Have you ever thought about where does the thought itself comes from? And why hamans become Curious?
You might begin explaining the brain functions, the neuro chemical activities which eventually makes the body move. But wait. Where does that sense came from which made you.. 1/3
Women Leadership is not just a skill - it's a Responsibility.
Watch/Listen to the Intructor on why this programme matters.
Team Muslim Identity REVIEWED for you. It's highly RECOMMENDED
Batch 4 Registrations Open... can close anytime [limited seats]
Join details - End of Clip
@MaidahMuhammad وہ مسلمانوں کی صف میں چھپے ہوئے غدار ہیں، ان کو فکر اس چیز کی ہے، کہ انکی روزی روٹی نہ بند ہو جائے، انکو جو بھی سزا دی جائے، وہ ��م ہے، فی الحال انکو جیل کی سلاخوں میں بند کردیا جائے، تاکہ انکی بکواسیات سے عام مسلمان غلط راہ پر گامزن نہ ہو۔۔۔
میچورٹی یہ سمجھنے کا نام ہے کہ ہر انسان کی نعمتیں، آزمائشیں اور کہانی الگ ہوتی ہے۔ کسی کی زندگی دیکھ کر خود کو محروم نہ سمجھیں، کیونکہ آپ نے اس کے حصے کے غم، جدوجہد اور خاموش آنسو نہیں دیکھے۔
اصل المیہ ہمارا اجتماعی رویہ ہے؛ ہم علم، کردار اور محنت کے بجائے وقتی شہرت کو کامیابی سمجھنے لگے ہیں۔ اصل آئیڈیل وہ ہے جو کردار بنائے، صرف فالوورز نہیں۔اور یہی بات ہمیں اپنے بچوں کو سکھانے کی ضرورت ہے ۔۔۔
جنھیں اپنے محلے میں بھی کوئی نہیں جانتا تھا
جنھیں گھر میں دوسری بار سالن بھی شناختی کارڈ دکھائے بغیر نہیں ملتا تھا پھر
ان محترمہ نے ایک ٹی وی شو میں چڑ چڑاہٹ اقر ٹپ ٹپاہٹ پڑا
اور راتوں رات وائرل ہوگئیں
پھر یہ ٹک ٹاک پہ بھی آنے لگ گئیں
نہ صرف ٹک ٹک بلکہ ایک کالج میں یہ بطور موٹیویشنل سپیکر خطاب فرمانے بھی پہنچ گئیں
اور ان محترمہ کا لباس آہستہ آہستہ تنگ، باریک اور کم ہوتا چلا گیا
پہلے صرف ان کا فگر نظر آنا شروع ہوا اور سینہ تنگ ہونا شروع ہوا پھر ان کے تمام اعضاء واضح ہونے لگے
اب ماشاء اللہ ان کے بلاؤز اور برا کے سٹریپس بھی واضح ہیں
شرٹ اور قمیض سے گلا اور بازو بھی غائب ہوچکے ہیں عنقریب
یہ محترمہ آپ کو لیک ویڈیو کی زینت بنتی بھی نظر آئیں گی
ہمارے ملک اور معاشرے کا سب سے المناک المیہ ہے کہ یہاں 40 سال ایک تعلیمی درسگاہوں اور اداروں میں پڑھانے والا ایک استاد اور استانی تنخواہ پہ گزارا کرتی ہے اس کا کوئی مقام نہیں ہوتا
لیکن ٹک ٹاک پہ آکر فح۔۔۔ا۔۔شی پھیلانے والی اور نا۔۔۔۔چنے والوں کا مقام اور مرتبہ اتنا ہوتا ہے کہ پوری قوم ان کن۔��ج۔۔۔۔ر۔۔وں کو اپنا آئیڈیل اور لیڈر سمجھنے لگتی ہے
خدارا اپنے بچوں کو ان لوگوں سے دور رکھیں
@MaidahMuhammad جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی تو کافر ہیں، وہی تو ظالم ہیں، وہی تو فاسق ہیں
القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 44-47
افسوس ہماری عوام جہالت کے بدترین گھڑے میں گر چکی ہے، جو ان عالموں کو خدا کا درجہ دے دیا ہے ۔۔۔
@MaidahMuhammad توحید کے موضوع پر اگر کسی مختصر مگر نہایت جامع، مؤثر اور فکر انگیز کتاب کا انتخاب کرنا ہو تو "توحید اور ہم"، از بشیر احمد لودھی، ایک بہترین انتخاب ہے۔
تقریباً 90 صفحات پر مشتمل یہ کتاب نہایت سادہ، مدلل انداز میں توحید کے بنیادی عقائد کو واضح کرتی ہے...
