My Facebook account was suddenly and permanently disabled WITHOUT any warning this is shocking.
I’ve never violated any rules.
@Meta@Facebook please review my case or at least explain the reason. I’m ready to fully cooperate.
#Facebook#Meta#AccountDisabled
First Safe City Project @PSCAsafecities of South Punjab has become operational in Bahawalpur. Watch my program as Producer
Program : https://t.co/yHNSIliu6x
Eid ul Adha Mubarak! Wishing you a blessed and joyous celebration filled with love, laughter, and sacrifice's true spirit. May Allah accept your prayers and sacrifices. 💕🌙
Regards
Mudasir
#EidulAdha2025
حد تک! پھر جب جواب دیا تو انڈیا کی کمر توڑ کر رکھ دی پاکستان نے اپنا ردعمل دیکھایا تو انڈیا کی چیخیں نکل گئیں اور پاکستان آگے بھی چیخیں نکلوائے گا کیونکہ جو برستے ہیں وہ گرجتے
جنگیں مزاق نہیں ہوتی کیونکہ اس میں بہت سی چیزوں کو نقصان ہوتا ہے اور جنگ کرنے کے لئے آمنے سامنے حملہ کرنا ہوتا پیٹھ پیچھے اور رات کے اندھیرے میں اس کے علاوہ من گھڑت بیانیہ پھیلا کر جنگیں نہیں ہوتی پاک بھارت جنگ میں پاکستان شروع میں تو صرف خاموشی سے اپنا دفاع کرتا رہا مگر ایک
سوشل میڈیا پر ذمہ دار شہری ہونے کا مظاہرہ کرے کسی بھی غیر مصدقہ پوسٹ کو کسی بھی صورت میں شیئر مت کرے
انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ معلومات پر عمل کرے اور کسی بھی پوسٹ کو شیئر کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Nazeer Ahmed belongs to Multan who was the father and mother of one daughter and son , was murdered in Musa khail terror incident. watch my report on @daily_khabrain Via @YouTube#BalochistanIncident
https://t.co/0lBWNQDVpL
یہ کیسے معاشرے میں ہیں ہم
ادارے اپس میں لڑ رہے ہیں
عوام ایک دوسرے سے بیزار ہیں
نوجوان مایوس ہیں
تعلیم سے زیادہ تعلیم کی سند کی خواہش ہے
حقائق سے زیادہ من گھڑت پر اعتبار ہے
یہ کیسا معاشرہ ہم نے بنایا ہے
زمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے
#سانحہ_بہاولنگر
اے مالک دو جہاں!
ہمیں وہ سب عطا فرما جس میں تیری رضا شامل ہے اور ہمارے لیے بہتر ہے اور ان تمام خواہشات کو ہمارے دل سے نکال دے جو ہمیں غافل کر دیں . بے شک تو بہتر سے بہترین عطا کرنے والا ہے
جمعہ مبارک
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