@wasimakramlive Mubarak ho sir ji.
You are inspiration for our generation. And you did really good thing. Now, people will more motivate as person like you are followed by huge numbers. And following this will be a remarkable thing for any Muslim.
Long live my hero @wasimakramlive
@KhawajaMAsif@UmarCheema1 Sir,@KhawajaMAsif
Then, you should do legislation against such acts. We choose you to stop such acts. But, unfortunately our legislators don't know their power or not want to use it for welfare of common man.
یہ روایت پنجاب کے دیہات میں بھی ہوتی تھی، جب کسی پنجابی گھر میں مہمان آتا تھا تو میزبان اسے کہتا تھا آپ جوتا اتار کر پائوں چارپائی کے اوپر رکھ کر بیٹھیں، یہ مہمان کی پلاننگ جاننے کا مہذب طریقہ تھا۔مثلاً مہمان اگر بھوکا ہوتا تھا یا وہ ایک دو دن مہمان بننا چاہتا تھا تو وہ جوتے اتار کر بیٹھ جاتا تھا جس کے بعد میزبان اس کے کھانے پینے اور رہنے کا بندوبست کر دیتا تھا، دوسری صورت میں وہ گھڑی دو گھڑی کا مہمان سمجھا جاتا تھا، اسی طرح ترکوں کے پرانے محلوں میں جب کوئی شخص بیمار ہو جاتا ہے تو لواحقین دہلیز پر پیلے رنگ کے پھول رکھ دیتے ہیں۔اس کا مطلب ہوتا ہے گھر کے اندر مریض ہے، آپ گلی میں شور نہ کریں لہٰذا لوگ پیلے پھول دیکھ کر گھر کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں اور نہ بات چیت کرتے ہیں، ترک خاندانوں میں آج بھی جب میزبان مہمان کے سامنے فروٹ رکھ دے تو اس کا مطلب ہوتا ہے ہمارے سونے یا اگلی مصروفیت کا وقت ہو گیا ہے لہٰذا آپ تشریف لے جائیں اور مہمان میزبان سے رخصت مانگ لیتا ہے۔*
*دنیا بھر کے اچھے اور مہذب ریستورانوں میں بھی جب انتظامیہ کسٹمر کو’’ کمپلی مینٹری‘‘ سویٹ ڈش پیش کر دے تو اس کا مطلب ہوتا ہے آپ ٹیبل اب اگلے مہمان کے لیے خالی کر دیں، ریستوران اسی طرح اگر لائیٹس بند کرنا شروع کر دیں یا ویٹر آپ سے بار بار یہ پوچھے ’’سر آپ کو مزید کوئی چیز تو نہیں چاہیے‘‘ تو اس کا مطلب ہوتا ہے ’’آپ اب جا سکتے ہیں،، لہٰذا اس کے بعد عزت اسی میں ہوتی ہے آپ بل ادا کریں اور رخصت ہو جائیں۔*
*آپ اسی طرح جب کسی تہذیب یافتہ شخص کے گھر جاتے ہیں اور وہ آپ سے پوچھے بغیر آپ کی خدمت شروع کر دیتا ہے، وہ آپ کے لیے چائے یا کافی لے آتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے وہ آپ کی بے انتہا عزت کر رہا ہے، اس وقت چائے یا کافی سے انکار میزبان کی بے عزتی ہوتی ہے لہٰذا آپ چائے یا کافی نہیں بھی پیتے تو بھی آپ چند سپ ضرور لیں اور رخصت ہونے تک پلیٹ اور کپ اپنے سامنے رکھیں۔*
*دوسری اسٹیج میں میزبان جب آپ کو چائے،گرین ٹی یا کافی کا آپشن دیتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے یہ جلدی میں ہے یا اسے آپ کے آنے کی توقع نہیں تھی لہٰذا آپ اگر چائے کافی سے معذرت بھی کر لیں گے تو اسے فرق نہیں پڑے گا اور تیسری اسٹیج میں میزبان آپ کو کھانے پینے کی پیش کش تک نہیں کرتا، اس کا مطلب ہوتاہے آپ کام کی بات کریں اور چلتے بنیں، آپ کو اس اسٹیج پر میزبان کے ساتھ فرینک ہونے یا لمبی گپ شپ کی غلطی نہیں کرنی چاہیے، آپ پوری سنجیدگی کے ساتھ مختصر بات کریں اور اجازت لے لیں۔*
