اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک
کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے
نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔
آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔
ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
یہ سڑک صرف ایک راستہ نہیں بلکہ ہزاروں شہریوں کی روزمرہ زندگی کا مسئلہ ہے۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کافی عرصے سے اس سڑک کی حالت انتہائی خراب ہے، لیکن نہ کوئی ذمہ دار سن رہا ہے اور نہ ہی کوئی عملی قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
@Ahmad_Noorani کوئی اس بات کا ذکر نہیں کر رہا کہ کل ہی ہماری مسلم امہ کی نام نہاد OIC نے بیان جاری کیا امن کے لیے اور اگلے دن کی اگلے سائیوں نے ایران پر حملہ کر دیا۔ یہ تھپڑ ہیں مسلمان ملکوں کے منہ پر۔۔۔
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
@SajidFb Bhai jan, Ap jaisa banda aj tak nahi dekha... Bundle of thanks... Apnay students kay liye bohat east way mai wo sab kuch explain kr dia jo koi kr hi nahi skta
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/zq2oekikNz