Five years ago, I travelled through Balakot and complained about this road. Today, after thirteen years of PTI rule in Khyber Pakhtunkhwa, I am travelling on the same road and making the same complaint.
This is the difference between slogans and governance.
A government that cannot repair a major road in over a decade has no business lecturing others on performance. Development is not measured by political speeches. It is measured by what ordinary citizens see beneath their wheels every day.
Thirteen years. Same road. Same excuses.
🚨✈️🇮🇳🇵🇰 Rare CCTV Footage Reveal By Pakistan Cyber Force Pakistan Airforce Was Shot Down 3rd Raffale In Occupied Jammu and Kashmir On 7th May 2025 ..
#BunyanUmMarsoos#PAF8_0
اگر کراچی و��لے کھانوں کے معاملے پر اختلاف رائے کو جرم تصور کرتے ہیں لیکن مجھے کراچی کی نسبت لاہور اور گوجرانوالہ کے کھانے پسند ہیں اب جو کرنا ہے کر لو :)
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں ��ہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو
پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
Saudi Arabia Trending 🇸🇦🇸🇦 :
A Saudi man is married to two wives.
His second wife suffered from kidney and liver disease. The man then donated one of his kidneys to her.
Meanwhile, his first wife donated part of her liver to his second wife.
A truly admirable example of sacrifice and solidarity in a remarkable relationship...
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نویں جماعت کی انگریزی کی کتاب میں، کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنس دان ڈاکٹر یار جان عبدالصمد کی جدوجہد اور سائنسی خدمات پر ایک مضمون شامل کیا گیا ہے۔ یہ وہی یار جان عبدالصمد ہے، جس کی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سن کر کراچی کی انگلش میڈیم سکول کی میڈم نے طنزاً کہا تھا کہ تم گاؤں جا کر کھیتی باڑی کرو، یہ تعلیم تمہارے بس کا کام نہیں۔
اس بچے نے یہ فقرہ اور یہ لہجہ گرہ میں باندھ لیا۔ پھر وہ ایسا پڑھا، ایسا پڑھا، ایسا پڑھا کہ کراچی سے سیدھا یورپ جا پہنچا اور آج وہ دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں اسپیس سائنس پڑھاتا ہے۔ قوموں کا حقیقی فخر ایسے لوگ ہوا کرتے ہیں۔
اس جوان پر یہ مضمون شامل کر کے، ٹیکسٹ بک بورڈ نے، اس کتاب کے مصنفین نے اپنے قد میں اضافہ کیا ہے۔ اس میں مصنفین تو قابلِ تحسین ہیں ہی، ایک کریڈٹ ان لوگوں کو بھی ملنا چاہیے جو ایسے متن کو شامل کرنے سے لے کر سراہنے اور چھاپنے تک کے عمل میں شامل ہوتے ہیں۔ اس میں چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ کا یقیناً اہم کردار ہے، ساتھ ہی متعلقہ مضمون کے سبجیکٹ اسپیش��سٹ کا بھی جو ایسے مضامین کی اہمیت سمجھتے ہیں۔ بورڈ میں انگریزی کے ماہر مضمون فرید بزدار ہیں۔ یہ ہمارے کالج کے کولیگ رہے ہیں۔ اس نیک کام میں ان کی حصہ داری کو بھی سراہنا بنتا ہے۔ یہ لوگ چوں کہ اکثر پسِ پردہ کام کر رہے ہوتے ہیں، اس لیے ان کا کام تو نظر آتا ہے، نام نہیں۔
یہ کتاب اب بلوچستان بھر میں پڑھائی جا رہی ہے۔ یقیناً یار جان عبدالصمد کے گاؤں میں بھی پہنچے گی، جہاں اس نے اولین جماعتیں پڑھیں۔ یہ وہاں کے بچوں کے لیے فخر کے ساتھ ساتھ کس قدر موٹیویشن کا ذریعہ بنے گی۔ کیا پتہ اسی سے حوصلہ پا کر پھر کوئی یار جان پیدا ہو، جس کے علم و ہنر کی روشنی اپنے وطن کے تاریک گوشوں کو بھی منور کر سکے۔
عابد میر
Finally the kind of role models Pakistani youth needs: Sualeh Arif.
Not property dealers, tax evaders, bank defaulters, rent seekers, born into wealth etc.
But a self-made kid from a middle-class family in Karachi. Studied at MIT, started a hugely impactful company, changed the way people write code, now worth over $ 1 Billion at the age of 26!
https://t.co/rLzJibEWcb
Saudi Arabia has deposited a total of $3 billion USD in Pakistan to replace UAE's deposits.
Thank you Saudi Arabia 🇸🇦🤝🇵🇰
A friend in need is a friend indeed.