ہم اپنی جان سے زیادہ دوسروں کو عزت دیتے ہیں۔
> یہی باچا خان بابا کا فلسفہ ہے، یہی پختون ولی کا درس ہے۔
> اختلاف اپنی جگہ، لیکن عزت اور احترام سب سے پہلے۔
> ہم نفرت کی سیاست پر نہیں، عزت اور خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔
@AimalWali@ANPSpox@ANPMarkaz@HaiderHotiANP @ZishanNtio
باچا خان بابا نے انگریز کی غلامی میں بھی وفاداری نہیں بیچی، ایوب، یحییٰ، بھٹو سب کے جبر کے سامنے ڈٹے رہے لیکن پختون قوم کا سودا نہیں کیا۔
ایک طرف وہ ہے جس نے ساری زندگی خدائی خدمتگار بن کر قوم کی خدمت کی۔
دوسری طرف وہ ہے جس نے قوم کے نام پر صرف اقتدار کی سیاست کی
یہاں لوگ محض تین سال جیل میں گزار لیتے ہیں تو قیامت برپا ہو جاتی ہے۔ کیا آج کے نوجوان کو معلوم ہے کہ باچا خان نے اپنی زندگی کے تیس سال سے زائد عرصہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے گزارا؟ باچا خان سے لیکر آج ایمل ولی خان تک، ہمارا یہ عہد ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، ہم اپنی سرزمین اور اپنے حقوق کے لیے ہمیشہ میدان میں رہ کر جدوجہد اور مقابلہ کرتے رہیں گے۔ مرکز میں اقتدار جس کے پاس بھی ہو، پختونوں کے حصے میں محرومی ہی آئی ہے۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی، خیبر پختونخوا
#ANP | #MianIftikharHussain
یہاں لوگ محض تین سال جیل میں گزار لیتے ہیں تو قیامت برپا ہو جاتی ہے۔ کیا آج کے نوجوان کو معلوم ہے کہ باچا خان نے اپنی زندگی کے تیس سال سے زائد عرصہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے گزارا؟ باچا خان سے لیکر آج ایمل ولی خان تک، ہمارا یہ عہد ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، ہم اپنی سرزمین اور اپنے حقوق کے لیے ہمیشہ میدان میں رہ کر جدوجہد اور مقابلہ کرتے رہیں گے۔ مرکز میں اقتدار جس کے پاس بھی ہو، پختونوں کے حصے میں محرومی ہی آئی ہے۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی، خیبر پختونخوا
#ANP | #MianIftikharHussain
> الحمدللہ! PSF IT Campus کے سابق صدر ثاقب سورانی کی جانب سے طلبہ سے کیا گیا Need-Based Scholarship کا وعدہ پورا۔
> چیکس تقسیم، منتخب طلبہ فیس کلیئرنس مکمل کر کے چیک وصول کریں۔
> PSF ہمیشہ طلبہ کے حقوق کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
> صدر ثاقب سورانی اور کابینہ کی طرف سے مبارکباد!
یہ اسی ولی خان کا پوتا اور اسفندیار ولی خان کا بیٹا، ضیاء الحق کی باقیات کو شرم و حیا یاد دلا رہا ہے۔ جب وعدہ خلافی پر ہم نے 1998ء میں نواز شریف کی حکومت کو لات ماری اور پرویز مشرف نے آپ کو گھیر لیا، تو آپ کو پھر ولی باغ یاد آیا اور حاجی بلور کو لیکر نواز شریف نے حکومت میں شامل ہونے کیلئے ہم پر جرگے کئے لیکن ہم نے آپ کی وہ حکومت قبول نہیں کی اور پھر بھی پرویز مشرف کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑے رہے۔
یہ اسی ولی باغ کا وارث مسلم لیگیوں کو غیرت دلا رہا ہے کہ جب پیپلز پارٹی مشرف کے مارشل لاء کے بعد آپ کو اے آر ڈی میں بھی شامل نہیں کر رہی تھی تو اسفندیار ولی خان نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو ٹیلی فون کرکے آپ کو اس اتحاد میں شامل کروایا تھا۔
یہ اسی اسفندیار ولی خان کا بیٹا آپ کو کچھ شرم دلا رہا ہے کہ جب حالیہ 2020ء میں جنرل فیض نے آپ کو ٹھکانے لگانے کا پروگرام بنایا تھا تو اے پی سی میں ہم نے آپ کو ایسے تجاویز دیے جس کے بعد مریم نواز نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اسفندیار ولی صاحب کی گفتگو واقعی بےحد دلکش ہے، کم از کم اتنا ضرور کہا جاسکتا ہے کہ وہ سامعین کو مکمل طور پر متوجہ کرلیتے ہیں۔ احترام!"