*پوری دنیا میں مہذب لوگ کھانا کھاتے، واش روم سے نکلتے، حجامت کراتے، فیملی کے ساتھ گھومتے پھرتے اور عبادت گاہوں سے نکلتے لوگوں سے نہیں ملتے، یہ تمام کام نجی ہوتے ہیں اور دنیا کے 80فیصد لوگ یہ نجی کام دوسروں سے خفیہ رکھنا چاہتے ہیں، آپ بھی یہ غلطی نہ کیا کریں، اسی طرح جب دو لوگ بات کر رہے ہوں تو آپ ان کی بات چیت کے درمیان کودنے کی غلطی نہ کیا کریں۔آپ اطمینان سے ذرا سے فاصلے پر کھڑے ہو جائیں، وہ دونوں چند منٹ بعد خود بخود آپ کی طرف متوجہ ہو جائیں گے، آپ اس کے بعد بے شک اپنی بات کریں۔اسی طرح مہذب لوگ کبھی دوسروں کی جسمانی خامی کی طرف نہیں دیکھتے، یہ کانے شخص کی آنکھوں میں نہیں جھانکیں گے، کالے رنگ یا خراب جلد کے لوگوں کے چہروں کی طرف نہیں دیکھیں گے، لنگڑے، لولے، چھوٹی قامت اور لمبے شخص کو غور سے نہیں دیکھیں گے اور کسی بیمار شخص سے اس کی بیماری، ملزم سے اس کے مقدمے، طلاق یافتہ شخص سے اس کی طلاق اور ناکام شخص سے اس کی ناکامی کی وجہ نہیں پوچھیں گے۔
Pakistan is wall of iron, Pakistan protects all nations, Pakistan is brother of Iran.
A Chinese Artist Li Wei releases a special legoland song praising Pakistan for playing an iconic role in preventing a global nuclear catastrophe.
🔴 ایرانی جنرل اسٹاف کے سربراہ عبد الرحیم موسوی، جو اسرائیلیی حملے میں شہید ہوگئے تھے، نے اپنی آخری تحریر میں لکھا:
“دنیا ایک بُری جگہ ہے؛ کیونکہ اگر آپ سب کچھ حاصل بھی کر لیں تو حقیقت میں کچھ نہیں پایا۔
لیکن دنیا کی خوبصورتی بھی یہی ہے: اگر آپ سب کچھ کھو بھی دیں تو حقیقت میں کچھ نہیں کھویا۔”
I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (https://t.co/jN2VLfzhdH)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.
پاکستانی اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں چاہے سرکاری ہوں یا پرائیویٹ، ان میں ڈسپلن کی پابندی اور اساتذہ کا احترام کیا جاتا ہے۔ احترام نہ کرنے والے طلبہ کا کیا حشر ہوتا ہے، آپ سب جانتے ہیں۔
ادھر امریکا میں بالکل مختلف صورتحال ہے۔ بہت سے طلبہ بے حد مہذب اور احترام کرنے والے ہوتے ہیں۔ بہت سے بدتمیز اور بدزبان بھی ہوتے ہیں۔
ٹیچنگ لائسنس سے پہلے جو کورسز کروائے جاتے ہیں، ان میں کلاس روم منیجمنٹ پر بہت زور دیا جاتا ہے۔ اس میں ٹیچر کو بتایا جاتا ہے کہ بدتمیز بچوں کو نظرانداز کرنا ہے۔ چند بدزبان بچوں کی وجہ سے باقی کلاس کو متاثر نہیں ہونے دینا۔ وہ گالیاں بھی دیں گے لیکن پلٹ کر کچھ نہیں کہنا کیونکہ وہ توجہ کے بھوکے ہوتے ہیں۔ توجہ نہیں دیں گے تو ان کی دال نہیں گلے گی۔
میں نے ایک سینئر کو پاکستان کے ماحول سے آگاہ کیا اور پوچھا کہ بعض امریکی طلبہ بدتمیز کیوں ہوتے ہیں؟ انھوں نے چشم کشا جواب دیا کہ یہ گھر کی تربیت ہوتی ہے۔ بچہ جو گھر میں سنتا دیکھتا ہے، اسکول آکر اسی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ ہم ان کے اہلخانہ کو نہیں سدھار سکتے اس لیے بچوں کی حرکتوں کو نظرانداز کردیا کریں۔ بڑے ہوکر یا تو دنیا کے تھپیڑے کھاکر ٹھیک ہوجائیں گے یا اپنے بڑوں کی طرح خراب زندگی گزاریں گے۔
