@aamirghauri سر آپ ڈراینگ روم صحافت سے باہر نکل کر عوام میں جائیں بات 80 سے آگے کی ہے ۔۔۔ 2024 کے الیکشن میں جو مناظر ہم نے دیکھے وہ ناقابل یقین تھے ۔۔۔
اتنے جید صحافی ہیں آپ اور اس قدر معلومات کا فقدان ہے کہ 2024 میں 80 فیصد لوگوں نے خاں کے حق میں فیصلہ دیا جس کے گواہان ہر پاکستانی ہے ۔۔۔یا تو آپ کی تجویز پر خان صاحب نے منو دن عمل کیا یا پاکستانی عوام شاید عقل کی اس معراج پر نہیں پہنچی جس پر آپ ہیں کہ بنا کچھ کئے خان کو ووٹ ڈال
2018 میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد صر�� ایک دو بار ہی موصوف سے ملاقات ہوئ - انہیں واقعی یقین ہو گیا تھا کہ وہ انتخاب خود جیتے ہیں (یعنی انہیں جتوایا نہیں گیا) - ایک میٹنگ میں جس کے گواہان بھی موجود ہیں، صرف دو مشورے دئیے تھے جناب کو:
پہلا یہ کہ انتخابات کے نتائج کے مطابق تقریباً 55 فیصد ووٹروں نے اپنا حق راۓ دہی استعمال کیا ۔ ان 55 فیصد میں سے 32 فیصد کا فیصلہ عمران خان کی تحریک انصاف کے حق میں تھا - خان صاحب سے ایک سپیشل تعلق تو تھا، لہذا درخواست کی کہ انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان کے تقریباً 67 فیصد ووٹروں کے لیڈر کوئ اور تھے تو پاکستان کی سیاسی تاریخ سامنے رکھتے ہوۓ بہتر ہو گا کہ 67 فیصد ووٹروں کے لیڈروں کا ت��اقب کرنے کی بجاۓ عوام کیلیۓ کام کرنے پر توجہ دی جاۓ۔
دوسرا یہ کہ پاکستان معاشرہ مسلسل سیاسی، عسکری ، مذہبی، صوبائ ، علاقائ، معاشرتی ریشہ دوانیوں کیوجہ سے بہت ٹوٹ پھوٹ چکا ہے ۔ اگر خان صاحب اپنی ہر دلعزیزی اور iconic position استعمال کرتے ہوۓ اِس ٹوٹے پھوٹے معاشرے کو جوڑنے کا مشکل کام کریں تو کیا پتہ اگلے انتخابات میں انہیں 32 فیصد کی بجاۓ 70 فیصد ووٹ مل جائیں۔اور بہت سے ناکارہ سیاستدانوں سے چھٹکارا مل جاۓ-
میرے خیال میں یہ کوئ بُرے مشورے نہیں تھے - لیکن اُس میٹنگ کے بعد خان صاحب نے پھر ملاقات کا موقع نہیں دیا-
آج کل جب وہ اڈیالہ میں مقیم ہیں، سوچتے تو ہونگے کہ انکے
33 وفاقی وزیر
10 وفاقی مُشیر
7 وزراء مملکت
35 سپیشل اسسٹنٹ
کی کثیر تعداد حکومت کے مزے لوٹنے کے بعد سین سے ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔وہ کبھی عمران کے ساتھی تھے ہی نہیں - وہ تو انہیں ادھار پر ملے تھے۔
اور ہمارے جیسے بابے صحافی کوئ ایک آدھا فقرہ تنقید کا لکھ دیں تو خان صاحب کی محبت میں پاگل لوگ گالیوں کا انبار لگا دیتے ہیں ۔ ان بیچاروں کا بھی قصور نہیں۔ معاشرہ بھی تو ہر وقت ماں ***، بہن *** کرتا رہتا ہے۔ اگر مجھ جیسے صحافیوں، جنہوں نے پاکستان کی گذشتہ 40 سال کی تاریخ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، کو گالیاں دے کر خان صاحب کے ناراض ساتھیوں کو کوئ خوشی ملتی ہے تو میرا کیا جاتا ہے۔
لیکن ایک بات تو مصدقہ ہے کہ عمران خان نے پاکستانی معاشرے کو جوڑنے کی بجاۓ بُری طرح توڑا ہے ۔ رب تعالیٰ انکی تکالیف اور مشکلات میں آسانی عطا فرماۓ ۔ آمین 🤲