باقی میں بھی اگر مسلم لیگیوں کی طرح اپنے اوپر "برائے فروخت" کا بورڈ لگا دوں تو مجھ سے پھر حکومت کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔ اگر نواز شریف کو فارم 47 پر ایک بوڑھی عورت کے مقابلے میں جتوایا جا سکتا ہے تو ہمارے والے الیکشن جیتنا تو بہت ہی آسان تھا۔ نواز شریف تو اصل معنوں میں 70 ہزار ووٹ بھی نہیں لے سکا۔
🟥 چند لوگوں کی وجہ سے پوری قوم کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا ناانصافی ہے۔ کیا سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی وجہ سے ہم پورے سندھ کو کچے کے ڈاکو کہیں گے؟
🟥 مریم نواز کی طرح یہاں بھی اس صاحب نے اسی طرف اشارہ کیا ہے۔
🟥 پنجاب محفوظ ہے، کیونکہ اس کی سرحد بھارت جیسے دوست ملک کے ساتھ ہے، جو انڈیا کے پنجاب کو محفوظ رکھتا ہے،
🟥 فتنۃ الخوارج اور فتنہ الہندوستان ہوا میں اُڑ کر افغانستان س�� پختونخوا اور بلوچستان میں آتے ہیں اور وہاں پکڑے جاتے ہیں۔
🟥 پختونخوا میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔
🟥 اگر دہشت گردی افغانستان سے آتی ہے تو پھر ضیاء الحق کون تھا؟
🟥 پنجاب میں مجاہدین کے اتنے تربیتی مراکز قائم کیے گئے تھ��، وہ کیا تھے؟ اگر ہم پر الزامات لگائے جائیں گے تو ہم بھی ان سوالات پر بات کریں گے۔
🟥 یہ جو پنجابی طالبان کی آڑ میں وزیرستان آ کر تاجک، ازبک اور دیگر افراد نے 20، 30 سال پہلے شادیاں کیں، وہ کیا معاملہ تھا؟
🟥 آج جو گڈ اور بیڈ طالبان کی بات کی جاتی ہے، یہ تقسیم کس نے اور کیوں بنائی؟
🟥 میں نے پنجاب کے وزیروں کے ساتھ طالبان کے رہنماؤں کو گھومتے دیکھا ہے، حتیٰ کہ وہ ان کی گاڑیوں میں بھی گھومتے تھے۔
🟥 کیا افغانستان کے لوگوں کو ہم نے یہاں لایا تھا؟ کیا انہیں یہاں سہولتیں اور تربیت ہم نے فراہم کی تھی؟
🟥 افغانستان ایک دوست ہمسایہ ملک رہا ہے۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دور��ن افغانستان کس کے ساتھ تھا؟ ان جنگوں میں پاکستان کی لڑائی بھارت کے ساتھ تھی، جو آج بھی آپ کا دوست ملک ہے۔
🟥 پختونوں کو دہشت گرد بنانے میں اتنی سرمایہ کاری کس نے کی؟
🟥 کیا ان سوالات کا کوئی جواب ہے؟ کیا پنجاب میں وہ تربیتی مراکز موجود نہیں تھے جہاں طالبان کو تربیت دے کر کشمیر اور افغانستان میں لڑنے کے لیے بھیجا جاتا تھا؟
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan
مریم نواز صاحبہ! پختونوں کو کبھی دہشت گرد اور کبھی کسی اور نام سے پکارنے سے پہلے ذرا اپنے والد، نواز شریف صاحب سے پوچھیں کہ مشکل وقت میں انہیں سیاسی راستہ کس نے دکھایا تھا؟ مردان میں آپ نے خود کہا تھا کہ اگر پختون نہ ہوتے تو ہم نہ ہوتے۔ اور اگر صوبوں کے حالات خراب ہیں تو پختونوں کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اپنے چچا، وزیراعظم شہباز شریف سے پوچھیں کہ حالات کیوں خراب ہیں؟ اس صورتحال کے ذمہ دار پختون ہیں یا حکومت؟
حسین شاہ یوسفزئی
صوبائی جنرل سیکرٹری، اے این پی
#ANP | #ANPPakhtunKhwa | #HussainShahYousafzai
پختونخوا میں کھیل ایک ہی ہے:
فائدہ اے ٹیم کا، چہرہ بی ٹیم کا، اور قربانی پختون قوم کی!
