سندھ میں دیدہ دلیر کرپشن اب اس لیول پر پہنچ گئی ہے جہاں کرپشن کی تحقیقات کرنے والا اینٹی کرپشن ادارہ خود سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔
کراچی کے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں تقریباً 8.5 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی تھیں، مگر سندھ ہائی کورٹ نے سخت سوال اٹھایا ہے کہ ایف آئی آر کے مہینوں بعد بھی تحقیقات مکمل کیوں نہیں ہوئیں اور چالان عدالت میں کیوں جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے اینٹی کرپشن کے چیئرمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا تحقیقات میں تاخیر سے ملزمان کو فائدہ پہنچایا گیا اور کیوں نہ معاملہ نیب کے حوالے کردیا جائے۔ شاید یہی پس منظر تھا کہ اس بدنام زمانہ کیس کے مرکزی ملزم کو پہلی سماعت میں ہی ضمانت مل گئی یلو لائن کی لاگت بھی تقریباً 61 ارب روپے سے بڑھ کر 173 ارب روپے سے زیادہ ہوچکی ہے۔
یہ صرف ایک منصوبے کا اسکینڈل نہیں، سندھ کے پورے احتسابی نظام پر بڑا سوال ہے۔مکمل تحقیق اور چونکا دینے والی تفصیلات کے لیے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں اور پورا پروگرام دیکھیے۔ https://t.co/6LDvdKXZAC
The worst evil on earth is these disgusting so called single cell mouth breathing gutter ridden gremlins .
Look at them torturing a helpless innocent dog and laughing .
Hell is on earth. This is HELL
کونٹینٹ بنانا کراچی والوں پر ختم ہے۔ کونٹئنٹ پر جتنا شاندار کام کراچی کے لڑکے کرتے ہیں، اس کا کسی اور شہر سے تقابل ممکن نہیں۔ یہ چھ منٹ کی ویڈیو کراچی کی مکمل کہانی ہے۔ اسے دیکھیں اور داد دیں ان نوجوانوں کو۔ کراچی کے دکھوں کو کس قدر خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔
یہ کراچی کی ویڈیو ہے ۔ یہ شخص فوڈ ڈلیوری کیلئے کھڑا تھا ۔ دو موٹرسائیکل سوار لڑکے آتے ہیں ۔ اس سے موبائیل پیسے اور پیزا تک لے لیتے ہیں ۔ پھر وہ اس کی بائیک بھی ساتھ لیکر جانے لگتے ہیں ۔ یہ ان کی منتیں کرتا ہے ۔ تو وہ رحم کھا کر بائیک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ۔ فریال تالپور صاحبہ بتائیں کیا قیامت کے روز بی بی کو اس کا جواب بھی دینا ہوگا یا نہیں ۔
کراچی کے علاقے صفورا چورنگی ریس کورس کے قریب گھر کے باہر فوڈ ڈیلیوری بوائے کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔صفورا چورنگی ریس کورس کے قریب 2 مسلح ملزمان فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹ کر فرار ہوگئے، مسلح ملزمان جاتے ہوئے فوڈ باکس میں رکھا کھانا بھی ساتھ لے گئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان 2 منٹ سے زائد وقت تک اطمینان سے لوٹ مار کرتے رہے اور اس کا موبائل فون، کیش ودیگر دستاویزات چھین لیں۔ایک ملزم نے فوڈ باکس سے پارسل نکال کر اپنے بیگ میں رکھا، ملزم نے ڈیلیوری بوائے کی موٹر سائیکل اسٹارٹ کی اور وہ بھی لے جانے لگا لیکن اسے روتا دیکھ کر موٹر سائیکل واپس کردی۔
#TOKAlert #Karachi
Robbers looted a food delivery rider in Karachi’s Safoora Town and attempted to take his motorcycle. The rider pleaded with them to spare his bike, and the robbers eventually left it behind.
#Karachi#StreetCrime#TOKReports