@MaidahMuhammad@RoymukhtarRoy Agr ikhtlaf sirf Hazrat Usman RA Ke qasas ka mutalba tha , to H. Ameer Muawaya ne Hakomat aaney ke bad Qatilin e Usman ke khelaf koi step uthaya ? Kindly btaye Ga
@MaidahMuhammad ویسے بڑی تعجب کی بات ہے کہ پیر صاحب اپنے بعد ایسا کوئی مرید نہیں چھوڑ گئے جو کم از کم دس یا بیس سال ہی ان کے مشن اور کارنامے کو آگے بڑھا سکتا یا سرانجام دے سکتا۔😂
"تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ... جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے مسلمانوں پر 'ٹیکس' لگا دیا تھا!"
.آج بھی قصور کے قبرستان میں نظام لوہار کی قبر پنجاب کی دھرتی کے اس بہادر سپوت کی گواہی دے رہی ہے۔
"تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ... جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے مسلمانوں پر 'ٹیکس' لگا دیا تھا
یہ 1877 کی بات ہے، جب پنجاب ک�� ایک غریب لوہار کا جنازہ اٹھا تو انگریزوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ سرکار نے اعلان کیا کہ جو اس جنازے میں جائے گا، اسے 2 روپے (جو آج کے لاکھوں کے برابر ہیں) فیس دینی ہوگی۔ مگر پھر بھی 18 ہزار لوگوں کا سمندر امڈ آیا!
یہ جنازہ تھا پنجاب کے رابن ہڈ... نظام لوہار کا!
کہانی اس رات شروع ہوئی جب ایک ظالم انگریز افسر نے نظام کے گھر گھس کر اس کی بوڑھی ماں کو قتل اور جوان بہن کی بے حرمتی کی۔ نظام لوہار نے اسی رات اپنی بھٹی میں لوہا نہیں، اپنا غصہ پگھلایا۔ اس نے بہن کو محفوظ مقام پر بھیجا اور اگلے ہی دن تھانے کا دروازہ توڑ کر اس انگریز افسر کا سر دھڑ سے الگ کر دیا!
اس کے بعد نظام انگریزوں کے لیے موت کا فرشتہ بن گیا۔ اس نے چن چن کر انگریز افسروں (بشمول SSP رونالڈ) کو جہنم واصل کرنا شروع کر دیا۔ اسی دوران اس نے سوجھا سنگھ نامی ایک باغی کو پولیس سے چھڑایا، جس کی ماں نے نظام کو اپنا منہ بولا بیٹا بنا لیا۔
لیکن تاریخ گواہ ہے، شیر کبھی کتوں سے نہیں ہارتا، اسے ہمیشہ اپنوں کی غداری مارتی ہے!
سوجھا سنگھ ایک لڑکی کے عشق میں اندھا ہو گیا۔ جب نظام نے اسے روکا تو سوجھا نے 10 ہزار روپے اور 4 مربع زمین کے لالچ میں رات کے اندھیرے میں پولیس کو نظام کے ٹھکانے پر لے آیا۔
پولیس نے چھت پھاڑ کر حملہ کیا۔ نظام آخری گولی تک لڑتا رہا، اور جب گولیاں ختم ہو گئیں تو اس نے ہتھیار پھینکنے کے بجائے مسکرا کر کہا: "پنجاب کا شیر، کتوں کے آگے سر نہیں جھکائے گا!" اور سینہ تان کر انگریزوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔
لیکن اس کہانی کا اصل کلائمکس اس کی موت کے بعد آیا!