اب یہ کھیل بند ہونا چاہیے۔
ہمیں امن چاہیے، جنگ نہیں!
#PeaceForPakhtunkhwa
A Team: ??
B Team: PTI+PMLN+ more but irrelevant at this point
C Team: TTP+TTA+ISKP+ more but irrelevant at this situation.
Guess the A team?
Look at this situation and then see what the Pakhtunkhwa is going through
A Team: ??
B Team: PTI+PMLN+ more but irrelevant at this point
C Team: TTP+TTA+ISKP+ more but irrelevant at this situation.
Guess the A team?
Look at this situation and then see what the Pakhtunkhwa is going through
@AimalWali بالکل درست، محترم قائدقوم کو سیاسی تماشے نہیں بلکہ آئین کی بالادستی جمہوری تسلسل سیاسی استحکام اور عوام کےحقوق کےتحفظ کی ضرورت ہے مشکل حالات میں اصولی مؤقف پرثابت قدم رہنا ہی ح��یقی سیاسی قیادت کی پہچان ہے امیدہے کہ سنجیدہ سیاسی مکالمہ اور جمہوری اقدار ہی ملک کو آگے لے کر جائیں گی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن پر حملہ انتہائی غیرانسانی فعل ہے ، مشکل وقت میں اے این پی کا ہر کارکن جے یو آئی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بدقسمتی سے اس خطے میں جاری جنگ میں پشتونوں کو ایندھن بنایا جارہا ہے۔ دہشتگردی کی اس نئی لہر میں بھی صرف پشتون ہی نشانہ ہے۔ جب تک دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو قرارواقعی سزا نہیں دی جائیگی، تب تک اس جنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ کوئی اس خوش فہمی میں بھی نہ رہے کہ یہ جنگ صرف پشتون خطے تک محدود رہے گی۔ خدائی خدمتگار آرگنائزیشن، ملگری ڈاکٹران اور ملگری پیرامیڈیکس کے رضاکار بھی میدان میں ہے ۔ کارکنان کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ جہاں جہاں ضرورت ہو، پہنچنے کی پوری کوشش کریں
باجوڑ بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
غم اور دکھ کے اس گھڑی میں باجوڑ کے عوام اور جے یو آئی کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ایک بار پھر پختون سرزمین کو دھشت گردوں کے حوالہ کیا جارہا ہےمتعلقہ ادارے اس کے روک تھام کے لیےعملی اقدامات اٹھائیں پختون مذید دھشتگردوں کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
عوامی نیشنل پارٹی کی نئی ممبرسازی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ ساتھیوں سے یہی گزارش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ فارم بھریں اور ان لوگوں کو جواب دیں جو دعوی کرتے تھے کہ اے این پی ختم ہوگئی ہے۔ انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ ہماری کیا قوت ہے اور ہم میں کتنی طاقت ہے۔