2018 میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد صرف ایک دو بار ہی موصوف سے ملاقات ہوئ - انہیں واقعی یقین ہو گیا تھا کہ وہ انتخاب خود جیتے ہیں (یعنی انہیں جتوایا نہیں گیا) - ایک میٹنگ میں جس کے گواہان بھی موجود ہیں، صرف دو مشورے دئیے تھے جناب کو:
پہلا یہ کہ انتخابات کے نتائج کے مطابق تقریباً 55 فیصد ووٹروں نے اپنا حق راۓ دہی استعمال کیا ۔ ان 55 فیصد میں سے 32 فیصد کا فیصلہ عمران خان کی تحریک انصاف کے حق میں تھا - خان صاحب سے ایک سپیشل تعلق تو تھا، لہذا درخواست کی کہ انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان کے تقریباً 67 فیصد ووٹروں کے لیڈر کوئ اور تھے تو پاکستان کی سیاسی تاریخ سامنے رکھتے ہوۓ بہتر ہو گا کہ 67 فیصد ووٹروں کے لیڈروں کا تعاقب کرنے کی بجاۓ عوام کیلیۓ کام کرنے پر توجہ دی جاۓ۔
دوسرا یہ کہ پاکستان معاشرہ مسلسل سیاسی، عسکری ، مذہبی، صوبائ ، علاقائ، معاشرتی ریشہ دوانیوں کیوجہ سے بہت ٹوٹ پھوٹ چکا ہے ۔ اگر خان صاحب اپنی ہر دلعزیزی اور iconic position استعمال کرتے ہوۓ اِس ٹوٹے پھوٹے معاشرے کو جوڑنے کا مشکل کام کریں تو کیا پتہ اگلے انتخابات میں انہیں 32 فیصد کی بجاۓ 70 فیصد ووٹ مل جائیں۔اور بہت سے ناکارہ سیاستدانوں سے چھٹکارا مل جاۓ-
میرے خیال میں یہ کوئ بُرے مشورے نہیں تھے - لیکن اُس میٹنگ کے بعد خان صاحب نے پھر ملاقات کا موقع نہیں دیا-
آج کل جب وہ اڈیالہ میں مقیم ہیں، سوچتے تو ہونگے کہ انکے
33 وفاقی وزیر
10 وفاقی مُشیر
7 وزراء مملکت
35 سپیشل اسسٹنٹ
کی کثیر تعداد حکومت کے مزے لوٹنے کے بعد سین سے ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔وہ کبھی عمران کے ساتھی تھے ہی نہیں - وہ تو انہیں ادھار پر ملے تھے۔
اور ہمارے جیسے بابے صحافی کوئ ایک آدھا فقرہ تنقید کا لکھ دیں تو خان صاحب کی محبت میں پاگل لوگ گالیوں کا انبار لگا دیتے ہیں ۔ ان بیچاروں کا بھی قصور نہیں۔ معاشرہ بھی تو ہر وقت ماں ***، بہن *** کرتا رہ��ا ہے۔ اگر مجھ جیسے صحافیوں، جنہوں نے پاکستان کی گذشتہ 40 سال کی تاریخ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، کو گالیاں دے کر خان صاحب کے ناراض ساتھیوں کو کوئ خوشی ملتی ہے تو میرا کیا جاتا ہے۔
لیکن ایک بات تو مصدقہ ہے کہ عمران خان نے پاکستانی معاشرے کو جوڑنے کی بجاۓ بُری طرح توڑا ہے ۔ رب تعالیٰ انکی تکالیف اور مشکلات میں آسانی عطا فرماۓ ۔ آمین 🤲
جی جی اسی لیے تو پرویز الٰہی صاحب سابق پرائم منسٹر کو گولیاں مارنے پر وزیراعلی ہوتے ہوئے ایک ایف آئی آر نہیں کروا سکے تھے ۔۔۔کیونکہ ایف آئی آر پر مشاورت صحیح نہیں کی تھی ۔۔۔ایسا ہی ہے نا چوہدری صاحب؟؟؟
محسن نقوی کی کئ باتیں درست بھی ہیں بدقسمتی سے تحریک انصاف کی فیصلہ سازی میں اتنی زیادہ کنفیوژن ہے کہ کوئ فیصلہ ہو ہی نہیں پاتا، عمران خان سے ملاقات طے ہو گی، خواتین کو ریکیف کی بات ہو گئ تو یہاں سے آگے چلنا تھا پہلے اچکرئ چھوٹے بچوں کی طرح رس کے بیٹھا رہا کہ میں کیوں نہیں ، اب بیرسٹر گوبر سھیل آفریدی اور اسد قیصر نیا میکانزم تشکیل دیں اس طرح تو معاملات نہیں چل سکتے کہ کسی کو کوئ پتہ ہی نہیں کہ کرنا کیا ہے!!
