@Snipeir1 یہاں زرداری صاحب جب بندے توڑتے ہیں پیسے دے کر تو وہ حلال کرتے ہیں یہاں جہانگیر ترین نے جو پیسے دے کر جہاز میں بٹھا کر لوگ پی ٹی ائی میں لایا تھا وہ حلال تھا
@Snipeir1 بہت اچھی بات کی اپ نے اور جو پارٹیاں چینج کرتے ہیں سر ان کے بارے میں کیا رائے اپکی جو ملکی خزانے کو ہلکادہ ٹرسٹ کے ذریعے پیسہ واپس لانے میں مدد کرتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے اپ کا
@afnanullahkh خواجہ صاحب لاہور ہائی کورٹ سے فیصلہ اگیا ہے اللہ پاک نے سرخرو کیا ہے اب میرے خیال سے اپ کے اب میرے خیال سے اپ کے دشمنوں اب میرے خیال سے اپ کے حریفوں کے پاس گلی کوچوں میں بھیک مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں برائے مہربانی ان کے لیے کا بنوبست کریں
@iqrarulhassan مجھے تو لگتا ہے میاں نواز شریف اے ار وائی والوں کے ساتھ بھی زیادتی کی ہوئی ہے جو ذاتی دشمنی نبھا رہے ہیں شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے مہربانی میں کیا خیال ہے جو ملک ریال سے سوال پوچھتے ہوئے پوچھتی تھی کہ کیا پوچھوں
@ranjha001 میڈم اپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ برائے مہربانی سوشل میڈیا ٹیم کو تھوڑا سا فوکس کریں بہت زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور بہت سے مسائل بھی ہیں ہم میں جو گزر گیا وہ گزر گیا اب ہمیں اگے کا سوچنا چاہیے اور بہترین حکمت عملی کے ساتھ چلنا چاہیے
میاں محمد نواز شریف کی تقریر نے یہ ثابت کیا ہے کہ اس کو اقتدار کا لالچ نہیں ہے اس کو پاکستان کی ترقی کا لالچ ہے پاکستان کی خوشحالی کا لالچ ہے
#ElectionResults
@RashidNasrulah الحمدللہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی بھی کرے گا اور پچھلے سالوں کا ازالہ بھی ریکور کرے گا اور انشاءاللہ پوری دنیا کے ساتھ تعلقات بھی اچھے ہوں گے میاں صاحب کی تقریر سے صابت ہوا ہے کہ وہ انتشار نہیں ملک کی ترقی ضروری ہے