہمارے وسائل چاہیے تو وہ ہم سے باقاعدہ بات کرے۔
ہم سب متحد ہو کر ایک پرامن اور متفقہ جرگہ کریں گے۔ ہم دنیا کو بھی بتائیں گے کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے۔ اگر پاکستان کی عدالتوں میں ہماری بات نہیں سنی گئی، ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی اور ہماری آواز دبا دی گئی، تو ہم اپنے حقوق کے لیے بین الاقوامی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ ہم دنیا کو بتائیں گے کہ خیبر ہمارا ہے اور ہم اس پر کسی کا زبردستی قبضہ تسلیم نہیں کریں گے، باڑہ ہمارا ہے، پانی اور پتھر ہمارے ہیں اور ہم انہیں کسی کو زبردستی چھیننے نہیں دیں گے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا باڑہ کی عوام سے خطاب
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کے وکیل بشیر وزیر کو پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے پولیس نے اغواء کر لیا ہے
یہ تو کہتے تھے کہ ہم نے اپنی لائی ہوئی دہشتگردی ختم کرنی ہے کیا یہ یہ وکیل دہشتگرد ہے ؟
یاد رہے کہ یہ سب لوگ زمہ دار ہیں خیبر پختونخواہ میں قتل عام کے۔ ان سب لوگوں نے حامی بھری تھی صوبہ چلانے کی ایک عوامی حکومت کو فارغ کر کے۔ یہ سب منافق اب تماشہ دیکھ رہے ہیں اپنے صوبے کے لوگوں کے خون کا۔
کیا کسی میں غیرت ہے استعفی دینے کی۔
@TheMahiraKhan - آپ نے جو جنرل نگار گوہر پر ڈرامہ کیا تھا جس میں ان کا کردار پلے کیا تھا، اس ڈرامے کو کسی دن ڈس اون کیجیے گا، وہ آج گولی چلانے وای حکومت کا حصہ ہیں!
اب اگر گولیاں چلانے تک بھی آ گئے ہو تو پھر یاد رکھو کہ ہم نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ "اب یا تو آزادی لیں گے یا پھر شہادت"-
عمران خان نے ہمیں یہ بات سکھائی ہوئی ہے کہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے"ـ
ہم نے بھی ہار نہیں ماننی اور ہم تمہارے غنڈہ راج کے خلاف لڑتے رہیں گے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
خیبر پختون خوا میں گورنر راج تباہ کن ہوگا،فارم 47 کی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے، جبر سے عمران خان کی مقبولیت اور مزاحمت کو ختم نہیں کیا جاسکتا،کم نہیں کیا جاسکتا اس لئے جبر نہیں مذاکرات کیجئے، عوام کے حق احتجاج کو بحال کیجئے،تمام اسیران کو رہا کیجئے، عوام کو جینے دو،جمہوریت کو جینے دو۔
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
جعلی وفاقی وزراء خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو دہشت گرد کہتے ہیں جنگلی کہتے ہیں، انکے معافی ہے کیونکہ وہ لاڈلے ہیں جن کے بند کمروں کے فیصلوں کی وجہ سے پختون خواہ میں دہشتگردی بڑھ گئی ہے ان کے لئے کچھ نہیں ہے کیونکہ وہ لاڈلے ہیں