کبھی ملک ریاض صاحب کو بھی لگتا تھا کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ وقت سب کو روند کر گزر جاتا ہے۔ ایک دور تھا وہ نیب چیرمین بھی اپنی مرضی کا لگواتے تھے۔ بے تحاشہ دولت اور اندھی پاور بندے کو بھگوان بنا دیتی ہے۔
ملک صاحب کی سب سے بڑی غلطی پاور پالٹیکس کا حصہ بننا اور سول بیوروکریٹس،ملٹری اسٹیبشلمنٹ اور بڑے بڑے ��یاستدانوں، جرنیلوں، میڈیا ہاوسز اور صحافیوں کو کھلانا پلانا تھا۔
لیکن ملک صاحب کہتے تھے ان سب پر خرچ نہیں کروں گا /فائلوں کو ٹائر نہیں لگائوں تو پاکستان میں بزنس کون کرنے دے گا۔ ؟ سب منہ کھولے ملک صاحب کے آگے بیٹھے ہوتے تھے کہ کچھ ہماری چونچ گیلی کرائو تو بے شک گنگا جمنا سندھ چناب سب کچھ لے لو۔
اب یہ ہوا ہے اس بزنس فلاسفی کا انجام۔۔
سب سیاستدانوں نے ان سے فائدے اٹھائے اور فائدے دیے اور سب اب ایک سائیڈ پر ہوگئے ہیں۔
ملک صاحب کو کیا ان سب طبقات کو کھلا پلا کر اگر آپ پر درجنوں مقدمات ہوں، بچوں سمیت اور جائیدادیں نیلام ہورہی ہوں۔
ہر مشہور/کامیاب بندے کے زوال ک�� وجہ اس کا کوئی نہ کوئی tragic flaw ہوتا ہے۔ ملک صاحب کا سیاسی گاڈفادر بننے کا شوق ان کے زوال کا ذمہ دار بنا ہے۔
ہمارے آج کے دور کے بھگوان اس اشتہار سے سبق نہیں سیکھیں گے۔ یہ نیب کا بحریہ ٹائون کی جائیدادیں بیچے کا اشتہار ہے۔ یہ کریڈٹ دیں کہ ملک ریاض نے اس ملک میں جدید ہاوسنگ کلچر معتارف کرایا۔ ہزاروں لاکھوں نوکریاں پیدا کیں، بے شمار خاندانوں کا روزگار اس سے وابستہ ہے۔
ملک ریاض کے خلاف قانونی کاروائی کرنی ہے کریں لیکن اس طرح کی نیلامی کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑے گی جس کی پرواہ خیر سے اس ملک میں کسی کو نہیں ہے۔
@NABOfficialPK @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @MalikRiaz_ @OfficialDGISPR @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @MIshaqDar50 @AAliZardari
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
وہ اس کا ہم وطن نہیں تھا، نہ اس کا کرکٹ گرو تھا، نہ اس نے اس کی کرکٹ تراشی تھی، نہ اس پر اس کا کوئی احسان تھا بلکہ میدان میں وہ اس کا حریف تھا، پھر بھی وہ اس کے لیے کھل کر بولا، اور اتنا زیادہ بولا کہ شاید اسے اپنے بولنے کی قیمت بھی ادا کرنا پڑ سکتی تھی
اور دوسری طرف اپنے تھے جن کے لیے اس نے لڑائیاں لڑیں، جنہیں انگلی پکڑ کر ٹیم تک پہنچایا، جن کی کرکٹ سنواری اور مشکل وقت میں ڈھال بنا مگر آج اسی پر وقت آیا تو کسی نے جرنیلی وردی اوڑھ لی اور اپنا مفاد بچایا اور کسی نے یوں منہ پھیر لیا جیسے کبھی تعلق ہی نہ تھا
وقت نے بتا دیا انسانیت کا کوئی رنگ، نسل یا سرحد نہیں ہوتی
وہ غیر تھا، اس لیے اس پر کوئی قرضِ وفا نہ تھا، پھر بھی وفا کر گیا اور یہ اپنے تھے، جن پر احسانوں کا قرض تھا، وقت آیا تو پہچاننے سے بھی انکاری ہو گئے
@ammarmasood3 جناب تواڈے حسن زن دا شکریہ ۔۔۔توانوں جے نواز شریف صاب بیمار لگدے سن تے جیڑا ریندا کھیندا دماغ اہونوں 20 توپاں دی سلامی
اے غلامی تیرا آسرا
@KlasraRauf جناب یہ بھی وضاحت فرما دیں کہ ایک صحافی کا بیٹا اپنے بیٹے کو باہر کی یونیورسٹی میں کیسے پڑھا سکتا اور ملک کے کتنے صحافی جن کے بچے باہر کی یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اور ان کا سورس آف انکم صحافت کے علاؤہ کیا ہے