اس کے بعد مجھے امریکی بچے اور پاکستانی یوتھیے، دونوں سمجھ آگئے۔
حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ پروگرامز کی تفصیل اور آن لائن لنکس 👇🏻👇🏻
مینارٹی کارڈ: https://t.co/TRgxdG0MdH
(اقلیتوں کیلئے مختص پروگرام)
دھی رانی پروگرام: https://t.co/5lwxjAdHRM
(یتیم و بے سہارا بچیوں کی مالی مدد کیلئے)
مریم کی دستک: https://t.co/oOQGrq4wwn
(اس پروگرام کے ذریعے آپ گھر بیٹھے لائسنس بنوا سکتے ہیں، چلان ادا کر سکتے ہیں، فیسز ادا کر سکتے ہیں، ایف آئی آر کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں، ب فارم، ڈومیسائل، اسٹامپ پیپر ، گاڑی کا ٹرانسفر لیٹر، ڈپلیکیٹ شناختی دستاویزات حاصل کر سکتے ہیں نیز پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس اور کاشتکار اپنی گورنمنٹ فیسز وغیرہ ادا کر سکتے ہیں)
آسان کاروبار کارڈ: https://t.co/cQp4mBoA0a
(چھوٹے کاروباری افراد جو اہنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں)
فری سولر پینل سکیم: https://t.co/Pt1Jw6wctS
(کم ماہانہ آمدنی والت افراد جو بجلی کے بل بھی ادا نہیں کر سکتے ان کیلئے سولر پینلز پروگرام)
زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن: https://t.co/W0Xa0xV6Rd
(کاشتکاروں کیلئے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقلی کا پروگرام)
سکل ڈویلپمنٹ پروگرام: https://t.co/w1pGERo9mU
(کم پڑھے لہ ہونے کے سبب تعلیم جاری نہ رکھنے والے افراد اس سے آن لائن اور ٹیکنیکل پروگرامز میں حصّہ لے سکتے ہیں)
گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن: https://t.co/Iv1ccYBMAD
(آئی ٹی یا آن لائن اسکلز رکھنے والے افراد کیلئے جو باقاعدہ ڈگری یا ڈپلومہ نہیں رکھتے لیکن کام جانتے ہیں)
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام: https://t.co/cyA1KEY3P7
(ایسے افراد جن کے پاس پلاٹ، زمین وغیرہ ہے لیکن اس پہ گھر بنانے کیلئے پیسے نہیں یہ پروگرام ان کیلئے ہے)
گرین ٹریکٹر پروگرام: https://t.co/qeHVsKz0u3
(کم وسائل والے کاشتکار/کسان جو اپنا ٹریکٹر افورڈ نہیں کر سکتے وہ اپلائی کر سکتے ہیں)
ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام: https://t.co/HeqE2VlE3o
(ایگریکلچرل ایجوکیشن اور تحقیق کیلئے مختص پروگرام)
پی ایس ای آر: https://t.co/JUJpKTOtry
(کم آمدن والے گھرانوں کیلئے مالی امداد کا پروگرام)
ہونہار اسکالرشپ: https://t.co/D2c8jvBMq1
(ایسے طلباء و طالبات جو ذہین اور پڑھنے لکھنے میں تیز ہیں لیکن مالی مشکلات کے باعث تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے یہ پروگرام ان کیلئے ہے)
آسان کاروبار فنانس: https://t.co/tol33dacwC
(کاروباری قرضہ جات کیلئے مختص پروگرام)
@najamwalikhan Yes, I was in China. For Scotty, having speed less than 45 km/hr, is allowed without license. Moreover, young people with age 16 or above are allowed to drive such vehicle. @najamwalikhan
*لیپڈ پروفائل کیا ہے؟*
ایک مشہور ڈاکٹر نے لیپڈ پروفائل کو بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اسے ایک منفرد کہانی کے ذریعے بیان کیا۔