جب سوجھا سنگھ کی بوڑھی ماں کو پتہ چلا کہ اس کے اپنے سگے بیٹے نے مخبری کر کے نظام کو مروایا ہے، تو اس بوڑھی شیرنی نے بھری پنچایت میں اپنے سگے بیٹے سوجھا سنگھ کے سینے کے پار برچھی کر دی! بیٹا تڑپتا رہا اور ماں نے چیخ کر کہا: "نظام پنجاب کا بیٹا تھا! تو نے غداری کی ہے، میں تجھے قیامت تک اپنا دودھ نہیں بخشوں گی.
منقول
قرآن کی طرف واپسی:
اب اصلاحِ نصاب ناگزیر ہے!!!
گزشتہ چند دہائیوں میں امتِ مسلمہ میں ایک خوش آئند فکری بیداری پیدا ہوئی ہے۔ لوگ محض سنی سنائی باتوں پر اکتفا کرنے کے بجائے خود قرآنِ مجید پڑھنے، اس پر غور کرنے اور اپنے عقائد و اعمال کو اس کی روشنی میں جانچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ رجحان امت کے مستقبل کے لیے نہایت امید افزا ہے۔
سوشل میڈیا نے اس شعور کو مزید تقویت دی ہے۔ آج ہزاروں لیکچرز، مضامین اور علمی مباحث لوگوں کو براہِ راست قرآن کی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ بہت سے افراد اب ہر مذہبی رائے کو قرآن کی کسوٹی پر پرکھنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، اور یہی ایک زندہ اور بیدار معاشرے کی علامت ہے۔
تاہم ایک بنیادی مسئلہ اب بھی موجود ہے۔ ہر سال ہزاروں طلبہ دینی مدارس سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں، لیکن اگر نصاب میں قرآن مرکزی حیثیت کے بجائے ثانوی مقام پر رہے اور زیادہ زور فقہی اختلافات، مناظرانہ مباحث اور مسلکی ترجیحات پر دیا جائے، تو معاشرے کی فکری اصلاح محدود ہی رہے گی۔ قوم کی فکری تعمیر وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں اس کے معلم تیار ہوتے ہیں۔
اصلاحِ نصاب کا مطلب کسی علم کو ختم کرنا نہیں، بلکہ ترجیحات کو درست کرنا ہے۔ قرآن کو تعلیم کا مرکز بنایا جائے اور دیگر علوم کو اس کی روشنی میں پڑھایا جائے۔ اس مقصد کے لیے ضروری ہے کہ:
- قرآنِ مجید کا تدبری اور موضوعاتی مطالعہ ہر طالب علم کے لیے بنیادی حیثیت رکھے۔
- عربی اس معیار تک پڑھائی جائے کہ طالب علم قرآن کو براہِ راست سمجھ سکے۔
- ہر مذہبی رائے کو پہلے قرآن کی کسوٹی پر پرکھنے کی تربیت دی جائے۔
- اختلافی مسائل میں مختلف آراء اور ان کے دلائل بھی پڑھائے جائیں تاکہ تحقیق اور وسعتِ نظر پیدا ہو۔
- مسلکی وابستگی کے بجائے قرآن کی مشترکہ تعلیمات کو محور بنایا جائے۔
- سوال، تحقیق اور دلیل پر مبنی علمی ماحول کو فروغ دیا جائے۔
قرآن کی طرف واپسی صرف مدارس کی ذمہ داری نہیں، بلکہ والدین، اساتذہ، علماء، جامعات، میڈیا اور ہر باشعور مسلمان کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ جب قرآن ہماری فکر، تعلیم، اخلاق اور معاشرت کا بنیادی حوالہ بن جائے گا، تبھی حقیقی اصلاح ممکن ہوگی۔
قرآن انسان کو علم، عدل، تقویٰ، تدبر اور حکمت کی دعوت دیتا ہے۔ اگر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو براہِ راست قرآن سے جوڑ دیں، تو ایک ایسا معاشرہ وجود میں آ سکتا ہے جو فرقہ واریت کے بجائے وحدت، تقلید کے بجائے تحقیق، اور تعصب کے بجائے انصاف کو اپنا شعار بنائے۔ یہی وہ راستہ ہے جو امت کی فکری بیداری اور حقیقی اصلاح کی ضمانت بن سکتا ہے۔
Respect for your honesty. Making money is one skill, but protecting it is an even greater one. May Allah (SWT) replace your loss with something far better. InshaAllah, you'll come back stronger—with better discipline, risk management, and barakah. ❤️
Lost $720K USD by doing revenge trading…
I am such a stupid person, to be honest. My psychology is so childish. I had a mindset worse than a beginner psychologically…. been in depression for the past two weeks.
