سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز اٹھائی
حامد میر نے بھی گزشتہ دن کہا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں ،کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایاتھا کہ وہ چھٹی پر ہیں اب اپنے سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ وزیراعل��ٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا
صحافی ��غا شیخ سرور دہشت گردوں کی طرح NCCIA کی تحویل میں۔ 😢
آغا شیخ سرور ایک نوجوان صحافی ہیں، اگر ان سے کوئی غلطی ہوئی بھی ہے تو کیا انہیں دہشت گردوں کی طرح رکھا جائے گا؟ ایک صحافی کے ساتھ یہ زیادتی ہے۔
@hinaparvezbutt عوام کا سوال بالکل واضح ہے: اگر آمدن اور ڈیکلیئرڈ اثاثوں میں اتنا ب��ا فرق ہے تو اس کی وضاحت کیوں نہیں کی جاتی؟ عوام مطالبہ کرتی ہے کہ آمدن، اثاثوں، قیمتی اشیاء اور اخراجات کا مکمل اور شفاف حساب قوم کے سامنے پیش کیا جائے۔
حساب سب کا ہونا چاہیے، اور جواب بھی عوام کے سامنے ہونا چاہ
مرکزی بیانیہ — حق، انصاف اور آزادی کی آواز 🇵🇰
27 ستمبر کی جدوجہد، سیاسی کارکنوں کے حقوق، عوامی ریلیف اور عمران خان کے قانونی و طبی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہمارا مؤقف ہے۔
#مرکزی_بیانیہ#27ستمبر#PTI#ImranKhan#انصاف#آزادی
آج موضع کلسیاں بھٹیاں (سابقہ یونین کونسل چھینہ) میں 27 ستمبر ۔عمران خان کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کے لیے تحصیل صفدر اباد کی پی ٹی ائی باڈی تحصیل صدر ��ید سجاد حیدر شاہ ۔ تحصیل نائب صدر ڈاکٹر شعیب چوہان سیکرٹری انفارمیشن تحصیل صفدر اباد مدثر بٹ۔ صدر یونین کونسل سلار بھٹیاں ۔عنصر
دوران ہراست تشدد کے دوران اعجاز ستی سینیئر نائب صدر راولپنڈی کو دل کا دورا پڑا اور موقعے پر ہی وفات پا گئے۔۔!!*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥺*
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سینٹرل پنجاب عبدالوہاب بٹ کو اپنے وکلا ساتھیوں کے ہمراہ پرانی انارکلی وزیر اباد سے گرفتار کر لیا گیا وکلا کے پولیس وین میں عمران خان زندہ باد کے نعرے
ٹیم سینٹرل پنجاب
انفارمیشن سیکرٹری سینٹرل پنجاب نادیہ اصغر رانا عین احمد چٹھہ دیگر خواتین کارکنان کے ہمراہ پرانی کچہری چوک میں موجود
@NadiaPti_@PTIOfficialCP@PTIofficial