تصور کریں کہ ہمارا جسم ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس شہر کا سب سے بڑا بد معاش ہے – *کولیسٹرول*۔
اس کے کچھ ساتھی بھی ہیں۔ اس کا اہم ساتھی ہے – *ٹرائی گلیسرائیڈ*۔
ان کا کام گلیوں میں گھومنا، شرارت کرنا اور سڑکوں کو بلاک کرنا ہے۔
*دل* اس شہر کا مرکزی چوک ہے۔ تمام سڑکیں دل تک جاتی ہیں۔
جب یہ بدمعاش تعداد میں بڑھنے لگتے ہیں، تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ یہ دل کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن ہمارے جسم-شہر میں ایک پولیس فورس بھی تعینات ہے – *HDL*۔
اچھا پولیس والا ان بد معاشو ں کو پکڑتا ہے اور جیل یعنی *(جگر)* میں ڈال دیتا ہے۔
پھر جگر انہیں جسم سے نکال دیتا ہے – ہمارے نکاسی کے نظام کے ذریعے۔
لیکن ایک برا پولیس والا بھی ہے – *LDL* جو طاقت کا بھوکا ہے۔
LDL ان غنڈوں کو جیل سے نکال کر دوبارہ گلیوں میں چھوڑ دیتا ہے۔
جب اچھا پولیس والا *HDL* کم ہو جاتا ہے، تو پورا شہر تہ و بالا ہو جاتا ہے۔
کیا آپ ایسے شہر میں رہنا چاہیں گے؟
کیا آپ ان غنڈوں کو کم کرنا اور اچھے پولیس والوں کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟
تو چہل قدمی شروع کردیں!*
ہر قدم کے ساتھ *HDL* بڑھے گا، اور بدمعاش جیسے *کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ* اور *LDL* کم ہوں گے۔
آپ کا جسم (شہر) دوبارہ زندہ ہو جائے گا۔
آپ کا دل – شہر کا مرکز – لفنگوں کی بندش کی وجہ سے یعنی (ہارٹ بلاک)* سے محفوظ رہے گا۔
اور جب دل صحت مند ہوگا، تو آپ بھی صحت مند ہوں گے۔
اس لیے جب بھی موقع ملے – چلنا شروع کریں!
*صحت مند رہیں...* اور *آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہیں*
*یہ مضمون آپ کو HDL (اچھا کولیسٹرول) بڑھانے اور LDL (برا کولیسٹرول) کم کرنے کا بہترین طریقہ بتاتا ہے، یعنی چلنا۔*
ہر قدم HDL کو بڑھاتا ہے۔ اس لیے – *آگے بڑھیں اور چلتے رہیں۔*
*سینئر سٹیزنز ویک مبارک ہو*
ان چیزوں کو کم کریں:
1. نمک
2. چینی
3. بلیچڈ ریفائنڈ آٹا
4. ڈیری مصنوعات
5. پروسیسڈ غذائیں
*یہ چیزیں روزانہ کھائیں:*
1. سبزیاں
2. دالیں
3. پھلیاں
4. گری دار میوے
5. کولڈ پریسڈ تیل
6. پھل
*تین چیزیں بھولنے کی کوشش کریں:*
1. آپ کی عمر
2. آپ کا ماضی
3. آپ کی شکایات
*چار اہم چیزیں اپنائیں:*
1. آپ کا خاندان
2. آپ کے دوست
3. مثبت سوچ
4. صاف اور خوش آئند گھر
*تین بنیادی چیزیں اپنائیں:*
1. ہمیشہ مسکرائیں
2. اپنی رفتار سے باقاعدہ جسمانی سرگرمی کریں
3. اپنا وزن چیک اور کنٹرول کریں
*چھ ضروری زندگی کے عادات جو آپ کو اپنانی چاہئیں:*
1. پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں، پانی پئیں۔
2. تھک جانے کا انتظار نہ کریں، آرام کریں۔
3. بیمار ہونے کا انتظار نہ کریں، میڈیکل چیک اپ کروائیں۔
4. معجزوں کا انتظار نہ کریں، اللہ پر بھروسہ کریں۔
5. کبھی اپنے آپ پر سے بھروسہ نہ ٹوٹنے دیں۔
6. مثبت رہیں اور ہمیشہ بہتر کل کی امید رکھیں۔
اگر آپ کے دوست اس عمری گروپ *(45-80 سال)* میں ہیں، تو براہ کرم یہ ان تک پہنچائیں۔
@TembaBavumaC We stand with you! You are champion and Street dogs don't know who the person is.
So ignore such personas. They are below humans. @TembaBavuma