I always traded Gold. I never touched anything else. That night, I started trading Bitcoin and lost $330k on BTC….led to revenge trading on Gold, where I lost another $350k until the next morning. In such a low-volume market… I just can’t explain what I did that night. I won’t forgive myself for this. I destroyed everything.
Now I have accepted what I have done. Alhamdulillah, I know Allah (SWT) has chosen something better than this for me.
In this hard time, a lot of faces… close people… exposed.
from $0 to $720k and then back to zero is something no one can imagine….. (I had a total of $80k in payouts from prop firms until March 2026…I started my personal account with $11k in April and made everything by 17 June.i know it seems impossible to make that much in such a short time, but I know the risk I took. I kept risking my daily profits on normal scalps and good setups to reach that level. Then, one day of revenge trading led to complete destruction)
Actually, I didn’t have anyone I could discuss with about how to save or manage this much money. They always told me,Don’t buy this,Don’t put that much money in the bank…the tax department will catch you,” and so on. Now, what? No one is hear to save me from this…
I remember, just two days later I was going to import a BMW M4, and I was about to buy a luxury house…. Everything… I destroyed everything….Nobody can have any idea what I have gone through these past few days…still have tears in my eyes while writing all of these.
I remember when I first started trading, my main goal was to make $50k a day, and that was it. That was my level of financial satisfaction, to be honest, I achieved it. I made $50k for 10 consecutive days in June….literally 10 consecutive days w/ discipline.
I know how hard it was to take risk day by day on those profits and compound everything. Now, sitting at absolute zero(in negative) it’s very hard to digest. It was a lot of money for me and for the people I care.i …. :))))))
But everything is written. We can’t change our decree. I trust Allah (SWT) and the knowledge i have. I can build again, InshaAllah, in no time.I have no mindset to recover anything.tbh
I will grind until I am able to risk $720k on a single trade comfortably…That’s my goal. Allah Knows it will take months, one or two years, or more… or less… to reach that level. I’m going to do it, InshaAllah.
Right now, I honestly have nothing to start with. I used credit for the first time in my life, bought some evaluations of prop firms failed some in frustration….and I don’t even know where I’ll get the money to pay it back. Its okay Alhmdulilah….
I made that much money… I lost it… now I’m sitting at zero. The only thing I got was the taste and the experience.
I have a nice car,… and the knowledge… Alhmdulilah… Allah SWT is the Best of Planners.🤍:)
@dopamine_xr @RoymukhtarRoy Apne 2812 Hadees nikal kr prhney Ki zehmt b Ki ???
Hopefully NH Ki ho g, to 2812 Hadees ke baarey aisi opinion rkhnaaa, Imam Ali AS se biasness Ha
@EarnwithRashid Rashid Bhai the Great... Apke lye Dil se Dua Ha Bhai, jis traaah ap free of cost hme sikhaaa rhe ha r signal dete Ha, Allah Apko mazeed se mazeed tr nawazay Ga... Good bless you and always be in seventh hour 💕